یا اللہ پاک نبی اکرم ، نور مجسم، شفیع معظمﷺ اور آپکی آل پاک پر اتنا درود و سلام بھیج جتنے بارش کے پانی کے قطرات ہیں۔
یا اللہ پاک نبی اکرم ، نور مجسم، شفیع معظمﷺ اور آپکی آل پاک پر اتنا درود و سلام بھیج جتنے بارش کے پانی کے قطرات ہیں۔
*فیک نیوز پر پابندی لگانے کا بل تو پاس کردیا۔*
سیاستدانوں کے عوام سے فیک وعدوں پر ووٹ لیکر بیوقوف بنانے کے خلاف بل کب پاس ھوگا؟
ریڑھی والا کلو امرود کے دس روپے زیادہ وصول کر لے تو پاکستان کا سارا سسٹم متحرک ہوجاتا ھے
اس ڈاکہ زنی پر کسی کی نظر کیوں نہیں پڑتی
اگر تمہیں ہر جگہ اپنی سیاسی جماعت، اپنا لیڈر، اپنا فرقہ اپنا گروپ یا اپنی رائے ہی درست لگتی ھے تو تم سے بڑا جاہل کوئی نہیں ہوگا"
نظام کے ذریعے پیدا کی ہوئی بھوک کبھی بھی این جی اوز, دسترخوان اور ویلفیئر ٹرسٹ سے ختم نہیں ہو سکتی ۔
جب آپ خود سے جنگ میں مصروف ہوں
تو دنیا کا یہ سارا امن آپ کے کسی کام نہیں آۓ گا۔
اس ملک میں حرام کھانے والوں نے
حلال کھانے والوں کا
جینا حرام کر رکھا ہے۔
زندگی کا سب سے مشکل کام
فون کی گیلری سے ایکسٹرا چیزوں اور
زندگی سے ایکسٹرا لوگوں کو ڈیلیٹ کرنا ہوتا ہے۔
پہلے سب اہم لگ رہا ہوتا۔
ڈیلیٹ کرنے کہ بعد پتہ چلتا ہے کہ ہم نے تو سارے جہان کا بیکار سنبھال رکھا تھا۔
Take care of the people who take care of you.
وراثت صرف زمین جائداد ہی نہیں ہے۔
آپکے والد کی نیک نامی بھی وراثت ہے
جو اس نے تمہارے لیے چھوڑی ہوتی ہے۔
کہ
تم جہاں بھی جاؤ لوگ بتاتے ہیں
تمہارے باپ کا شمار بہترین لوگوں میں ہوتا ہے۔
A book 📚 that changed your life:
اگر سخت محنت کی قیمت ملتی ھے تو مجھے کوئی امیر گدھا دکھاؤ.
افریقی کہاوت
You never lose friends. You just discover who your real friends are.
اگر آپ عقلمند ہیں تو اس موجودہ معاشرے میں یہ آپ کے لئے بڑی مصیبت ہے کیونکہ آپ کو اس معاشرے کے بے وقوفوں سے لڑنا پڑے گا - -
پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں لیکن کھانے کے وقت برابر ہو جاتی ہیں۔
جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر ہزار بار دھوکہ کرے گا۔
پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تم ایک گھونٹ سے جان چکے ہو کہ پانی کھارا ہے۔
نہ ہی پوری دیگ کھانے کی ضرورت ہے
جبکہ
ایک دانے کا چکھنا دیگ کا ذائقہ بتا دیتا ہے
ایک دانشور کا کام محض کتابی باتیں رٹ کر ٹویٹ کرنا نہیں، بلکہ حالات کا باریک بینی سے تجزیہ کرکے یہ جاننے کی کوشش کرنا ہے کہ کسی شخص، جماعت یا گروہ نے چہرے پر نقاب تو نہیں اوڑھ رکھا، اور اگر اوڑھا ہے تو اِس نقاب کے پیچھے اصل چہرہ دکھانا ہی دانشور کا کام ہے۔
اگر آپ خود کو ہر لحاظ سے ٹھیک سمجھتے ہیں
تو آپ ہر لحاظ سے غلط ہیں
جہاں آساں تھا دن کو رات کرنا
وہ گلیاں ہو گئی ہیں ایک سپنا
اب ان کی یاد ہے پلکوں پہ روشن
اب ان کو کہہ نہیں سکتے ہم اپنا
حبیب جالبؔ
تحریک انصاف نے آج مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کی ہے جس سے ہر جمہوریت پسند کو حوصلہ ملا
بولنا دنیا سِکھا دے گی۔
آپ اپنے بچوں کو خاموشی کا ہنر سکھائیں
اپنی توانائی وضاحتوں میں ضائع نہ کریں۔
بعض لوگ وہی سُننا پسند کرتے ہیں جو اُن کی سماعتوں کو اچھا لگے۔
غیبت کا رسیا کبھی معتبر نہیں ہوتا۔
ہم کبھی کبھار ایسی محبت کر بیٹھتے ہیں
جیسے
اصلی نوٹوں سے جعلی نوٹ خریدے جائیں
زندگی میں جیتنا چاہتے ہو تو ہمت کرو۔
قسمت کی پھینکی روٹی تو کتے کو بھی مل جاتی۔
کچھ لوگ ساری زندگی برا کرنے میں لگے رہتے ہیں۔
"اپنا".
آئین پاکستان سپریم ہے۔
پاکستان کے مالک جج یا جرنیل نہیں بلکہ پچیس کروڑ عوام ہیں۔
ایک غلط انسان کی سنگت آپ کو پھول سے دھول کر سکتی ہے۔
آئین پاکستان سپریم ہے۔