Trending
Khaliq Yar's Avatar

Khaliq Yar

@mmghifhhfj

Politics ll Nawaz sharif🇵🇰ll PMLN ll Political science ll international relations ll Nature ll World History ll Modern Agriculture 🌾🍁

296
Followers
117
Following
9
Posts
17.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by Khaliq Yar @mmghifhhfj

Post image

Sunset
#Art #Pictures #Bluesky
@bsky.app

05.01.2025 15:04 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

Sunset
#Art #Pictures #Bluesky
@bsky.app

05.01.2025 15:04 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

‏پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی 100 انڈیکس 106000 کی سطح عبور کر گیا

05.12.2024 07:45 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0

‏طالبان نے ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں اور انکی فیملیوں کو پاکستانی بارڈر کے ساتھ لگنے والے علاقوں سے ہٹا کر دوسرے صوبے میں منتقل کرنا شروع کر دیا ھے

05.12.2024 08:19 👍 8 🔁 2 💬 1 📌 0

بشری مانیکا کے 190 ملین پاؤنڈ میں بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے آج توشہ خانہ ٹو کیس میں بھی وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے ہیں، وفاق پر حملہ آور ہونے والی گھریلو خاتون آج بھی کمرہ عدالت پیش نہ ہوئیں۔ عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔اس کو گرفتار کرنا چاہیے۔

05.12.2024 09:41 👍 9 🔁 3 💬 0 📌 0
Preview
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی گرفت کمزور: وزیرِاعظم میشل بارنیئر کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب فرانسیسی پارلیمنٹ میں وزیرِاعظم میشل بارنیئر کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب۔ ایک غیرمعمولی اتحاد کے ذریعے میرین لی پین کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت "نیشنل ریلی" نے بائیں بازو کے اتحاد کے ساتھ مل کر...

فرانسیسی وزیرِاعظم میشل بارنیئر کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب۔ ایک غیرمعمولی اتحاد کے ذریعے میرین لی پین کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت "نیشنل ریلی" نے بائیں بازو کے اتحاد کے ساتھ مل کر بارنیئر کی حکومت کو گرا دیا۔ صدر مینوئل میکرون سخت مشکلات کا شکار۔

04.12.2024 21:09 👍 10 🔁 4 💬 0 📌 0

‏اہلیہ کی نانی جان وفات پا گئی ہیں، ان کی مغفرت کیلئے دعاؤں کی گزارش ہے 🙏

04.12.2024 09:13 👍 4 🔁 2 💬 2 📌 0
Video thumbnail

🔥🔥🔥🔥🔥♥️

04.12.2024 12:58 👍 20 🔁 6 💬 1 📌 0
Video thumbnail

‏ایک الزام یہ بھی ذور و شور سے لگایا جاتا تھا کہ “ یہ عوام میں نکل نہیں سکتے “
چلیں اس کلپ سے جعلی مقبولیت کا بیانیہ بھی کہیں دفن ہوگیا ہے جس میں ہر یوٹیوبر یہی راگ الاپتا تھا کہ 99 فیصد عوام فتنہ کے ساتھ ہے

04.12.2024 17:27 👍 21 🔁 6 💬 0 📌 0

‏پشاور ٹول پلازہ سے لیکر ڈی چوک تک انکے پاس ہر لمحے کی ویڈیو موجود ہے لیکن اگر نہیں ہے تو انکے پاس ڈی چوک میں فائرنگ کی نہیں ہے مطلب فائرنگ ہو تو لاشیں ملیں۔

لیکن اگر لاشوں کا جھوٹا پراپیگنڈہ نہ ہو تو پھر سوال ان سے بھاگنے کے بارے میں کیا جائیگا کہ کارکنوں کو چھوڑ کر ڈی چوک سے بھاگے کیوں ؟؟

02.12.2024 14:05 👍 39 🔁 9 💬 1 📌 0
Post image
03.12.2024 04:14 👍 29 🔁 10 💬 0 📌 0

کیا سب کا ٹوئیٹر بند ہو گیاہے یا صرف میرا ہی
@muzamil.bsky.social @mansurqr.bsky.social @socialdigitally.com @rashahzad.bsky.social

02.12.2024 15:42 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image
02.12.2024 08:04 👍 12 🔁 2 💬 1 📌 0

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بشری اتنی آسانی سے اس سب کو نہیں چھوڑے گی۔ روپیے اور طاقت کی ہوس کدھر سے پوری ہو گی؟

01.12.2024 15:31 👍 2 🔁 3 💬 1 📌 0

ٹک ٹاک کی بندش بالکل درست ہے، جہاں کانٹینٹ کریئشن کے نام پر کپڑے اترنا شروع ہوچکے تھے اور انفلوئنسرز کے نام پر نفرت کے سوگردار نفرتیں بیچ رہے تھے۔ ساری قوم یا تو ٹک ٹاک دیکھنے میں لگی رہتی تھی یا ٹک ٹاک بنانے میں۔

01.12.2024 15:54 👍 15 🔁 3 💬 3 📌 0
Video thumbnail

‏اداکار Hollywood آرنلڈ بھی تحریک انصاف کے ‎#عمر_ایوب_صاحب کے فین نکلے

جنہوں نے سینے پر شیلز کھائے لیکن سلامت رہے باقی کا پوسٹ مارٹم Zubair Ahmed Qureshi بھائی نے کر ڈالا.

01.12.2024 08:49 👍 65 🔁 25 💬 2 📌 1

Is X working with VPN

01.12.2024 16:39 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

I want relationship like Tom and Jerry always fight but never break.❤️‍🩹

01.12.2024 16:06 👍 17 🔁 3 💬 5 📌 0
Post image

Sad Reality of Pakistani Electronic and Social media 🥺

01.12.2024 01:01 👍 47 🔁 25 💬 0 📌 0

‏فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن کسی بھی معاشرے کیلئے زہرِ قاتل ہے۔ فیک نیوز پھیلانے والا صحافی ہو، سیاستدان ہو، وکیل ہو، ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ ہو یا کوئی شاعر ہو ۔۔ وہ مجرم ہے اور اسے ایک مجرم کی طرح ہی ڈیل کرنا چاہیے کیونکہ وہ پورے معاشرے کا دشمن ہے۔

28.11.2024 20:12 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0

‏پی ٹی آئی ایک ایسی بے حس، بےشرم جماعت ہے کہ ڈی چوک میں لاشوں کا جھوٹاپروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہے مگر اپنے صوبے میں لوگ مر رہےہیں اور یہ دوسرے صوبےمیں آکر لوگوں کو مار رہے ہیں، پارا چنار میں ہلاکتوں کی تعداد 122 ہو چکی اس سانحے پر لب کشائی کرتے ہوئے ان کی زبان گونگی ہو جاتی ہے۔

29.11.2024 10:51 👍 24 🔁 14 💬 2 📌 0
Video thumbnail

‏کلثوم نواز شریف نے سیاسی جدوجہد کی اور میاں صاحب کو جیل سے نکلوا لیا پنکی پیرنی ایسا کیوں نہیں کر سکی؟
اسکا جواب سادہ سا ھے کلثوم نواز کی جدوجہدِ میں تشدد کا عنصر شامل نہیں تھا جبکہ PTI تشدد پر یقین رکھتی
ریاست سیاسی جدوجہد کے آگے جھکتی تشدد کے آگے کبھی نہیں جھکتی

28.11.2024 06:07 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0
Video thumbnail


ہمیں اسلام آباد میں احتجاج کے لئے 50 ہزار روپے دئے گئے

28.11.2024 07:19 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0

‏عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیس میں نامزد مرکزی ملزم علی حسن بیرون ملک فرار ہوتے سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ھے

28.11.2024 12:52 👍 18 🔁 4 💬 0 📌 0
Video thumbnail

‏🚨 گزشتہ رات 11 بجکر 57 منٹ پر بشریٰ بی بی کو اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ میں گاڑی تبدیل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے !

27.11.2024 17:03 👍 61 🔁 25 💬 2 📌 4
Post image Post image Post image Post image

President of Belarus met with President PML-N Muhammad Nawaz Sharif, PM Muhammad Shehbaz Sharif and CM Punjab Maryam Nawaz in Murree.

27.11.2024 16:45 👍 119 🔁 27 💬 5 📌 0
Video thumbnail

چیک کیجئے سرکاری وسائل پر لائے گے پشتون جنونی جتھے کیسے پولیس پر تشدد کر رہے ہیں ایسی ویڈیوز کو آج وائرل کیجئے تاکہ یوتھیوں کا بیانیہ اپنی موت آپ مرے

پرامن احتجاج.. افغانیوں کو جمع کر کے..
پاکستان عوام کو ذلیل کرنے کا پروگرام تو الحمد اللہ اچھے سے تمام ہوا

27.11.2024 19:00 👍 88 🔁 48 💬 0 📌 3
Video thumbnail

‏کچھ شخصیات سرکاری عہدوں سے بالاتر ہو جاتی ہیں الحمدللہ

میاں نواز شریف سے بیلاروس کے صدر کی خصوصی ملاقات

27.11.2024 11:06 👍 105 🔁 36 💬 2 📌 2
Post image
27.11.2024 16:56 👍 69 🔁 16 💬 1 📌 1