Trending
Rizwan PTI's Avatar

Rizwan PTI

@rizwangujjar

908
Followers
1,860
Following
15
Posts
19.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by Rizwan PTI @rizwangujjar

بریکنگ نیوز....🔴

پختون خواہ میں گورنر راج کی تیاری مکمل...

دوسری جانب عوام نے سپیکر اٹھا کر 24 نومبر احتجاج کے اعلانات شروع کر دیے, ایسے ہی بھگایا جائے گا جیسے اٹھ فروری کو ان کو بھگایا تھا

21.11.2024 17:31 👍 9 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

حکومت کی نیت کا پتہ چل چکا ہے، یہ جو مذاکرات تھے، اِس میں سنجیدگی نظر نہیں آئی، ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، 24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہو گا، عمران خان

21.11.2024 11:28 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!

20.11.2024 10:56 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور آج پھر اڈیالہ جیل پہنچ گئے، مذاکرات اور احتجاج کی کال پر مشاورت ہوگی۔۔!!

20.11.2024 09:16 👍 10 🔁 2 💬 0 📌 1
Video thumbnail

پشاور میں یوتھ ونگ اور ISF کنونشن کے مناظر

20.11.2024 09:03 👍 11 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان

20.11.2024 06:56 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 0

‏ہو سکتا ہے آج ہی فیصلہ ا جائے ، خان صاحب کی توشہ خانہ ٹو ضمانت کیس میں۔
کیس حتمی مراحل میں داخل

20.11.2024 06:55 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0

سپریم کورٹ آئینی بینچ نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف درخواست پر رجسڑار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے درخواست خارج کر دی۔
مولوی اقبال حیدر نے آزاد PTI ممبران کی جانب سے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کیخلاف درخواست دائر کی تھی۔

20.11.2024 06:50 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور ہو گی یا نہیں ؟ کیس کی سماعت میں وقفہ ، ڈویژن بنچ کے بعد دوبارہ سماعت ہو گی ایف آئی اے پراسیکیوٹر دلائل جاری رکھیں گے آج فیصلہ بھی ممکنہ طور پر آسکتا ہے

20.11.2024 06:42 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جسکا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان

19.11.2024 23:08 👍 16 🔁 2 💬 0 📌 0

‏فیصل واوڈا نے ایک ہی پریس کانفرنس میں پہلے دھمکی دی مچھ جیل کا زکر پھر بھٹو کو پھانسی ہوئی امریکہ نہ بچا سکا ، پھر بولے ہاوس اریسٹ کا آپشن ہے میڈیکل کا جعلی سرٹیفکیٹ بھی بن جاتا ہے ، پھر منتیں کیں ملک کےمعشیت کے واسطے ، منت سماجت ڈرانا دھمکانا ، مطلب پھٹی پڑھی ہے

19.11.2024 21:42 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 0
Post image
19.11.2024 18:46 👍 8 🔁 0 💬 0 📌 0

‏اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے اللہ فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتار نے والے رب موسیٰ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے یونس کو مچھلی کے پیٹ میں زندہ رکھنے والے رب العالمین ہماری بےبسی ختم فرما اور ہمارے خان کو مشکلات سے نجات دلا۔۔
آمین🤲🤲

19.11.2024 18:39 👍 5 🔁 1 💬 1 📌 0
Post image

‏پاکستانی عوام کو ڈی پی او اٹک کا چیلنج۔
جتنے مرضی بندے ا جائیں ہم اسلام آباد میں داخلہ ناممکن بنائیں گے۔
پاکستانیو چیلنج قبول ہے؟

19.11.2024 17:48 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image
19.11.2024 17:27 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0