اسلام علیکم میرے پاکستانی بھائیوں شام کے لوگ کسی لیڈر کے پیچھے نہیں نکلے لوگ خود نکلے اور فتح حاصل کی آپ کو بھی خود نکل کر ان فرعونوں کو بھگانا ہو گا ہمت کرو اللہ کی مدد تمہارے ساتھ ہوگی انشاءاللہ
09.12.2024 05:15
👍 2
🔁 0
💬 0
📌 0
ہسپتال کا ریکارڈ تو میٹا دیں گے پر اللہ کے ریکارڈ کو کیسے میٹایں گے انشاءاللہ وقت دور نہیں یہ خود ہی مٹ جائیں گے اور ان کا ریکارڈ بھی نہیں ہو گا
01.12.2024 18:46
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
اسلام علیکم عمران بھائی احتجاج لوگوں کو خود کرنا پڑے گا لیڈروں کے بغیر اور جسے وہ اسلحہ لیے کر آتے ہیں آب عوام بھی لیے کر خاے نا کوئی مرے گا اور خان صاحب بھی رہا ہوں گے انشاءاللہ
29.11.2024 19:31
👍 5
🔁 1
💬 0
📌 0