Trending
Waqar Ahmed's Avatar

Waqar Ahmed

@vikiwaqar

155
Followers
36
Following
198
Posts
17.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by Waqar Ahmed @vikiwaqar

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

روزہ اور قرآن (روزِ قیامت) بندے کے لئے سفارش کریں گے.

(مشکوٰۃ المصابيح 1963)
(المستدرک للحاكم 2036؛ مسند احمد 6626)

26.02.2026 00:34 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

قسم ہے انجیر اور زیتون کی،اور صحرائے سینا کے پہاڑ طور کی،اور اس امن و امان والے شہر کی،کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے،

﴿سورۃ التین ، ۱-۴﴾

26.02.2026 00:32 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ
سورة الصف (4)

بیشک اللہ ان لوگوں سے محبت فرماتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صفیں باندھ کر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں ۔

25.02.2026 01:26 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0

نبی کریم ﷺ نے فرمایا :

"ناک خاک آلود ہوگئی،
پھر ناک خاک آلود ہوگئی،
پھر ناک خاک آلود ہوگئی."

پوچھا گیا: الله کے رسول! وہ کون ہے؟ فرمایا: "جس نے اپنے والدین میں سے کسی ایک کو، یا دونوں کو بڑھاپے میں پایا اور (اُن کی خدمت کرکے) جنت میں داخل نہ ہوا."

(مسلم 6510)
(ترمذی 3545؛ مشکوٰۃ 4912)

25.02.2026 01:25 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔

﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾

25.02.2026 01:24 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0

یہ سوزِ دُروں ٫ یہ اَشکِ رواں
یہ کاوشِ ھَستی کیا کہیے
مَرتے ھیں کہ کچھ جی لیں ھم
جِیتے ھیں کہ آخِر مَرنا ھے

🖤🥀

24.02.2026 19:56 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

‏مگر جب اترے گی وہ نیندِ ابد کی چھاؤں۔۔۔۔۔
تو خواب و حسرت کا سفر بھی ٹھہر جائے گا..!!
🖤🥀

24.02.2026 19:56 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

دل چہروں سے زیادہ پُرکشش ہوا کرتے ہیں…❤️

24.02.2026 19:55 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

قربانیاں وہیں دیں جہاں انکی ضرورت ہے
ورنہ دن کے وقت دیا جلاٸیں گے تو دیا ہی ختم ہو گا اندھیرا نہیں 🥀💯

24.02.2026 19:55 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0

"ہم صرف حساس نہیں ہوتے، بلکہ حالات، سخت لمحے، اور وہ امیدیں جو بالکل غلط جگہ باندھ لی گئیں، واقعی ہمیں گہرا زخم دے جاتی ہیں۔"🖤

24.02.2026 19:54 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

بعد مدت کے نئے در جو کُھلے تو مُجھکو
وہ جو اَحباب پُرانے تھے بہت یاد آئے
♥️🥀

24.02.2026 02:04 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

نبی کریم ﷺ نے فرمایا :

لَا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ، مَا عَجَّلُوا الْفِطْرَ

لوگ اُس وقت تک خیر پر رہیں گے، جب تک وہ افطار کرنے میں جلدی کریں گے.
(یعنی سورج ڈوبنے کے بعد روزہ کھولنے میں تاخیر نہ کریں گے).

(بخاری 1957)
(مسلم 2554؛ ترمذی 699)

24.02.2026 02:00 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

﴿سورۃ البقرۃ، ۱۸۵﴾

24.02.2026 01:59 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

اور اگر کوئی شخص بیمار ہو یا سفر پر ہو تووہ دوسرے دنوں میں اتنی ہی تعدادپوری کرلے۔ اللہ تمہارے ساتھ آسانی کا معاملہ کرنا چاہتا ہے، اور تمہارے لئے مشکل پیدا کرنا نہیں چاہتا، تاکہ( تم روزوں کی) گنتی پوری کرلو، اور اللہ نے تمہیں جو راہ دِکھائی اس پر اللہ کی تکبیر کہو، اور تاکہ تم شکر گذار بنو۔

24.02.2026 01:59 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

رمضان کامہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے سراپا ہدایت، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دِکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دوٹوک فیصلہ کردیتی ہیں، لہٰذا تم میں سے جو شخص بھی یہ مہینہ پائے، وہ اس میں ضرور روزہ رکھے۔

24.02.2026 01:59 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

جی بالکل

24.02.2026 01:58 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

عمرو بن العاص ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللهﷺ کو فرماتے سنا:

مجھے مناسب معلوم ہوتا ہے یا مجھے حکم ہوا ہے کہ میں گفتگو میں اختصار سے کام لوں (یعنی بات کو مختصر رکھوں، جتنی بات کافی ہو اُسی پر اکتفا کروں)، اس لئے کہ اختصار ہی بہتر روش ہے.

(ابوداؤد 5008)
(مشکوٰۃ المصابيح 4803)

22.02.2026 01:43 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 1

اِنَّ اللّـٰهَ يُحِبُّ الَّـذِيْنَ يُقَاتِلُوْنَ فِىْ سَبِيْلِـهٖ صَفًّا كَاَنَّـهُـمْ بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ
سورۃ الصف (4)
بے شک اللہ تو ان کو پسند کرتا ہے جو اس کی راہ میں صف باندھ کر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوں۔

22.02.2026 01:42 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :

جو شخص روزے کی حالت میں بھول جائے پھر کچھ کھالے یا پی لے، تو وہ اپنا روزہ پورا کرے (توڑے نہیں)، کیونکہ اُس کو الله نے کھلایا اور پلایا ہے.

(مسلم 2716)
(بخاری 1933، 6669؛ ترمذی 721)

21.02.2026 01:15 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0

تم میں سے کوئی چپکے سے بات کرے یا زور سے، کوئی رات کے وقت چھپا ہوا ہو، یا دن کے وقت چل پھر رہا ہو، وہ سب (اللہ کے علم کے لحاظ سے) برابر ہیں۔

﴿سورۃ الرعد، ۱۰﴾

21.02.2026 01:14 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0

🖤

21.01.2025 19:52 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

متفق

20.01.2025 16:36 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

السلام علیکم ❤️
صبح بخیر 💐

20.01.2025 04:16 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

الله کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ چار کلمات ہیں:
(1) سُبْحَانَ اللَّهِ
(2) وَالْحَمْدُ لِلَّهِ
(3) وَلاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ
(4) وَاللَّهُ أَكْبَرُ
تم اِن میں سے جس کو چاہو پہلے کہو، کوئی (حرج یا) نقصان نہ ہوگا.

(مسلم 5601)
(ماجہ 3811)

20.01.2025 04:16 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

پوچھنے والوں کے اپنے بھی کئ ُدکھ درد ہیں
پوچھنے والوں سے بس اتنا کہو "سب ٹھیک ہے

کس لئے کرنا کسی سے شکوہ ہاۓ بے رخی !!!
خود سے خود کا رابطہ بھی ان دنوں کب ٹھیک ہے ؟
🖤🥀

19.01.2025 19:59 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0

ہر لفظ کے تمام معانی میں ہم بھی تھے
کیا دور تھا کہ تیری کہانی میں ہم بھی تھے

پھر ایک روز اُس نے غزل سے دیا نکال
وہ شعر جس کے مصرعۂ ثانی میں ہم بھی تھے
🖤🥀

18.01.2025 22:39 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

وہ ایک نیند کی جو شرط تھی ادھوری رہی
ہماری جاگتی آنکھوں میں خواب آئے نہیں
❤️‍🩹🥀

18.01.2025 22:39 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

سننے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے ،
تیرا ہر بول میرے دل پر ، یہاں لگتا ہے،

اک تیرے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو،
ہو بھلے ڈھیر حسیں ، دل کو کہاں لگتا ہے..... 🥀🥀

18.01.2025 22:39 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

ہم سے بیزار نہ ہو ، آج بھی ہم جیسوں کے
تیرے احباب کی فہرست میں نام آتے ہیں

وقت اچھا ہے سو کچھ دیر کنارہ کر لے
ہم برے لوگ ، برے وقت میں کام آتے ہیں

🖤🔥

18.01.2025 22:39 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

وارث شاہ ❤️

18.01.2025 18:36 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0