نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“جو (روزے دار ) جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کے کھانا پینا چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے“ ۔
(جامع ترمذی،۷۰۷)
صبح بخیر زندگی
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“جو (روزے دار ) جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کے کھانا پینا چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے“ ۔
(جامع ترمذی،۷۰۷)
صبح بخیر زندگی
Good does not amount to complete eradication of evil, but rather to decent prevention of its manifestations according to criteria of good.
Good Morning
Have a Good Day
بڑے لوگوں کی بڑی بڑی خدمات کرنے کے بجائے چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضروریات پوری کر دیا کریں, ان کی زبان سے نکلی ہوئی دعا آپ کے الجهے ہوۓ کام سلجها سکتی ہے.
صبح بخیر زندگی
People say "never give up" but sometimes giving up is the best option; especially, when you realize you're wasting your time.
Good Morning
Have a Good Day
Confidence is the key. If you don't believe in yourself, then nobody will.
Good Morning
Have a Good Day
The best feeling in the world is knowing that you actually mean something to someone. This can literally add years to your life.
Good Morning
Have a Good Day
Trust your instinct.
Good Morning
Have a Good Day
حضرت حسن بن علی ؓ فرماتے ہیں، میں نے رسول الله ﷺ سے یاد کیا:
اس چیز کو چھوڑ دو جو تمہیں شک میں ڈالے اور اسے اختیار کرو جو تمہیں شک میں نہ ڈالے. سچائی دل کو مطمئن کرتی ہے، اور جھوٹ دل کو بے قرار کرتا اور شک میں مبتلا کرتا ہے.
صبح بخیر زندگی
جو چراغ صرف اپنے لئے جلتا ھے۔ وہ آگ کے سوا کچھ نہیں، اور جو چراغ، دوسروں کےلئے جلتا ھے, وہ روشنی ھے, نور ھے, اور شعور کا ظہور ھے۔
زندگی میں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں اللہ آپ کو ہر مشکل سے نکالے گا۔اللہ ہمیں خوشیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
صبح بخیر زندگی
Before you embark on a journey of revenge, dig two graves. Confucius
Good Morning
Have a Good Day
Fake people have an image to maintain. Real people just don't care.
Good Morning
Have a Good Day
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
دنیا کی طلب میں احسن طریقہ (اعتدال، میانہ روی) اختیار کرو. کیونکہ ہر انسان کے لئے وہ کام آسان ہو جاتا ہے جس کے لئے وہ پیدا کیا گیا ہے۔
صبح بخیر زندگی
ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نیکی اور بدی کے بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“ نیکی اچھے اخلاق کا نام ہے اور گناہ وہ ہے جو تمہارے دل میں کھٹک پیدا کرے اور لوگوں کا اس پر مطلع ہونا تم پر ناگوار گزرے“ ۔
(جامع ترمذی، ۲۳۸۹)
صبح بخیر زندگی
Teach your children early what you learned late.
Good Morning
Have a Good Day
🪻السَّلاَمُ عليكم وَرَحْمَةُ اللّه وَبَرَكَاتُه🪻
اللہ رب العزت آپ کو ہر پریشانی، مصیبت، لوگوں کے شر، حسد اور ناگہانی آفات سے بچائے، صحت و تندرستی عطا کرے اور اپنی امان میں رکھے.
*آمِــــــــــيْن يَــارَبَّ الْعَالَمِـــــــــيْنَ*
صبح بخیر زندگی
اور نصیحت کرتے رہو، کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کو فائدہ دیتی ہے۔
سورۃ الذاریات آیت نمبر 55
صبح بخیر زندگی
قطع تعلقی کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں, جن میں سب سے پہلا اصول
رازوں کی تدفین ہے۔
صبح بخیر زندگی ۔
اگر صبر آپ کے وجود کا حصہ نہیں تو شکر بھی آپ کے پاس نہیں آئے گا کیوں کہ شکر وہاں آتا ہے جہاں صبر کی زرخیز زمین موجود ہوتی ہے۔
صبح بخیر زندگی
Maybe it is true, that people care when it's too late.
Good Morning
Have a good day
سماج کو فائدہ آپکےایمان سے نہیں آپکی ایمانداری سے ہے۔۔
گلہ شکوہ کیے بغیر بات کرنا اور بات کاٹے بغیر بات سننا سیکھ لیں، آپ کی زندگی میں سکون ہو جائے گا۔
صبح بخیر زندگی۔
جے مَر کے زندگی چہندیں فقیری ٹوٹکا سُن گھِن
وفا دے وچ فنا تھی ونج بقا جانے خُدا جانے
اے پوری تھیوے نہ تھیوے مگر بیکار نئیں ویندی
دُعا شاکر توُں منگی رکھ دُعا جانے خُدا جانے
توں محنت کر تے محنت دا صلہ جانے خدا جانے
تو ڈیوا بال کے رکھ چا ہوا جانے خدا جانے
خزاں دا خوف تاں مالی کوں بزدل کر نہیں سگدا
چمن آباد رکھ بادِ صبا جانے خدا جانے
مریضِ عشق خود کو کر دوا دل دی سمجھ دلبر
مرض جانے دوا جانے شفا جانے خدا جانے
اچھے کے ساتھ اچھے رہو، لیکن برے کے ساتھ برا مت کرو،
کیونکہ تم *پانی سے خون صاف کر سکتے ہو لیکن خون سے پانی نہیں*۔
زندگی آسان نہیں مگر اسکو آسان بنانا پڑتا ہے۔
کچھ برداشت کر کے، اور بہت کچھ نظرانداز کر کے۔
صبح بخیر زندگی
Forget about all the reasons why something may not work. You only need to find one good reason why it will.
Good Morning
Have a Good Day
جس طرح پاکستان کے ہر درو دیوار پر مردانہ
طاقت اور حکیموں کے اشتہارات لکھے ہوتے ہیں
اگر خدانخواستہ کسی قدرتی آفت میں ہم
تباہ ہو گئے تو بعد میں آنے والے لوگ کھدائی
کر کے یہی کہیں گے۔۔۔۔
" یہ قوم مردانہ کمزوری کی وجہ سےختم ہو گئی"
😃
جب برقعے اٹھائے جائیں گے۔۔۔۔۔۔
The Two-Minute Rule: If you see something that needs doing and it can be completed within two minutes, do it immediately.
Good Morning
Have a Good Day
ماؤں کو الہام ہوتے ہیں، ان کی باتیں مان لینی چاہیئے۔
صبح بخیر زندگی