CM Punjab News Corner!
Maryam announces major reforms for Punjab schools.
CM Punjab News Corner!
Maryam announces major reforms for Punjab schools.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
اپنی چھت اپناگھر سکیم پر پیش رفت کا جائزہ
پنجاب میں 3مرلہ پلاٹ سکیم کے اجراء کی اصولی منظوری
#PMLN
وفاء کی حقیقی تصویر
پنکی بشری مانیکا عمران خان ❤️
#یہ_کس_کو_اٹھا_لائے_ہو
All Follow Back Done,if any one not please mention 🙏
ابھی تک 100 فیصد فالو بیک
ملک دشمن عناصر اشاروں پر ناچنے والی تحریک انتشار سے مستحکم ترقی کرتا پاکستان برداشت نہیں ہو رہا اور اس کا مشن ہے کہ کسی طرح پاکستان عدم استحکام کا شکار ہو بیرونی سرمایہ کاری متاثر ہو سی پیک پھر سے التواء کا شکار ہو 24 نومبر بھی ڈی چوک دھرنے اور سانحہ 9 مئی طرز کی ریپلیکا سازش کے سوا کچھ نہیں،
نہیں ملا
اوورسیز پاکستانیوں نے اکتوبر 2024 میں جو ترسیلات زر بھیجی ہیں وہ اکتوبر 2023 کی نسبت ٪24 زیادہ ہیں جو کہ 3.1 ارب امریکی ڈالر بنتی ہیں. #PMLN
خدمت کے آٹھ ماہ۔ #PMLN
اسلام وعلیکم نیلے آسمان والو
تسی یاد رکھیو بس😁
خفیہ طور پر بچوں کو اکٹھا کرکے دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے حق میں شمع روشن کرنے والی ان نام نہاد "یکجہتی کمیٹی" کی خواتین کی ناپاک مجالس اور ان میں شامل محدود تعداد نے واضح کر دیا ہے کہ بلوچ قوم کسی بھی دہشتگرد تنظیم کو قبول نہیں کرتی اور نا ہی خود کو ان ناپاک محفل کا حصہ بناتی ہے ✌️
#Balochistan
آجاو ،آجاو بلو سکائی پر آجاؤ۔
مزے دار پلیٹ فارم ہے
"غریب خواتین کے لیے معاش کا انتظام لائیوسٹاک کی بہتری ، معیشت کا استحکام"
⭕: جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع میں مطلقہ اور بیوہ خواتین کو اعلیٰ نسل کی گائے اور بھینس کی فراہمی
▪: اپلائی کا طریقہ
. پلےسٹور / ایپ سٹورسے ایپلکیشن ڈاون لوڈ کریں
. ویٹرنری ڈسپنسری میں قائم وزیراعلیٰ پنجاب سہولت ڈیسک سےرجوع کریں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قلات میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت
احساس کا رشتہ
پنجاب کی دھی رانی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا گاؤں/دیہات کی ماؤں ، بہنوں کے لیے شاندار منصوبہ #Punjab
قائد صرف محمد نواز شریف❤️
#PMLN
#PMLNSMTHND
Well Come Post