انٹرنیٹ خراب ہونے کی وجہ سے عمران خان صاحب کو ویڈیو کال پر پیش نہ کرسکا۔
جیل عملے کی عدالت کو جواب۔۔۔
انصاف چھیننا پڑے گا 💔
انٹرنیٹ خراب ہونے کی وجہ سے عمران خان صاحب کو ویڈیو کال پر پیش نہ کرسکا۔
جیل عملے کی عدالت کو جواب۔۔۔
انصاف چھیننا پڑے گا 💔
تم مذمت کا کہتے ہو جب ہم اقتدار میں تھے تو ہم نے ناجائز ملک کی گردن پر پاؤں رکھا ہوا تھا۔۔۔۔
ن لیگ کے اندر سے اعتراف
اس وقت عمران خان کے پاس دو آپشن ہیں، ڈیل یا قوم، عمران خان نے ڈیل مسترد کرکے اپنے قوم کو چنا ہے۔ خان اس وقت آپ کی خاطر موت کی چکی میں بیٹھ کر اس کرپٹ نظام سے لڑ رہے ہیں
عمران خان اس وقت ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا ہے نہ اسٹیبلشمنٹ کو چین ہے نہ اس حکومت کو چین ہے۔
یہ جناب عمران خان صاحب کے کون سے سینیٹر ہے ؟
رکن قومی اسمبلۍ کی تنخواه 519000 مقرر.
کام صرف عوام کو لوٹنے پر اتفاق۔۔۔
سپریم کورٹ کے ججوں کی اکثریت ممکنہ طور پر 26ویں ترمیم پر فل کورٹ پر قائل ہے 🔥
سپریم کورٹ سے بڑی خبر
26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ ریفرنس تیار ہے اب اس پر فل کورٹ بیھٹانے جا رہے ہیں جو ترمیم ملک و قوم کے حق میں نہیں ہے اسے ختم ہونا چاہیے
جسٹس منصور علی شاہ کا بڑا حکم
کل جب کچھ نہیں تھا پھر عمران خان نے بلین ٹری سونامی منصوبہ شروع کیا اور آج ہریالی ہو گئی ہے
لیڈر عمران خان
زلفی بخاری آج بھی میرا key Player ہے۔۔۔۔ عمران خان
مرشد کا چلتا پھرتا دفتر خارجہ
شوکت خانم کو تمہارے ڈونیشن کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔
#shaukatkhanum
آپ کی اوقات ہی نہیں ہے
situation behind the closed doors
اگر عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں سزا ہوتی ہے تو یہ دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ہوگا کہ ایک سابق وزیراعظم کو سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم یونیورسٹی بنانے پر سزا دی گئی صدیق جان
#socialmedia
جس نے اپنی ساری زندگی میں نو بال نہی کرائی۔۔۔۔۔
یہ بیشرم ان سے ڈیل کرنے کی امید لگا بیٹھے ہیں
بہادر والدہ
جماعتِ اسلامی سمیت جو جماعتیں اپنے ملک میں جاری ظلم پر نہیں بولتیں ،وہ غزہ مارچ صرف اپنے سیاسی فائدے کے لیے کرتی ہیں
عمران ریاض خان مرشد کی قربانیوں کو سلام 🔥
happy birthday brother
@imranriazkhan.bsky.social
یہ پہلا دسمبر گزر رہا ہے جس میں نوجوان دکھی شاعری کرنے کے بجائے عمران خان کے مخالفیں کو ٹھوکنے میں مصروف ہیں
Real Establishment 🔥
یہ وہ لمحہ ہے جب ساری دنیا کے کافروں کو للکار کے مرشد باہر آرہا تھا ♥️
cute moments ♥️
Blue skyکا بڑا مقابلہ⛔
پاکستانیو آپ کو کس سے زیادہ پیار ہے
#imrankhan #PTIoffical
ماشاء اللہ یہ وہی بندہ ہے جس کو ہم کب سے عمران خان کے ساتھ دیکھنا چاہتے تھے
#hamidmir