Trending
Liaqat Ali khan Yousafzai's Avatar

Liaqat Ali khan Yousafzai

@liaqatyousafzai567

سویلین سپرمیسی اور ووٹ کو عزت دو کا داعی، نواز شریف کے ویژن کا معترف باچا خان کے فلسفہ عدم تشدد کا پیروکار، پاکستان مسلم لیگ نون کا سپاھی،

343
Followers
254
Following
20
Posts
17.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by Liaqat Ali khan Yousafzai @liaqatyousafzai567

جو سکون نیلے آسمان پر ھے وہ ایلن مسک والی ایکس میں کہاں، یا اللہ سکاٸی بلیو کو یوتھیوں کے گالیوں، جھوٹ اور ڈس انفارمیشن کے لعنت سے محفوظ فرما۔ سب بولو آمین

19.11.2024 02:51 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0

جس طرح سرد اسکا لہجہ تھا
ھو بہو آج ویسا موسم ھے۔۔۔۔
Good Morning

19.11.2024 02:45 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

اس کوٸی میں ھم بھی آتے ھیں

18.11.2024 13:18 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0

شکر ھے آج کا پورا دن نیلے آسمان پر گزارا مگر حرام ھے ایک بھی گالی دیکھی یا سنی ھو کیونکہ یوتھیا سارے چاچا ٹرمپ اور ماما مسک کی محفل میں بیٹھے ھیں

18.11.2024 11:53 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

یہ سارے پٹواری جو نیلے آسمان پر آگیا تو چاچا مسک اور یوتھیا اکیلے کیا کریں گے ؟

18.11.2024 11:48 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0

ادی آپ ھی کو نیلے آسمان پر ڈھونڈ رہا تھا شکر ھے سر راہ مل گٸیں۔ 🙃🙃

18.11.2024 11:35 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

ان فالو کردیں، ایکس والی اجارہ داری یہاں نہیں چلنے دیں 🤣🤣

18.11.2024 10:15 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0

جے آٸی ٹی کے سارے ھیروں، سہولتکار ججز اور فیض کے مکروہ کردار پر لعنت جنہوں نے نواز شریف کے خلاف سازش کی اور ہنستے بستے ملک کو اجاڑ دیا، نواز شریف آج الحَمْدُ ِلله اس سے بھی زیادہ طاقتور بن کر کھڑا ھے مگر وہ سارے کٹھ پتلی تاریخ کے کوڑا دان میں گرے پڑے ھیں اور وہ کسی کو منہ دکھانے کے لاٸق نہیں رھے

18.11.2024 10:09 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

لگتا ھے آج ھی میری سنچری پوری ھوجانی پٹواری، جیالے اور مولانا کے ابابیل سارے ملکر ھمیں فالو دے رھے ھیں۔

18.11.2024 09:54 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

آپ بھی کریں 🤣🤣🤣

18.11.2024 09:43 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0

آہستہ بتاٸیں ایسا نہ ھو مجھے سب پتہ ھے والا کدو میر نہ سن لیں

18.11.2024 07:17 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

مثلا کیا ؟ 🤣🤣🤣

18.11.2024 07:11 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

مونگ د امن او مینے پیروکار یو، پہ سیاست یا اختلاف راۓ د نفرت نہ کرکہ کوو

18.11.2024 05:54 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

تو کیا یہ اپنی والی بیپر ھے ؟ جسٹ آسکنگ فار اے فرینڈ 🙃🙃🙃

18.11.2024 05:51 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

چلو اچھا ھے سر، یوتھیوں سمیت ماما مسک سے جان چھوٹ جاۓ

18.11.2024 05:47 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

ایک تو انکی روزی روٹی کا سوال ھے دوسرا بابا ٹرمپ اور اسکے چیلے ماما مسک کی محبت میں وہ ایکس چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے، البتہ گند مچانے یہاں پر اپنے کچھ چیلوں کو بھیج سکتے ھیں

18.11.2024 05:43 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

جن کو فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن سے چڑ ھے انکو بلیو سکاٸی پر آنا چاہئے تاکہ عمران ریاض، صدیق جان اور دوسرے جھوٹ کے مشینوں کی ریچ کم ھو جاۓ

18.11.2024 05:39 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0

بھاٸی لوگوں بلیو سکاٸی پر میرا سواگت کریں۔۔۔

18.11.2024 05:14 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

شہزاد بھاٸی ماریں اس فالو بٹن کو ایک چھوٹی سی کلک اور بندہ عاجز کو شکریہ کا موقع دیں

18.11.2024 05:11 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

یہ بچے گولڈ سمتھ مشن کے لٸے تیار ھورھے ھیں

18.11.2024 05:08 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0