چارا سازوں کی چارا سازی سے، درد بدنام تو نہیں ہو گا❤🩹
ہاں! دوا دو مگر یہ بتلا دو، مجھے آرام تو نہیں ہو گا❤🔥
چارا سازوں کی چارا سازی سے، درد بدنام تو نہیں ہو گا❤🩹
ہاں! دوا دو مگر یہ بتلا دو، مجھے آرام تو نہیں ہو گا❤🔥
اور اب محبتیں
اصحابِ کہف کے
سِکوں کے مانند ٹھہریں،
اصلی اور نایاب ہونے کے باوجود
رائج الوقت نہیں۔۔!!
ھر یاد اپنا حصہ....... الگ مانگنے لگی...!!!
دل میں ھیں جائیداد کے جھگڑے پڑے ھوۓ
صبح کے تحت نشین شام کو مجرم ٹہرے
ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا
کہاں جاتے ہو ابھی گزارو ساتھ کچھ دن
ہم پہ مشکل کوئی آئے ،،،،،تو کنارہ کرنا
نہ وہ ھوائیں ، نہ بارش ، نہ سردی کا وہ عالم...
دسمبر پہلے تو کبھی ایسے____ تیرا آنا نہ ہوا..
لوگوں نے تڑوا کہ مار ہی دیا تھا
کل رینجرز کی تو نماز جنازہ دیکھ لی اور اب بقول تحریک انصاف کے سو دو سو لوگ مرے ہیں ان کی نماز جنازہ کب ادا کی جاۓ گی
فائنل کال ہے
لال بھئ لال ہے
ہر سمت غمِ ہجر کا طوفان ہے محسن
مت پوچھ کہ ہم کتنے پریشان ہیں محسن
ہر چہرہ نظر آتا ہے تصویر کی صورت
ہم شہر کے لوگوں سے بھی انجان ہیں محسن
جس شہرِ محبت نے ہمیں لوٹ لیا ہے
اُس شہر سے ابھی مجھ کو امکان ہے محسن
Karachi right no🤭
انقلاب آیا تو بہت آہستہ آہستہ تھا لیکن جا بہت تیزی سے رہا ہے
فیک نیوز کا بازار گرم ہے
کیا چل رہا ہے اسلام آباد میں ؟؟؟
عطائے قلب کرم ہے سنو ازالہ نہیں
محبتوں کا کہیں کوئی بھی حوالہ نہیں
کسی کے طاق میں رکھے ہیں چند سکّے اور
کسی کے ہاتھ میں روٹی کا اک نوالہ نہیں
میں تجھ کو جسم سے کیسے رہائی دوں جبکہ
فلک نے چاند کو خود سے کبھی نکالا نہیں
وہ معجزے کی طرح جو نبی کو ملتا ہے
میں وہ گناہ جسے مومنوں نے پالا نہیں
+
شکریہ فالوورز