یونیورسٹیوں میں آن لائن کلاسز لازمی، خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائیگا۔
ایچ ای سی
یونیورسٹیوں میں آن لائن کلاسز لازمی، خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائیگا۔
ایچ ای سی
حکومتِ پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2 کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔
اس پروگرام کے تحت پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ کے علاوہ بعض منتخب نجی جامعات کے طلبہ بھی درخواست دینے کے اہل ہیں۔
Laptop Scheme 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ ڈیولپمنٹ انٹرن شپ پروگرام بیچ 1
نوجوانوں کے لیے شاندار موقع!
حکومت پنجاب نے کلائیمیٹ چینج میں انٹرنشپ کا آغاز کر دیا ہے جس میں منتخب امیدواروں کو 3 ماہ کی انٹرن شپ کے دوران ماہانہ 60,000 روپے وظیفہ دیا جائے گا۔
50٪ نشستیں طالبات کے لیے مختص
📅 آخری تاریخ: 29 مارچ 2026
Chief Minister Punjab Climate Leadership Development Internship Program – Batch 1
60,000 monthly stipend
Apply online: epd.punjab.gov.pk/climateinterns…
📞 Helpline: 1373
📅 Last date to apply: 29 March 2026
پنجاب میں سی ایم لیپ ٹاپ پروگرام کو بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر مزید وسعت دینے کی سفارشات تیار کی گئی ہیں جبکہ پروگرام کو بڑھانے کے دو مختلف ماڈلز زیر غور ہیں۔
حتمی طور پر لیپ ٹاپ پروگرام کی توسیع کی منظوری حکومت پنجاب دے گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ ڈیولپمنٹ انٹرن شپ پروگرام بیچ 1
نوجوانوں کے لیے شاندار موقع!
حکومت پنجاب نے کلائیمیٹ چینج میں انٹرنشپ کا آغاز کر دیا ہے جس میں منتخب امیدواروں کو 3 ماہ کی انٹرن شپ کے دوران ماہانہ 60,000 روپے وظیفہ دیا جائے گا۔
50٪ نشستیں طالبات کے لیے مختص
📅 آخری تاریخ: 29 مارچ 2026
اگر آپ آئی ٹی کے انڈرگریجویٹ یا گریجویٹ ہیں تو اپنی اہلیت چیک کریں، اسکلز کورس مکمل کریں، سرٹیفکیشن حاصل کریں اور ہم سرٹیفکیشن کی فیس PKR 70,000 (تقریباً $200) تک واپس کریں گے
اپلائی کریں:
Skills.techdestination.com
شجاع آباد: مستحق خاندانوں کے لیے رمضان نگہبان پیکیج کے کارڈز کی تقسیم جاری
Dear CS and IT students in your 7th or 8th semester!
Registration for the National Skill Competency Test (NSCT) is open until March 20, 2026. This is your gateway to the National IT Talent Pool and premier industry opportunities.
Secure your future by registering today at nsct.hec.gov.pk
📢۔ DigiSkills کے فری آن لائن کورسز میں داخلے شروع
اگر آپ گھر بیٹھے فری اسکلز سیکھ کر آن لائن کمائی کرنا چاہتے ہیں تو یہ سنہری موقع ہے۔
فری لانسنگ، گرافک ڈیزائن، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، ویڈیو ایڈیٹنگ اور اینیمیشن، ای کامرس مینجمنٹ، ورڈپریس SEO آٹوکیڈ، AI using Python ڈیٹا اینالیٹکس اور دیگر کئی جدید کورسز
وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرِ نگرانی پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام فیز 3 حکومت پنجاب کا معیاری تعلیم کے ساتھ سرکاری سکولوں کی بحالی کا انقلابی منصوبہ ہے۔
🗓 آن لائن درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 7 اپریل 2026 ہے۔
🚨BREAKING
Google has introduced a new AI Professional Certificate program in Pakistan.
پنجاب حکومت کا بڑا اعلان، 30 ہزار آئی ٹی گریجویٹس کیلئے انٹرن شپ مواقع
اس پروگرام کے تحت 30,000 آئی ٹی گریجویٹس کو انٹرن شپ دی جائے گی۔ منتخب امیدواروں کو چار ماہ تک ماہانہ 50,000 روپے وظیفہ دیا جائے گا۔
پانچ سالہ منصوبے پر 30 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔
انشاللہ بیوہ کارڈ کا آپلائی 16 مارچ کے بعد شروع ہو جائے گا ۔۔۔۔
منجانب: وانٹڈ ایم این ایس آفیشل
انشاللہ بیوہ کارڈ کا آپلائی 16 مارچ کے بعد شروع ہو جائے گا ۔۔۔۔
منجانب: وانٹڈ ایم این ایس آفیشل
پنجاب میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکول 10 مارچ 2026 سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔
سکول کے اندر ہونے والے دیگر ٹیسٹ اور امتحانات منسوخ کر دیے گئے ۔
تمام متعلقہ تعلیمی حکام کو ان ہدایات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔
پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جلد متوقع۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
پٹرولیم بحران۔۔
پنجاب بھر میں سکول، کالجز،یونیورسٹیاں کل سے 31 مارچ تک بند۔۔
(امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے)
سرکاری دفاتر میں"ورک فرام ہوم"نافذ۔۔صرف ضروری عملہ دفتر آئے گا
صوبائی وزراء کے لیے پروٹوکول اور سرکاری فیول بند۔
بلوچستان میں کل سے تمام ادارے 23 مارچ تک بند۔
سکول اور تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز لے سکیں گی
شہریوں کی سہولت کے لئے ای بزنس اور "مریم کی دستک " کے تحت سروسز جاری رہیں گ
سرکاری امور کی انجام دہی کے لئے آن لائن اجلاس اور ٹیلی کانفرنسز منعقد ہوں گ
سرکاری آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی لگا دی گئ، ہارس اینڈ کیٹل شو کا ثقافتی تہوار بھی ملتوی کر دیا گیا
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خطے میں جنگ کے نتیجے میں غیر معمولی معاشی مشکلات کے مقابلے کے لیے غیر ل معمولی اقدامات کا فیصلہ
سکول، کالج اور یونیورسٹیاں ، 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گی،امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے ۔
وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے میں طلبہ میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقیسم کیے جائیں گے۔
بریکنگ نیوز
عید کے فوری بعد وزیر اعلی پنجاب رحمت کارڈ کو لانچ کریں گی۔ ویب پورٹل، ایپ، کال سنٹر تیار ہو رہا ہے۔ انشاللہ
وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کے ذریعے بیوہ خواتین اوربچے مالی خود مختاری کے ساتھ باوقار زندگی گزار سکیں گے۔
مریم نوازشریف
وزیر اعلی پنجاب رحمت کارڈ پہلے مرحلے میں 50 ہزار سے زائد بے آسرا گھرانوں کی معاشی ڈھال بنے گا
وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ پراجیکٹ کا آغاز عید کے فوراً بعد ہوگا
وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کے ذریعے بیوگان کو ایک لاکھ اوریتیم بچوں کو 25،25ہزار ملیں گے
پنجاب حکومت نے "ہمت کارڈ،راشن کارڈ،اسکالرشپ،مینارٹی کارڈ،کسان کارڈ اور لائیو سٹاک کارڈ کے بعد “رحمت کارڈ”شروع کرنے کی منظوری دے دی،پنجاب میں بیوہ خواتین اور یتیم بچوں کی کفالت حکومت کرے گی،حکومت انکو 1 لاکھ 25 ہزار روپے دیا کرے گی۔ویلڈن مریم نواز 👏🏻👏🏻👏🏻
وزیراعلیٰ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 (فیز II) میں
🎓 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔
✅ پہلے اور دوسرے سمسٹر کے طلبا و طالبات اپلائی کرنے کے لیے مکمل طور پر اہل ہیں۔
بیوا کفالت کارڈ کے لیے ایک ایپ لانچ کی جائے گی۔
محکمہ زکوٰۃ عید سے قبل مستحقین میں 8 ارب روپے تقسیم کرے گا۔
بیوا کفالت کارڈ کا اجراء عید کے بعد کیا جائے گا اور اس سلسلے میں دیہی علاقوں کی زکوٰۃ کمیٹیاں فہرست تیار کریں گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بیوہ کفالت کارڈ کی منظوری دے دی۔