Trending
PTI Tiger's Avatar

PTI Tiger

@0507474903

PTI Tiger

1,194
Followers
1,295
Following
39
Posts
19.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by PTI Tiger @0507474903

Post image

مور چرانے والے کو قید ووٹ چرانے والے کو اقتدار

23.12.2024 05:58 👍 9 🔁 5 💬 1 📌 0
Post image

انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر ‎#گولی_کیوں_چلائی

09.12.2024 06:08 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0
Post image

کیا اسلام میں کوئی غیرمحرم ایسے ہاتھ پکڑ سکتا ہے ؟؟؟

04.12.2024 01:37 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 1

پیپلزپارٹی پاکستان کی سب سے بڑی منافق جماعت ہے۔

02.12.2024 02:15 👍 8 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

بتاؤ پاکستانیوں، کیا عمران خان کو پہلے سے زیادہ چاہنے لگے ہو یا کمی آئی ؟

اس ٹویٹ کے نتیجے سے پتا چل جائے گا ••

‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا

02.12.2024 02:05 👍 8 🔁 4 💬 0 📌 0
Post image

تجھے حاکمِ وقت بن کر آنا ہے، وقت بدلنا ہے۔
انشاءاللّٰہ۔

02.12.2024 02:03 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 1
Post image

خیبر اور بنوں میں شہید ہونے والے جوانوں کے فوٹیج ۔۔۔۔۔

02.12.2024 02:03 👍 4 🔁 0 💬 1 📌 0
Post image

بتائیں
میری طرف سے ہاں

01.12.2024 13:05 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0
Post image

‏حافظ حمداللہ

01.12.2024 11:34 👍 2 🔁 2 💬 2 📌 0
Post image

ایمرجنسی ٹرینڈ الرٹ 🛑

سب یہ ٹرینڈ ‎#خان_کی_زندگی_خطرے_میں شروع کریں۔ میں ابھی نیند سے اٹھا اور مجھے شرم آرہی ہیں کہ تین گھنٹے پہلے خبر بریک ہوی ہے کہ خان صاحب کی جان کو شدید خطرہ ہے لیکن ایک ٹرینڈ بھی خان کے لئے نہیں۔

سب آواز اٹھائیں 🙏

30.11.2024 15:05 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0
Video thumbnail

اinshaaullah

30.11.2024 10:40 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

نام نہاد محافظو نہتے پاکستانیوں پر ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩

29.11.2024 19:30 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image Post image Post image

یہ ہے خیبرپختونخوا کی عمران خان سے محبت اور عقیدت کا ثبوت!

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے قافلوں کی فضائی تصاویر!

‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

24.11.2024 15:45 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

تجھ سے نفرت کرنا
اب ہمارے ہمارے ایمان کا حصہ ہے

24.11.2024 11:39 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

@lmranriazkhan.bsky.social

24.11.2024 07:35 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 22اور 23 نومبر کی درمیانی رات کو منعقد ہوا۔ جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز مورخہ 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے۔

24.11.2024 04:26 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

کل پشاور سے سب سے بڑا قافلہ ایک ایسے لیڈر کا ہوگا جو نہ ہی قومی اسمبلی کا ممبر ہے اور نہ ہی صوبائی اسمبلی کا۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ عظیم انسان کون ہے؟؟؟

23.11.2024 14:32 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
Post image

پاکستان کے موجودہ حالاتوں کا زمہ دار آپ کس کو سمجھتے ہیں

23.11.2024 14:25 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

الٹی گنتی شروع کرو ظالمو!

23.11.2024 13:35 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

عمران خان کا دوٹوک موقف۔۔۔

بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا ہماری حکومت کے خلاف تمام سازشوں میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا۔۔۔

22.11.2024 19:48 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

وہ نہیں مان رہا وہ ڈٹ گیا ہے اپنی قوم کے مستقبل کیلے.

21.11.2024 09:51 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

@ptiofficial.bsky.social 24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔

21.11.2024 07:42 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان

21.11.2024 01:51 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

24اکتوبر کا احتجاج موخر کرنےکےلیے لالی پاپ دےکر ایک بار پھر پی ٹی آئی رہنماؤں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیاہے
عمران خان موجودہ رجیم میں کبھی بھی باہر نہیں آئیں گے۔جب تک عوام کا دباؤنہیں ہوگا، کچھ نہیں ہوگا۔ اگر کوئی سمجھتا ہےکہ عمران خان عدالتوں کےذریعے رہاہوں گے تو وہ زمینی حقائق سےہی بےخبر ہے

21.11.2024 01:49 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

احتجاج کے حوالے سے کوئی کسی کنفیوژن کا شکار نہ رہے تحریک انصاف بہت بڑا سرپرائز دینے جا رہی ہے 🔥🔥🔥🔥

20.11.2024 14:25 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

فیصلے کا دن قریب ہے

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

20.11.2024 11:07 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور

20.11.2024 11:05 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان

20.11.2024 02:58 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

20.11.2024 02:50 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

ہمارے تین مطالبات ہیں:
‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
‏مینڈیٹ کی واپسی
‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

20.11.2024 01:48 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0