غداروں نے جانباز کی اطلاع خفیہ ازرائیلی نیٹورک کو دی جس پر بڑے مہلک بم استعمال کرکے بمع خاندان 40 افراد شہید کیئے گئے ۔
اللہ اکبر کبیرا 😭
خواتین ہراسگی، گھریلو تشدد یا کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں فوری طور پر 1815 پر کال کریں۔ اسلام آباد پولیس آپ کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے ہر وقت کوشاں ہے۔
جہاں عوام اپنے حق کیلئے جمع ہوں ایک صف میں کھڑے ہوکر یک آواز ہوں تو بڑے بڑے فرعون بھی عوامی طاقت کے سامنے گھٹنے ٹیک دینے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔۔ 💪✌️
سلام سندھ کے باسیان 💪
#سندھ #دریا #کینال
یوتھیوں کی تاقیامت بھابھی مان رہی ہے کہ اس کے شوہر عمران خان کے یہودیوں سے قریبی تعلقات تھے...
ان شاءاللہ العزیز 💪💪
کون کون تیار ہے شرکت کرنے ؟؟؟؟؟
ہنگامی اعلان
مولانا راشد محمود سومرو کا پیغام
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا مسئلہ فلسطین پر اہم ویڈیو پیغام تحریری صورت میں
7 اپریل 2025
www.teamjuiswat.com/2025/04/Impo...
#teamJUIswat
اسلامی دنیا کے حکمرانوں تمہیں کیا ہو گیا ہے؟
اب بھی وقت ہے سنبل جاؤ، امت مسلمہ کی آواز بن جاؤ۔
اسلامی دنیا کے حکمران امریکہ اور مغرب کے کٹ پتلی بن چکے ہیں اور مسلم امہ کی نمائندگی کا حق ادا کرنے سے محروم ہیں۔
پوری اسلامی امہ سے کہنا چاہتا ہوں کہ اپنے اپنے ممالک میں اپنے حکمرانوں پر سیاسی دباؤ بڑھاؤ۔
مسلمان آزاد پیدا ہوا ہے اور وہ آزاد رہنا چاہتا ہے اور کوئی دنیا کی طاقت مسلمان کو غلام نہیں بنا سکتی۔
اتوار کے روز (13 اپریل 2025) کراچی میں ایک عظیم الشان اسرائیل مردہ آباد مظاہرہ ہوگا۔
یہ مظاہرہ فلسطینیوں کی تقویت کا سبب بنے گا، امت مسلمہ کی وحدت کا سبب بنے گا۔
اور ان شاءاللہ یہودیوں کی حوصلے ٹوٹیں گے اور یہی ان کے شکست کا سبب اور ذریعہ بنے گا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
کیا حال ہے رمضان المبارک کیسا گزر رہا ہے ۔
جناب اسپیکر ازراہ کرم میری گفتگو کو اپنے پہ بوجھ نہ سمجھئے
بلکہ ذرا سنجیدگی سے ان سارے چیزوں کو لیجئے۔
میں درد دل سے باتیں کر رہا ہوں اور آپ کے نوٹس میں لانا چاہتا ہوں۔
شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات خدا حافظ
شہنــــــــشاہ ســـــیاســـــت مــــــــولانا فضـــــــل الرحمـــــــــن مــــــدظلـــــــــہ قومی اسمبلی میں صحافیوں سے مختصر گفتگو
لڑکیوں کی تعلیم کا کوئی مخالف نہیں
لیکن بدکرداری کا دبہ لگے
ایسے تعلیم سے انپڑھ ہونا ہزار درجہ افضل ہے
رزلٹ ملاکنڈیونیورسٹی 4K+ Videos🤔
مخلوط نظام تعلیم ایک ناسور ہے
اور اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا وقت کی اہم ضرورت ہے
لڑکیوں کے لئے خواتین ٹیچرز کے زیر نگرانی یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں لایا جائے
رزلٹ ملاکنڈ یونیورسٹی 4K+ Videos🤔