چھٹی بھی ہے
چھٹی بھی ہے
اینج ای ہوندا
"And when at last you find someone to whom you feel you can pour out your soul, you stop in shock at the words you utter— they are so rusty, so ugly, so meaningless and feeble from being kept in the small cramped dark inside you so long.”
― Sylvia Plath (1932-1963)
واہ واہ ۔
دیوی مبارک باد ۔
قانون سازی ممکن ہے ۔ خبر جھوٹی شیئر کی جائے تو ۔ سزا دی جائے ۔
قوالیاں سنی جائیں ۔ چائے، کافی پی جائے
Yes.. 1.1.1.1
دیوی 1.1.1.1 استعمال کریں ۔ میرا وی پی این تو کبھی بند نہیں ہوا۔۔
میں جو شاعر کبھی ہوتا ، تیرا سہرا کہتا ۔۔
جس نے بھی یہ کہا نا کہ لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے اس نے جھوٹ کہا غم کی شام محض شام نہیں ہوتی
ستندر کے لکھی شاعری اور پھر گائیکی ۔۔ روح خوش ہو جاتی ہے
شریا اور ستندر ہائے ہائے ۔۔
ہاہاہا ۔ بیوی جب آئے گی تو ان شا اللہ نیک نیت سے یہی کرونگا ۔
یاد نال دسیں ۔۔
جاب کی نوعیت کیا ہے
Send to kr dain kindly
یقیناً
نہیں ا سکتا ۔ فریکچر ہے
ہمارے یہاں تجربات کی روشنی میں تو فیصلے نہیں ہوئے۔ بس تجربات ہوتے رہے ہیں۔
بالکل ۔
اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے
دل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہاتھ
وسکی سے راہنمائی لے رہا ہوں ۔ کہتے ہیں یہ کم بخت نفسیات کا معمار ہے
نہ ۔ عشق و معشوقی کا جاندار کردار بننا ہے ۔ پہلے پہل خیال اتے تھے انقلابی بننا ہے ۔ پھر یوں ہوا کہ پیسے ہی نہیں کما پایا ۔ اب سوچا ہے پھر نکما ترین کام کیا جائے ۔
قلم کار مجھے کہانی میں ڈال ۔۔
ممبر سے میرے کُفر کے فتوے دیئے گئے
میرے لیئے تبّرّا و دُشنام یُوں ہُوا
اختر عُثمانؔ
غیر فطری روئیے ان کا پرچار اور ذاتی آذادی کے نام پر ڈیفائن لمٹس کے خاتمے کے نتیجہ میں حیوانیت ہی جنم لے گی اور یہ بات دنیا کو سمجھنی ہوگی رنگ ونسل اور مذہب کے امتیاز کے بغیر ۔۔۔۔۔
ہن وچ دریا اں ۔ ہن کج نئی کیتا جا سکدا ۔ یہ تے مکمل ڈبنا ، یا فیر ڈبکیاں لیندے رہنا
کوئی نہیں ۔ ہم محبت کرنے والے ، ساتھ دینے والے ہیں ۔