Trending
NasirlodhraPti's Avatar

NasirlodhraPti

@nasirlodhra

2,210
Followers
3,049
Following
31
Posts
19.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by NasirlodhraPti @nasirlodhra

Army

27.11.2024 19:54 👍 0 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

‏رہا وہ یزید نہیں تو رہنا موجودہ یزید نے بھی نہیں۔

27.11.2024 15:56 👍 7 🔁 1 💬 2 📌 0

Pak army nhi napak army

27.11.2024 15:33 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0

‏یہ اتنے ظالم ہیں کہ اسلام آباد کے ہوٹلوں پر بھی چھاپے مار رہے تاکہ مارچ میں شامل کوئی شخص نہ خود کھانا کھا سکے اور نہ کوئی مارچ کے شرکاء کے لیے کھانا لے کر جا سکے

ابھی ایک دوست کا فون آیا کہ وہ ایف ایٹ مرکز میں کھانا لینے گیا تھا وہاں پولیس ہر ہوٹل پر چھاپہ مار رہی ہے

26.11.2024 15:00 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0

‏الرٹ 🚨

سی پیک روڈ پر قافلے پر بدترین شیلنگ کی گئی ہے اُن کے پاس پانی ختم ہوگیا تراپ کے قریب جو آبادیاں ہیں وہ فوراً قافلے والوں کیلئے پانی پہنچائیں۔

اِس پیغام کو زیادہ سے شیئر کریں آگے

24.11.2024 19:06 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0

‏شیل لگنے سے تحریک انصاف کی رہنما سیمابیہ طاہر زخمی ہو گئیں لیکن حوصلے بلند، ڈٹے رہنے کا اعلان!

24.11.2024 13:55 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0

‏شیل لگنے سے تحریک انصاف کی رہنما سیمابیہ طاہر زخمی ہو گئیں لیکن حوصلے بلند، ڈٹے رہنے کا اعلان!

24.11.2024 13:43 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0

‏کون سا رستہ کہاں سے بند اپنے اپنے علاقے کی اپڈیٹ دیں تا کہ دوسروں کی رہنمائی ہو سکے

23.11.2024 11:34 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

‏اہم ترین🛑

22.11.2024 18:09 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

‏اسلام آباد شہر میں ہوسٹل زبردستی خالی کروائے جا رہے ہیں،،،یہاں پڑھنے والے سٹوڈنٹس کا تعلق کراچی،گلگت،کوئٹہ اور دور دراز علاقوں سے ہے،،،راستے بند کر کے اسلام آباد کی بدمعاش اور سیاسی پولیس نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو دھمکا رہی ہے کوئی تو شرم کر لیں آپ کے گھر بہن بیٹی نہیں ہے؟؟؟

22.11.2024 11:51 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

‏دن رہ گئے ہیں اب دو۔جمعہ اور ہفتہ
نکلنا ہے سب نے اتوار والے دن۔
#finelcall

21.11.2024 23:01 👍 12 🔁 3 💬 0 📌 0
Post image Post image

‏پنجاب اسلام آباد کسی کے باپ کا نہیں ہے نہ کسی کی ماں جہیز میں لائی ہے

یہ بیشرم ہیں

پاکستان سب کا ہے خیبر پختونخواہ پنجاب سندھ بلوچستان آزاد کشمیر گلگت بلتستان سب کا

لعنت ہے ایسا کہنے کہلوانے سوچنے والوں پر
#finelcall

21.11.2024 19:16 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

‏Punjab ki Dirty Aunty😂
جو بھی ایسی پریس ریلیز کا رہا ہے شہزادہ ہے وہ

21.11.2024 15:27 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

#Finelcall

21.11.2024 12:32 👍 10 🔁 7 💬 1 📌 0
Post image

‏اگر تحریک انصاف کے احتجاج میں لوگ نہیں آتے تو انٹرنیٹ بند چالیس ہزار شیل ربڑ بلٹس کنٹینرز کیا باجی کی بارات کے استقبال کے لئے لائے ہو۔۔۔؟؟؟🤔

21.11.2024 11:22 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 1
Post image

‏جب عامر مغل نے پوچھا کہ خان صاحب اس گیم کا اختتام کیا ہے؟

خان کا جواب:
یا میں مارا جاؤں گا یا جیت جاؤں گا۔

21.11.2024 11:16 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

‏اتنا خوف احتجاج کا۔

21.11.2024 11:04 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 0

‏24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے آئ ایس ایف اور یوتھ ونگ کی تیاریاں مثالی ہیں، 24 نومبر کو عوامی سمندر اسلام آباد کی جانب رخ کرے گا

21.11.2024 09:56 👍 8 🔁 5 💬 0 📌 0
Post image

Fake news

20.11.2024 17:30 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

‏کہا عمران کا ڈر ہے
عمران تو ہو گا

20.11.2024 11:23 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

‏خوشخبری خوشخبری خوشخبری

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم

20.11.2024 11:12 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

‏جہاں کچھ غیر قانونی نظر آئے کیمرے آن کریں ریکارڈ کریں اور تمام جگہوں پر ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز کی طرح پھیلا دیں۔۔۔

20.11.2024 10:24 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0
Post image

‏عمران خان کا دوٹوک اعلان

ہمارا احتجاج آن ہے نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا نہ اب کرینگے اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے

20.11.2024 10:19 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

19.11.2024 12:20 👍 9 🔁 5 💬 0 📌 0
Post image

‏ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جسکا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان

19.11.2024 12:42 👍 7 🔁 4 💬 0 📌 1
Post image

‏احتجاج کا کوئی پتہ نہیں کتنے دن چلے اس لیے ضروری اشیأ ساتھ لازمی رکھیں۔

19.11.2024 12:58 👍 12 🔁 7 💬 1 📌 1
Post image

‏محسن نقوی بھی سُن لے

حقیقی آزادی پُر امن مارچ کو روکنے اور عوام پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار اور دیگر نا معلوم لوگ نوکریوں سے برطرف ہوں گے۔

انکے شناختی کارڈ بلاک ہوں گے۔ پاسپورٹ منسوخ کردیے جائیں گے۔ پلاٹ واپس لے لیے جائیں گے اور ان میں سے آئین شکنوں کے خلاف آرٹیکل 6 لگایا جائے گا

19.11.2024 13:21 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0

Fake news

19.11.2024 13:23 👍 9 🔁 3 💬 1 📌 0
Post image

‏24 نومبر کا جلسہ مکمل طور پر فلاپ ہونے جا رہا ہے، کوئی رہائی نہیں ہونے جا رہی،۔۔!!

اگر جلسہ ناکام ہورہا ہوتا یہ ٹاؤٹ ایسے بھونتھل کے پریس کانفرنس کیوں کرتا؟؟؟
پی ٹی آئی کی فائنل کال کامیاب ہوگی تاریخی عوام نکلے گی اور پھر اس ملک کے مستقبل کا فیصلہ عمران خان کرے گا-

19.11.2024 14:04 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0