کیا اس سے بھی بدتر کُچھ ہو سکتا ہے کہ آپ اس جگہ رہ رہے ہوں جہاں آپ رہنا نہیں چاہتے۔
اور وہ شخص بن جائیں جو آپ بننا نہیں چاہتے تھے ۔۔۔
کیا اس سے بھی بدتر کُچھ ہو سکتا ہے کہ آپ اس جگہ رہ رہے ہوں جہاں آپ رہنا نہیں چاہتے۔
اور وہ شخص بن جائیں جو آپ بننا نہیں چاہتے تھے ۔۔۔
حیرت ہے سارے لفظ اسے دیکھتے رہے
باتوں میں اپنی بات کو کیسے بدل گیا
کوئی بھی چیز اپنی جگہ پر نہیں رہی
جاتے ہی اک شخص کے کیا کیا بدل گیا
آنکھوں کا رنگ بات کا لہجہ بدل گیا
وہ شخص اک شام میں کتنا بدل گیا۔۔۔
بیٹھا ہووے جے شاہ عنایت اَ گے
بلھا کر کے ہار سنگھار نَچے
کیوں نہ پتھر وی پگھل کے ہون پانی
جَدوں سَامنے یار دے یار نَچے
جُڑے تال نال تال تے ناچ ہُندا
او ناچ کادا جو بے تال نَچے
بلھا اِک دے اَگے نچیا سی
اَگے بلھے دے کئی ہزار نَچے۔۔۔
بہترین کی توقع رکھو ۔بدترین کے لیے تیار رہو۔اور ان دونوں کے درمیان جو کچھ بھی ہو اس پر حیران نہ ہو ۔۔۔
یقیناً سفر کے خوف اس وقت دور ہو جاتے ہیں جب ساتھی محفوظ اور قابلِ اعتماد ہوں ۔۔۔
کچھ حادثے صرف اتنا نقصان کرتے ہیں
کہ وہ آپ کے شوق مار جاتے ہیں ۔۔۔
وفادار انسان کے برابر تم کسی کو نہیں رکھ سکتے۔۔۔🧐
حقیقت تو یہ ہے کہ ہم جتنا بھی بولنے والے ہوں
مگر اپنی کیفیت کو الفاظ میں بیان کرنے سے ہمیشہ قاصر رہتے ہیں
اور لوگ جتنا بھی جاننے کا دعوے کر لیں ۔
وہ ہماری خاموشی تو دور کی بات جملوں کی ترتیب تک نہیں سمجھ پاتے ۔۔۔
محبت کے لیے بے وقوف اور پاگل ہونا ضروری ہے
عقلمند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں خسارہ دیکھ کر راستہ بدل لیتے ہیں۔۔۔
زیادہ شہہ ملنے پر کوّا بھی خود کو عُقاب سمجھنے لگتا ہے ۔۔۔🧐
میں آپ کی تہمت کی وضاحت دوں
آپ کو لگتا ہے آپ اتنے اہم ہونگے
یعنی اپنی نظر میں معتبر ہیں آپ
معزرت کے ساتھ۔آپ کو وہم ہونگے ۔۔۔
تمہارے ہی ہونے سے آباد ہے دل ۔۔۔❤️
#سائیں
تم نے میرے بارے میں جو کچھ بھی سنا وہ جھوٹ تھا
میں اس سے بھی زیادہ بُرا ہوں جتنا تم سوچتے ہو ۔۔۔🧐
پہلے ڈر لگتا تھا کہ کوئی چھوڑ نہ جائے
مگر
اب انتظار رہتا ہے کوئی اپنی اوقات دکھائے اور دفع ہو جائے۔۔۔🧐
اگر آپ ایک بھوکے کتے کو اٹھاتے ہیں۔
اور اس کی حالات بہتر بنا دیتے ہیں تو وہ آپ کو نہیں کاٹے گا۔
یہی بنیادی فرق ہے ایک کتے اور ایک انسان کے درمیان ۔۔۔🧐
انسان اِنسانیت کے درجے سے تب گِرتا ہے
جب وہ کِسی کے خُلوص کو اُس کی کمزوری سمجھ لیتا ہے ۔۔۔🧐
تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا اُسے
پر وہ جو بنا رہا تھا بہانے عجیب تھے۔۔۔
کچھ لوگ تمہارے جواب کے قابل نہیں ہوتے
اس لیے اُن کے سامنے خاموش رہو انہیں یقین کرنے دو کہ وہ جیت گئے ہیں ۔۔۔🧐
اتنے خلوص سـے تمہیں سوچتـے ہیں ہم
جیسے تمہارا عشق بخشش کا وسیلہ ہو۔۔۔❤️
ایک مسئلہ ہے جس کا حل تلاش کرنا ہے
مجھے تیرے ساتھ اپنا کل تلاش کرنا ہے
سنا ہے ہر روز قبولیت کا ایک لمحہ آتا ہے
دعا سوچ رکھی ہے بس وہ پل تلاش کرنا ہے۔۔۔
تُو اتنی تنگ نگاہی سے _اپنی چال نہ چل
ہم اہل دل ہیں۔ کھلے دل سے ہارنے والے ۔۔۔
مچھلی سے بدبو اس لیے آ تی ہے کہ وہ اپنی نسل کھاتی ہے
انسان سے بدبو اس لیے آ تی ہے جب وہ منافقت کرتا ہے ۔۔۔
ہوتے ہیں نبھانے کے تو دو چار تعلق
ہم یوں ہی بناتے رہے بیکار تعلق
احباب کی فہرست سے ہو جاتی ہے پہچان
طے کرتے ہیں انسان کا معیار تعلق
کچھ لوگ منافق تھے نہیں بن سکی ان سے
ٹوٹے ہیں کئی ایسے لگاتار تعلق ۔۔۔
ٹکٹکی باندھ کے ہم دیکھتے رہتے تھے اسے
جس نے جاتے ہوئے دیکھا نہ پلٹ کر ہم کو ۔۔۔
اس معاشرے میں سب سے زیادہ بیچی جانے والی اور خریدی جانے والی چیز منافقت ھے ۔۔۔🧐
عروج و زوال زندگی کے لازمی حصے ہیں ۔
اصل حقیقت وقت کا مسلسل گزرنا ہے جو انسان کی کامیابی اور ناکامی دونوں سے بے نیاز ہے ۔۔۔
یہ بھی ایک ذہنی بیماری ہے۔ زیادہ تر لوگ اس بیماری کی آخری سٹیج پر ہیں ۔۔۔
آپ پہلے شخص نہیں ہیں جو پریشان اور خوفزدہ ہوئے ہوں
اور یہاں تک کہ انسانی رویوں سے بیزار ہوئے ہوں
آپ اس گنتی میں کسی بھی طرح اکیلے نہیں ہیں ۔۔۔
توں حکم تے کر ۔ روح نچ پوسی
جیویں نچن دا ھوندا ڈھنگ نچسی
ھر تھاں تے ۔ تن دا رقص ھوسی
ہتھ ہتھ نچسی انگ انگ نچسی
جیڑا رنگ آکھسیں او رنگ نچسی
بے رنگ آکھسیں بے رنگ نچسی
بھاویں عاجز ۔ آکھ انگاریاں تے
لوں لوں نچسی انگ انگ نچسی۔۔۔
بس اینی جہی پوسٹ اے
کہ
میں آخری دن تک ویٹ کروں گا ۔ 13 فروری رات PM 11,59 پر ویلنٹائن حرام ہے کا فتوی جاری کروں گا ۔۔۔🧐