Trending
AhmadSyass's Avatar

AhmadSyass

@naveed-ahmad-a

15k Followers on X

609
Followers
579
Following
32
Posts
18.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by AhmadSyass @naveed-ahmad-a

Post image

UNLUCKY DISMISSAL BUT GREAT INNING FOR SHAN MASOOD AGAINST SOUTH AFRICA❤️

#PAKvsSA #SAvPAK #PakistanCricket

06.01.2025 13:02 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0

ﺧﺪﺍ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﺁﭘﺸﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎ ہے ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺍﻭﻟﯿﻦ ﺗﺮﺟﯿﺢ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺫﺭﺍ ﺑﮭﯽ ﺷﺮﻣﻨﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ😔

04.01.2025 06:05 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

‏ہم بہتر زندگی، شاندار مکان اور مہنگے لباس کے حصول میں وقت گزارتے ہیں، ہمارے لئے اچھی موت ٹھنڈی قبر اور تقوی کا لباس کہیں بھی کوئی معنی نہیں رکھتے😥

01.01.2025 16:50 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

غز-ہ کے کیمپوں میں زندگی جگاتی اور مسکراہٹیں بکھیرتی آواز آج خاموش ہوگئ۔
اہل غز-ہ دنیا بھر سے سراپا سوال ہیں کہ ظلم کے ہاتھ کب روکو گے ؟

17.12.2024 14:43 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

‏عمران خان اگر اپ کہتے ہیں کہ میں بالکل ٹھیک ہوں اور سامنے والا ڈاکو اور چور ہے ایسا بالکل نہیں ہو سکتا،شاہد افریدی

08.12.2024 10:32 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

‏پوری قوم کو متحد ہونے کے ضرورت ہے

شام لیبیا فلسطین وغیرہ ملکوں کے صورتحال ہمارے سامنے ہے اپنے فوج کے عزت کرے

04.12.2024 16:38 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

مرنے کے بعد فوتگی میں آج کی روٹی ہماری طرف سے کہنے سے بہتر ہے….
بیماری کے وقت آج کی دوائی ہماری طرف سے کہیں زیادہ بہتر ہوگا….

04.12.2024 10:12 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0

‏ہر اُگنے والی چیز بتاتی ہے کہ جو بیجو گے وہی کاٹو گے تو اے میرے عزیز ! گر تم سمجھدار ہو تو صرف محبت بیجو
کچھ وقت فون کو دور رکھ کہ
اصلی محبت کو انجوائے کریں✨

04.12.2024 07:35 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

‏سنا ہے کہ عورت کا حسن مرد کی عقل کو مار ڈالتا ہے اور مرد کی دولت عورت کی عقل کو کھا جاتی ہے ...!!
آپ احباب کی کیا رائے ہے اس بارے میں ؟؟؟

03.12.2024 13:31 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

شہید فوجی جوانوں کی لاشوں پر بھونکنے والے کتوں کو ‎@mazhar_barlas کا پیغام۔۔
جو لوگ لاشوں کا تمسخر اڑا رہے ہیں، وہ انسان نہیں بلکہ کتے ہیں۔ مظہر برلاس😌

01.12.2024 08:14 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

‏بچپن سے "حافظ کا حلوہ " سنتا رہا ہوں۔لیکن چند عرصے سے "حافظ کا ڈنڈا " سن رہا ہوں۔
کیا یہ دونوں "حافظ " ایک ہے ؟

حافظ حمد اللہ

27.11.2024 18:00 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
Post image

‏بنوں کینٹ پر آج صبح حملے کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، ذرائع کے مطابق حملہ آور کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا گیا۔

واقعے کے بعد کینٹ کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔ کینٹ کے اندر موجود تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بھی بند کر دیے گئے ہیں۔

27.11.2024 12:53 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ

دنیا کے رنگوں میں کھو کر ہم کتنے اندھے ہو جاتے ہیں حلال و حرام صحیح غلط محسوس ہی نہیں کرتے پناہ مانگا کریں ان رنگینیوں سے 😌

27.11.2024 06:16 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

‏دوستوں کے انتخاب میں احتیاط کرو، بھیڑ جمع نہ کرو ہر شخص دوستی کا اہل نہیں ہوتا ...!!

25.11.2024 17:10 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

‏کسی کو پھول دے دینا محبت نہیں ہوتی بلکہ کسی کو پھول کی طرح رکھنا محبت ہوتی ہے♥️

25.11.2024 17:09 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

‏31 مئی سے 10 نومبر تک ڈیشل لاک اپ میں زیر حراست ملزم بشیر نے عدالت میں مختلف دفعات میں پیش ہوکر نہ صرف اپنے جرم کا اعتراف کیا بلکہ بی ایل اے کے ساتھ تعلق کا بھی اعتراف کیا۔ دہشتگردوں کے نیٹ ورک کا پردہ فاش ہوگیا۔
‎#مہرنگ_دہشتگردوں_کی_ساتھی

25.11.2024 17:06 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

ﺍســــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

بلو فیملی 💙

25.11.2024 03:22 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

‏پشاور میں اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے واضح پیغام دیا: "ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔ پاکستان کی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔"
‎#ISPR ‎#COAS ‎#PakArmy

22.11.2024 17:49 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

‏یہ خبر سُن کر آڈیالہ میں قید خچر کو مِرگی کا دورہ پڑ گیا ہے
جسے فیض حمید صاحب کا جوتا 👞 سُنگا کر ہوش میں لانے کی کوشش ہو رہی ہیں ،،

‎#COAS 💞

21.11.2024 17:53 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن کی منظوری دے دی

21.11.2024 06:04 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

ایک دوسرے کی سپورٹ کے دونوں پہلو سامنے رکھیں فالو کرنے والے کو فالو بیک دے کر حوصلہ افزائی کریں ۔

دُوسرا اپنی بساط کے مطابق لائکس ریٹویٹ کر کے ساتھ جڑے رھیں ۔

21.11.2024 03:00 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

ﺍســــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

بلو فیملی 💙

21.11.2024 02:47 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

‏فسادیوں اور انتشاریوں کی توجہ کے لئے

20.11.2024 17:00 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

ﺍســــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

20.11.2024 05:17 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

‏جو بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے.
سپہ سالار جنرل عاصم منیر🇵🇰
‎#COAS ‎#PakArmy

19.11.2024 16:27 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

Me

19.11.2024 16:25 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

Follow for each other 💗

19.11.2024 16:22 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

‏🚨 نیوز اپڈیٹ / مغوی پولیس اہلکار بازیاب

بنوں سے تمام اغوا ہونے پولیس اہلکار بازیاب کرالئے گئے

سات پولیس اہلکاروں کو گزشتہ شب نا معلوم دہشتگردوں نے اغوا کیا تھا۔ دہشتگرد پولیس چوکی سے اسلحہ بھی ساتھ لے گئے تھے

19.11.2024 14:33 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بی ایل اے کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوانوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ
دونوں بھائی محنت مزدوری کرنے والے غریب تھے۔ انھیں بغیر کسی عدالت اور ثبوت کے مارا گیا
یہ بلوچ نسل کشی ہے۔ اس واقعے پر مہرنگ بلوچ نے بھی ہمارا ساتھ نہیں دیا

19.11.2024 13:16 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

‏احتجاج کی کال کے لئے سب سے زیادہ فلک جاوید، شہباز گل، حماد اظہر، مراد سعید، اور مونس الہیٰ ڈھول پیٹ رہے ہیں،
یہ سب ملک سے باہر یا پختونخواہ میں چھپے ہوئے ہیں،
جبکہ لوگوں کے بال بچوں کو مروانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں،،!!!

19.11.2024 05:14 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0