Trending
Mir Qaisar Panhwar 🇵🇰's Avatar

Mir Qaisar Panhwar 🇵🇰

@qaisarpanhwar

PPP Digital Badin Head|Promoting beauty Of Sindh Pakistan🇵🇰 || Masom Photographer || #PakistanZindabad

312
Followers
262
Following
10
Posts
17.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by Mir Qaisar Panhwar 🇵🇰 @qaisarpanhwar

Post image

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کے عوام اور تمام پاکستانیوں کو یوم ثقافتِ سندھ کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32994/

30.11.2024 17:39 👍 19 🔁 6 💬 1 📌 0
Video thumbnail

پاکستان پیپلز پارٹی اپنے 57 سالہ سیاسی سفر میں ہمیشہ ہی جمہوری نظام کو پروان چڑھانے میں مصروف عمل رہی ہے، کیونکہ یہ ہی وہ واحد راستہ ہے، جو پاکستان کے روشن مستقبل کی جانب جاتا ہے۔

#PPPFoundationDay

30.11.2024 07:19 👍 12 🔁 8 💬 1 📌 0
Post image

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی کے یومِ تاسیس کے موقع پر کارکنان، حامیوں اور پاکستانی عوام کو مبارکباد

#PPPFoundationDay

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32985/

29.11.2024 12:25 👍 18 🔁 8 💬 1 📌 0
Post image Post image Post image Post image

The modern cencer Hospital Acting Mayor Sagheer Ahmad Qureshi was the chief guest at the inaugural ceremony along with UC-54 Chairman Amir Qureshi Lala Zakir Pathan and others.
@bbhuttozardari.bsky.social

23.11.2024 18:59 👍 39 🔁 28 💬 0 📌 0
Post image

Chairman PPP @BBhuttoZardari expresses deep concern over the deteriorating law and order situation in the Kurram district of Khyber Pakhtunkhwa.

Read More: ppp.org.pk/pr/32963/
@bbhuttozardari.bsky.social

24.11.2024 22:25 👍 21 🔁 17 💬 0 📌 0

جو یوتھیا باہر نہیں نکلا وہ حرامزادہ ہو گا۔ شیخ وقاص اکرم
‏اور پھر شیخ وقاص اکرم خود ہی باہر نہیں نکلا اپنے بل میں ہی چھپا رہا تو اس کے اپنے الفاظ کے مطابق خود شیخ وقاص اکرم کیا ہوا؟؟؟

25.11.2024 10:46 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

عوامی مسائل کے حل کے لیے سندھ حکومت کا ہر محکمہ کام کر رہا ہے، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن

25.11.2024 10:01 👍 10 🔁 6 💬 0 📌 0
Post image

ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات، اور ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ اطفال کے موقع پر پیغام
‎#InternationalChildrensDay

@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@bakhtawarbz.bsky.social
@sharjeelinam ‎@SaeedGhani1 ‎

24.11.2024 14:57 👍 21 🔁 18 💬 0 📌 0
Post image

‏ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مشن کو جاری رکھیں گے، تاکہ ایک ایسا معاشرہ بنایا جا سکے جہاں خواتین محفوظ، باوقار، اور ترقی میں برابر کی شراکت دار ہوں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام

25.11.2024 17:19 👍 38 🔁 30 💬 1 📌 0
Post image

خواتین کےخلاف تشددانسانی حقوق کاایک بڑامسئلہ ہےاس مسئلے کے حل کیلئے فوری اور اجتماعی اقدامات کی ضرورت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ تشدد کی وجہ سے ہر سال ہزاروں خواتین اپنی جانیں کھو بیٹھتی ہیں۔
صدر آصف علی زرداری کا خواتین پر تشدد کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

@asifalizardari.bsky.social

25.11.2024 14:32 👍 32 🔁 23 💬 0 📌 1
Post image

خواتین کےخلاف تشددانسانی حقوق کاایک بڑامسئلہ ہےاس مسئلے کے حل کیلئے فوری اور اجتماعی اقدامات کی ضرورت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ تشدد کی وجہ سے ہر سال ہزاروں خواتین اپنی جانیں کھو بیٹھتی ہیں۔
صدر آصف علی زرداری کا خواتین پر تشدد کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

@asifalizardari.bsky.social

26.11.2024 00:27 👍 25 🔁 21 💬 0 📌 1
Post image

ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مشن کو جاری رکھیں گے، تاکہ ایک ایسا معاشرہ بنایا جا سکے جہاں خواتین محفوظ، باوقار، اور ترقی میں برابر کی شراکت دار ہوں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام

26.11.2024 00:28 👍 34 🔁 24 💬 0 📌 0
Post image Post image Post image Post image

ماتلی: نوجوان رہنما عبدالرحمان ھالیپوٹو کا رئیس گل حسن نوتکانی کی ٹی پارٹی میں شرکت کی۔۔
#PS68 #Matli #Badin #PPP
@rehman-halepoto.bsky.social

22.11.2024 16:34 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image Post image Post image Post image

ماتلی: نوجوان رہنما عبدالرحمان ھالیپوٹو کا تھیبا برادری جی دعوت میں شرکت کی۔
#PS68 #Matli #Badin #PPP
@rehman-halepoto.bsky.social

22.11.2024 16:39 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image
21.11.2024 12:54 👍 9 🔁 3 💬 0 📌 0

Power Belongs To People, & We Are
🇵🇰PAKISTAN PEOPLES PARTY 🇱🇾
#ppp #pakistan_peoples_party #bilawal_bhutto_zardari #pakistan_zindabad

18.11.2024 20:39 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

ضلع بدین کے نوجوان رہنما عبدالرحمن ھالیپوٹو کے آفیشل اکاؤنٹ کو فالو کریں!
@rehman-halepoto.bsky.social

21.11.2024 16:28 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0

ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔

ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
@rabnbaloch.bsky.social

21.11.2024 16:20 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

سینئروزیرشرجیل انعام میمن کاوزیر اطلاعات پنجاب اعظمیٰ بخاری کےبیان پر ردعمل۔پانی کےپرسندھ کےخدشات بےبنیاد نہیں ہیں مشترکہ حق ہےبغیراتفاق رائےکےکوئی بھی منصوبہ شروع کرنامناسب نہیں1991کاپانی معاہدہ سندھ سمیت تمام صوبوں میں منصفانہ تقسیم قراردیتاہے
اعظمیٰ بخاری پہلےزمینی حقائق معلوم کریں،پھربیان دیں

21.11.2024 15:42 👍 21 🔁 18 💬 0 📌 0

‏پارا چنار
💔😥
یا اللہ رحم
ظالموں کی رسی دراز ہے لیکن جب پکڑ ہو گئی تو سب کچھ نیست و نابود ہو جائے گا

21.11.2024 15:52 👍 6 🔁 1 💬 1 📌 0
Preview
نوجوان مایوس نہ ہوں ہم سب ایک مضبوط ملک و قوم بنائینگے، شرجیل میمن حیدرآباد سینئر صوبائی وزیر اطلاعات‘ ٹرانسپورٹ...

نوجوان مایوس نہ ہوں ہم سب ایک مضبوط ملک و قوم بنائینگے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social

jang.com.pk/news/1413125

21.11.2024 15:53 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کو پھر سے عوام کو یرغمال بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، کسی کو بھی گن پوائنٹ پر یرغمال نہیں بنایا جا سکتا۔
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social

21.11.2024 15:10 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0
21.11.2024 14:05 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0
Video thumbnail

پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آتی ہے تو ہم غریبوں، محنت کشوں، مزدوروں اور کسانوں کی خدمت کرتے ہیں۔

#PPP #FoundationDay #57thYears

21.11.2024 13:13 👍 92 🔁 45 💬 0 📌 3
Post image

پاکستان پیپلز پارٹی مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی نویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

21.11.2024 14:26 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0
Post image

‏پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

21.11.2024 08:35 👍 27 🔁 20 💬 1 📌 0

1991 کا پانی معاہدہ سندھ سمیت تمام صوبوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم کو لازمی قرار دیتا ہے، شرجیل انعام میمن

اعظمیٰ بخاری پہلے زمینی حقائق معلوم کریں، پھر بیان دیں، شرجیل انعام میمن

ہم چاہتے ہیں کہ پورے پاکستان میں خوشحالی ہو اور زراعت کا شعبہ ترقی کرے، شرجیل انعام میمن

21.11.2024 09:25 👍 10 🔁 6 💬 0 📌 0
Post image

Star Plus +

20.11.2024 21:04 👍 14 🔁 8 💬 0 📌 0