Trending
IQBAL's Avatar

IQBAL

@sohailiqbalmian

APNS award winning Journalist. Remained reporter with The News, Pakistan Observer, The Frontier Post, NNI and Online newswire service. Islamabad, Pakistan. میاں سہیل اقبال

2,621
Followers
3,536
Following
24
Posts
17.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by IQBAL @sohailiqbalmian

Post image


قاضی صاحب کے نام 2024 کا سال جس نے پاکستان میں عدالتی غنڈا گردی کو ختم کیا اور جو عدالتیں 141نمبر پر بیٹھ کر ہمیشہ اس ملک کو عدم استحکام کا سبب بنی۔ اور بیرونی ایجنڈے پر پلنے والی کالی بھیڑوں اور کالے بھونڈوں کا راستہ روکا۔

01.01.2025 10:37 👍 21 🔁 6 💬 0 📌 0
Post image

Military backed President Ghulam Ishaq Khan dismissed Prime Minister Ms Benazir Bhutto with dissolution of the National Assembly on August 6, 1990.
I was among a few journalists covering a press conference soon after her removal from the office at Sindh House #Islamabad.

27.12.2024 15:29 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

"One of the great tragedies of mankind is that morality has been hijacked by religion. So now people assume that religion and morality have a necessary connection. But the basis of morality is really very simple and doesn't require religion at all."

Arthur C. Clarke

21.12.2024 13:05 👍 20482 🔁 4709 💬 458 📌 271

‏ہمارے ہاں جیسے چوہدری کا بیٹا جرم کر بیٹھے، تو پولیس کو گرفتاری کے لئے دو چار مسلی پکڑوا کے اندھے قانون کو مکمل نابینا کر دیا جاتا ہے،
آج ویسا ہی کام نو مئی کے فیصلوں میں ہوا ہے

چوہدری کی اولاد خدیجہ شاہ بچ گئی جبکہ مسلیوں کو سزا ہو گئی،،،،،!!!!

21.12.2024 20:10 👍 18 🔁 6 💬 2 📌 0

BlueSky working without VPN #Islamabad

21.12.2024 16:08 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0

Pakistan Military Court announced a sentence to 25 rioters involved in attacks on army installation in May 9 last year.
These #ImranKhan led #pti criminals were given sentences ranging from 2 to 10 years of imprisonment.

21.12.2024 09:48 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0

کسی نے سوچا بھی نہ ہوگاکہ جنرل نیازی ، جرنیلوں کے نیازی کے سامنے بونا لگے گا

15.12.2024 18:33 👍 8 🔁 5 💬 0 📌 0
Post image

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے پانچ پیسے کی کمی

پیٹرول کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا

لائٹ ڈیزل 2 روپے78 پیسے سستا کردیا گیا

مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے کمی کردی گئئ

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

15.12.2024 18:46 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0
Post image

سرینگر ہائی وے (نزد سیکٹر G-10 سگنل اسلام آباد) پر 26 نومبر کو دانستہ طور پر لینڈ کروزر چڑھا کر تین اہلکاروں کو شہید اور تین کو زخمی کرنے والے گرفتار آپریٹرز سے تفتیش کے بعد معلوم ہوا کہ یہ منصوبہ مختلف اوقات میں جیل میں ملاقات کیلئے جانے والی پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کے ذریعے بنوایا گیا تھا: FIR

13.12.2024 14:46 👍 43 🔁 20 💬 1 📌 0
Post image

الحمدللہ

13.12.2024 10:27 👍 16 🔁 3 💬 2 📌 0
Post image

One and the only 'Siraj covered market' in sector G-6/4 #Islamabad during 1970.
This prestigious market of that time was a prime shopping place for diplomatic community and elite of the federal capital. The owner from Faisalabad got the market vacated from tenants and demolished it in the mid 90'

12.12.2024 15:49 👍 5 🔁 2 💬 1 📌 0

شودیاں الا چونک

12.12.2024 15:53 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0

“Rung Bazi and Boycott” New Film from
Imran Khan Production is being released soon which will show that hundred and thousands Youthia and Al Jihad Brigade Commanders Migration from DHA’s to the Camps being built in deserts .

Cast: Qaidi No 804 as Hero Bushra BB as Heroin Ghoondapoor as Villain

06.12.2024 22:54 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0

عادت سے مجبور تھی

03.12.2024 09:17 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 1

کیا جلیانوالہ باغ کا انصاف اقوام متحدہ سے ہو چکا ہے؟
اے قوم لوت نوں کیڑی بتی پچھے لا دیتا جے

03.12.2024 08:41 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

سزا بہت کم ہے؟

03.12.2024 08:30 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

‏فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ جرمانے کی سزا ہوگی۔

03.12.2024 08:23 👍 62 🔁 25 💬 4 📌 2

کتے مار مہم میں گولی تو چلتی ہے

03.12.2024 08:20 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
Post image

They forgot treasonous traitor chucklefucks, but otherwise, spot on.

02.12.2024 01:09 👍 155 🔁 53 💬 9 📌 1


یہ بتائیں کہ تحریک انصاف کے

قومی اسمبلی کے 103 ممبران
پنجاب کے 116 ممبران
پختونخوا کے 93 ممبران
سندھ کے 30 ممبران
بلوچستان 7 ممبران
18 سنیٹرز

ان میں سے کوئی ایک خود یا کسی ایک کا کوئی بیٹا زخمی ہوا؟
اگر نہیں ہوا تو اگلی بار ان کے پیچھے نکلنے سے پہلے ایک بار سوچنا ضرور

01.12.2024 19:46 👍 25 🔁 6 💬 2 📌 0

ان کرداروں میں اسلام آباد کی بہت سے آ نٹیاں بھی شامل تھیں جو شرپسندوں کی لیے اپنی گاڑیوں میں بسترے، کمبل، میںوہ جات، لے کر
جناح ایونیو پر موجود تھیں۔
کمیشن ممبران سے درخواست ہے ان آنٹیوں کا بندوبست ذروں کریں جنہوں نے ایک نسل کو تباہ کرنے میں اہم کردار آ دا کیا۔

01.12.2024 20:48 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

25 اور 26 نومبر کے آپریشن کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر جھوٹا اور منفی مواد نشر کرکے ریاست اور اداروں کو بدنام کر کے ملک کو نقصان پہنچانے والے اصل کرداروں کو شناخت کر کے قرار واقعی سزائیں دینے کیلئے وزیر اعظم نے چیئرمین PTA کی سربراہی میں کمیشن قائم کر دیا ہے جو فوری طور پر کام شروع کر رہا ہے-

01.12.2024 19:13 👍 62 🔁 21 💬 4 📌 1

یہ کتا تو جان کی بازی ہار گیا تھا۔ اب اس کا اغو قبر میں سے ہو ہے کیا؟

01.12.2024 15:10 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
Post image

Pakistan won by 57 runs and takes the lead in the series! A dominant performance from the boys in green! 🏏

01.12.2024 14:59 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

‏ڈی چوک احتجاج، بشری بی بی، علی امین گنڈاپور سمیت پوری پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمہ درج

01.12.2024 07:42 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

‏25-26 نومبر کے آپریشن سے متعلق BBC نیوز (اردو) کی فرحت جاوید کی لغو اور اشتعال انگیز رپورٹنگ نے عالمی سطح پر پاکستان میں احتجاجی ریلی پر ریاستی ظلم کا خیال پیدا کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا-
حکومت کو اس پر نہ صرف سرکاری سطح پر احتجاج کرنا چاہیئے بلکہ ‎ BBCکے خلاف قانونی چارہ جوئی بھی کرنی چاہیئے-

01.12.2024 07:46 👍 42 🔁 29 💬 3 📌 1
Post image

‏اہم خبر:

نیازی نشئی کے اکاؤنٹ سے شئیر کی گئی جھوٹی اموات اور جعلی خبریں ڈیلیٹ ہونا شروع۔

اب تک 4 افراد اور ان کے جنازوں کی تصاویر ہٹائی جا چکی ہیں۔ دنیا بھر سے انہیں جھوٹ پھیلانے پر بڑی تعداد میں لعن طعن موصول ہو رہی ہیں۔

30.11.2024 19:07 👍 32 🔁 14 💬 0 📌 0

‏جب ساری دنیا کہتی تھی کہ عمران خان پاگل ہے تب کوئی مانتا نہیں تھا اب قاسم سوری کہہ رہا ہے تو یوتھیے یقین کررہے ہیں، پہلے ہی ساڈی مَن لیندے

01.12.2024 03:54 👍 28 🔁 13 💬 0 📌 0

100% true

01.12.2024 09:19 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

ہم تمام "ڈیجیٹل شہدا" کی "آن لائن شہادت" پر غمزدہ ہیں اور انکے ڈیجیٹل ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ تاریخ میں ایسی شہادتیں پہلی بار ہوئیں، جن کا جنازہ، تدفین اور قبریں سب انٹرنیٹ پر ہی ہیں۔

#DigitalMartyrs

30.11.2024 07:17 👍 56 🔁 14 💬 3 📌 1