یہ بندہ جھوٹ بول رہا ہے
یہ بندہ جھوٹ بول رہا ہے
امین
صبح بخیر اسلام آباد پاکستان
ایسا لگ رہا ہے کہ پہلی مرتبہ سارے کھانا کھا رہے ہیں
وزارت خارجہ کے مطابق #پاکستان اور #چین نے اسلام آباد میں #افغانستان سے متعلق بات چیت کی ہے۔ افغانستان کے لئے چین کے نمائندہ خصوصی ڈاکٹر یوشیا یونگ نے سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کے ساتھ ملاقات میں دونوں پڑوسی ممالک کا افغانستان میں امن اور استحکام کے اہم رول پر تبادلہ خیال کیا
حکومت اور ان کے سپورٹرز آزادی اظہار کو مکمل ختم کرنا چاہتے ہیں۔
خیبر ضلع میں پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ جمرود وزیر ڈھنڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائی قتل۔ پولیس کے مطابق وجہ قتل معلوم نہیں تحقیقات جاری ہے۔ قاتل گاڑی پر فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
#Afghan officials n #Ningarhar say forces at Torkham have seized 3900 fake #US dollars. They said the dollars were being smuggled into #Afghanistan from #Pakistan. Three people have been taken into custody in this connection. Officials said such smuggling attempts were foiled also in the past.
#Pakistani security officials and militant groups have claimed inflicting losses on each other in clashes in #Tirah Valley in #Khyber tribal district.