کرک انڈس ہائی وے امبیری کلہ چوک میں ہیوی ٹرک بریک فیل ھونے کی وجہ سے حادثے کا شکار ، حادثے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 11 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ ڈاکٹر عبد الوہاب
youtu.be/baFGFBrHOfU?...
کرک انڈس ہائی وے امبیری کلہ چوک میں ہیوی ٹرک بریک فیل ھونے کی وجہ سے حادثے کا شکار ، حادثے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 11 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ ڈاکٹر عبد الوہاب
youtu.be/baFGFBrHOfU?...
موسم ۔۔۔ !!!
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کا آغاز 2019 سے ہوا تھا اور اب اس کی مقبولیت میں بڑی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک ٹریکنگ سائٹ کے ڈیٹا کے مطابق یومیہ ایک لاکھ 80 ہزا سے زائد صارفین بلیو اسکائے پر آ رہے ہیں۔
ہنگو:اہل سنت مشران نے روڈ ( کوہاٹ ہنگو مین شاہراہ ) کھولنے کا باقاعدہ اعلان کردیا
لکی مروت ، اغوا ایف سی اہلکار رہا
ضلع لکی مروت میں چھٹی پر آئے ہوئے ایف سی اہلکار محمود کو کالعدم تنظیم کے نجیب گروپ نے اغواء کیا تھا ، مقامی جرگہ کی کوششوں سے مذکورہ اہلکار رہا ہوگیا ، ذرائع
جنوبی وزیرستان ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، کلعدم شدت پسند تنظیم ٹی ٹی پی کا فعال علاقائی سینئر کمانڈر محمود ہلاک ، زرائع
ضلع خیبر ، وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، 1 عسکریت پسند ہلاک جبکہ 3 زخمی ، زرائع
جانی خیل بنوں ، عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت پر ڈرون حملا ، 5 عسکریت پسند ہلاک ، زرائع
اسلام آباد میں پشتونوں کی غیر قانونی گرفتاریوں کی شدید مذمت، سیاسی جماعتوں میں "ڈائیلاگ" کی اشد ضرورت ہے،
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا اعلامیہ
باجوڑ ۔۔ !!
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان سپنر سفیان مقیم نے ٹی 20 انٹرنیشنلزمیں پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمرگل کا 15 سالہ ریکارڈ توڑدیا
فیک نیوز پر 5 سال قید یا 10 لاکھ جرمانہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے تینوں فارمیٹس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے
انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز میں 19 وکٹیں لینے والے ساجد خان کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ۔
Jirga received a grand welcome at #Kurram &will start reconciliation between both parties in conflict from today. Hats off to all Pashtuns who are resisting violence without resorting to it. May they succeed in bringing an end to violence in Pashtunkhwa once&for all. Via @bilalyasirbjr.bsky.social
بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور۔ بی بی سی
کرم پاڑاچنار میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں جان بحق افراد کی تعداد 102 ہوگئی جبکہ138 زخمی ہو گئے ہیں اور مختلف علاقوں میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے
تازہ واقعات میں فریقین کے مزید دو افراد جانبحق چھ زخمی ہوگئے ہیں
باجوڑ لوئی ماموند غاخی پاس میں موسم سرما کی پہلی برف باری
چارسدہ: گورنر راج مسئلے کا حل نہیں۔ گورنر راج سے صرف ضد آنا پوری ہو جائیگی۔ وزیر اعظم سٹیک ہولڈر کے ساتھ مشاورت کے بعد گورنر راج کا فیصلہ کرینگے۔ ایمل ولی خان
اسلام آباد میں 12 لوگ موقع پر ہی شہید ہوئے جن میں سے 7 کا تعلق خیبرپختونخوا، 2 کا تعلق بلوچستان سے ہے، پنجاب، آزادکشمیر اور اسلام آباد کا ایک ایک کارکن بھی 26 نومبر کو شہید ہوا۔
ترجمان شیخ وقاص اکرم کی پشاور میں پریس کانفرنس
جن لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے،ان کو اب ضمانت نہیں ملے گی،وزیر اطلاعات عطا تارڑ
ضلع کرم میں امن کے لیے مفتی کفایت اللّٰہ کی سربراہی میں 80 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔
علی وزیر کے ساتھ تین ماہ کے بعد پی ٹی ایم کارکنان کی پہلی ملاقات
صحت کا خیال نہیں رکھا جاتا ۔ علی وزیر کا شکوہ
دھرنے والوں کیساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہونگے۔ محسن نقوی کا اعلان
کرم پاڑا چنار حالیہ فسادات کے بعد بگن بازار کی صورتحال
پھر وہی کہانی
ایم پی اے عبدالغنی آفریدی لانگ مارچ کے دوران شل لگنے اور پُل سے گرنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے جسے ابتدائی طبی امداد کیلئے ھسپتال شفت کیا گیا ہے۔
Dera manana , bs Che staso yad E U. Da dera da
جنوبی وزیرستان وانا۔ تحصیل برمل علاقہ سرے خورے میں گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ۔ لاش کی شناخت عزت اللہ ولد دولت خان سے ہوئی۔ پولیس