Trending
عامر🐦's Avatar

عامر🐦

@eshuwashu

538
Followers
467
Following
98
Posts
17.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by عامر🐦 @eshuwashu


“یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو ”

16.12.2024 18:41 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image Post image

‏خان تو ڈٹا ھوا ھے سب ترلے منت کر رھے ہیں انکا من نئیں کر رہا جیل سے باہر آنے کیلیے ۔۔۔۔ پھر اک سوال ان جیسے یوٹیوبرز وی لاگرز x پر پاپولر جماعت کو پسند کرنے والے صحافی ھر ماہ خان کے باہر آنے کی جھوٹی خبر کیوں دیتے ہیں کبھی سوچا ؟ صرف ڈالر کی لالچ میں اصل بائیکاٹ ان جھوٹو کا کرو

16.12.2024 15:20 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

‏اگر تم سچے تھے !

🔸لاشوں کی تعداد 1200 سے کم ہو کر 12 پر کیسے آگئی؟

16.12.2024 15:44 👍 12 🔁 3 💬 2 📌 2
Video thumbnail
10.12.2024 02:42 👍 5 🔁 2 💬 1 📌 0
Post image

ڈیلی میل نے جمائمہ کی طرف سےایک اسٹوری شائع کی ہےجسمیں لکھاہےکہ جمائمہ خان کہتی ہیں کہ ٹیریان وائٹ عمرانن اور انکی سابقہ گرل فرینڈ سیتا واٸٹ کی بیٹی ہیں اب عمران یاجمائمہ لندن میں ڈیلی میل کےخلاف ہرجانہ کریں کہ خبرجھوٹی ہےورنہ یہ اسٹوری عمران کو نااہل کرنے کیلٸے کافی ہے

09.12.2024 03:41 👍 47 🔁 26 💬 2 📌 1

پیار کا پہلا شہر

07.12.2024 16:36 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image Post image

‏فوج کی زمین واپس کرو۔۔۔۔۔اگر آرمی پروڈکٹس کا بائیکاٹ ہی کرنا ہے تو شروعات گھر سے کریں.....شوکت خانم ہسپتال کراچی کی اپنی زمین بھی واپس کرے جو اسے اسوقت آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے DHA میں عطیہ کی تھی ۔۔۔۔۔زمین واپس کرو واپس کرو

06.12.2024 15:33 👍 28 🔁 9 💬 2 📌 0
Video thumbnail

‏تحریک انصاف سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے میاں محمد نواز شریف سے معافی مانگ لی۔

06.12.2024 10:36 👍 39 🔁 23 💬 0 📌 0
Video thumbnail

Sherrrrrrrrrrrr !
Alhamdolillah!

#PP139

05.12.2024 17:33 👍 11 🔁 4 💬 0 📌 0
Video thumbnail

ALHAMDULLILAH
LION ROAR IN SHEKHUPURA PP 139 POLLING STATION

105/124
مسلم لیگ ن 35987 ووٹ
تحریک انصاف 16139 ووٹ

پاکستان مسلم لیگ ن کی 19848 ووٹوں کی لیڈ کے ساتھ واضح برتری
✌️✌️🦁🦁

05.12.2024 17:23 👍 4 🔁 4 💬 0 📌 1

تم کرپٹ ہو تم چور ہو تم لفافہ ہو تم فلاں ہو تم میرے ٹکڑوں پر پلتے ہو تک بات رہتی تو ٹھیک تھا لیکن ماں بہن سے دھندہ کروانے کا الزام انتہائی گھٹیا ہے اور یہاں مورخ عمران ریاض خان کیلئے بس اتنا ہی لکھے گا کہ آج آپ مامے مودے کو کراس کرکے دلاگیری کی آخری پوڑی پر براجمان ہوچکے ہیں
راجہ کبیر

03.12.2024 15:26 👍 38 🔁 16 💬 2 📌 0

‏کیمرہ چُھپا کر ڈونٹ بیکری کے اندر سے ویڈیو بنا لیتے ہیں لیکن سڑکوں پر پڑی ہوئی یا ہسپتال لے جاتے ہوئی سینکڑوں لاشوں کی ویڈیو نہیں بنتی

03.12.2024 20:43 👍 39 🔁 13 💬 0 📌 0

‏فیک نیوز اور سائبر کرائم کے لیے بہت سے ممالک نے الگ سائبر سکیورٹی پولیس بنائی ہے اسے ایف آئی اے سے الگ کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے الگ سپیڈی کورٹ بنائیں اس کا مقدمہ عام عدالتوں میں گیا تو وہی حال کریں گے جو ہمارے جج اب تک کرتے آئے ہیں

03.12.2024 07:56 👍 33 🔁 16 💬 0 📌 0
Video thumbnail

جنہوں نے انقلاب لانا تھا
وہ آپس میں ایک دوسرے کو ماں بہن کی گالیاں اور فائز مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں

03.12.2024 07:44 👍 6 🔁 4 💬 1 📌 0
Post image
03.12.2024 06:36 👍 41 🔁 13 💬 1 📌 0

جواب بہت سادہ ہے رسیدیں جمع کرواو

03.12.2024 06:07 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Video thumbnail

‏وزیر آعظم صاحب،آرمی چیف صاحب اور آعلی عدلیہ کے ججز ،مزید کتنے پولیس والے ان جتھوں کے ھاتھوں مروانے ھیں؟

02.12.2024 14:56 👍 70 🔁 31 💬 2 📌 4

@tararattaullah.bsky.social
@maryamnawazmns.bsky.social

02.12.2024 14:13 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

پی ٹی آئی چیرمین بمہ پی ٹی آئی تین سو لاشوں کے دعوے سے بھاگ گیا ہے

ویسے جن بارہ لوگوں کا کہاں جا رہا ان کی لسٹ اور تفصیل بھی نہیں دیں کیوں کہ جسکی موت کاعلان کرت اگلے دن ویڈیو آجاتی

مرشد میں زندہ ہو

وہ جو مرا تھا وہ ضمیر تھا

02.12.2024 14:02 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 0

‏پشاور ٹول پلازہ سے لیکر ڈی چوک تک انکے پاس ہر لمحے کی ویڈیو موجود ہے لیکن اگر نہیں ہے تو انکے پاس ڈی چوک میں فائرنگ کی نہیں ہے مطلب فائرنگ ہو تو لاشیں ملیں۔

لیکن اگر لاشوں کا جھوٹا پراپیگنڈہ نہ ہو تو پھر سوال ان سے بھاگنے کے بارے میں کیا جائیگا کہ کارکنوں کو چھوڑ کر ڈی چوک سے بھاگے کیوں ؟؟

02.12.2024 14:05 👍 39 🔁 9 💬 1 📌 0

‏اُڑی بابا:
انڈر ورلڈ ڈان
عمران نیازی 7 مزید مقدمات میں گرفتار
28 ستمبر، 5 اکتوبر ، اور 24 نومبر کو اسلام آباد پر یلغار کے مقدمات میں گرفتار ڈال دی گئی
جج نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

02.12.2024 08:50 👍 7 🔁 5 💬 0 📌 0
Video thumbnail

‏جو لوگ فوج کے خلاف بولتے ہیں یا اداروں کے خلاف، ان کا ایک ہی علاج ہے، تلوار سے ان کا سر قلم کردیا جائے، ان کا صفایا کردیا جائے۔ چوہدری غلام حسین اور صابر شاکر ‎#عمران_خان_دور

02.12.2024 06:23 👍 25 🔁 10 💬 0 📌 1
Post image

اور پھر ڈاکٹر فرحان ورک نے ٹکلے کو اٹھا کر گرائونڈ سے ھی باہر پھینک دیا۔۔😂😂

02.12.2024 05:01 👍 21 🔁 10 💬 0 📌 1
Post image Post image Post image

BREAKING 🚨

Defence Minister Khawaja Asif says European Commission and European Aviation Safety Agency (EASA) has lifted the suspension on PIA flights to Europe/UK and other destinations.

29.11.2024 13:40 👍 78 🔁 23 💬 4 📌 2
Post image

‏پی آئی اے پر پابندی ہٹانے کا یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا نوٹی فکیشن

29.11.2024 17:28 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

عمران خان کی بہن روبینہ خان نے پنکی پیرنی کی چھترول کر دی ھے
شٹے ٹیون اللہ پاک اس لڑائی میں ضرور برکت عطا فرمائے گا انشاءاللہ

28.11.2024 11:08 👍 11 🔁 7 💬 1 📌 0
Post image

عمران خان کی بہن روبینہ خان کے پنکی پیرنی پر سنگین الزامات

28.11.2024 11:13 👍 13 🔁 6 💬 0 📌 1
Post image

فتنے کا مکو ٹھپتے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 1 لاک کی نفسیاتی حد کو عبور کر لیا۔
۔
Shehbaz SHARIF is making history..🔥🔥✌️✌️

28.11.2024 06:09 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0
Video thumbnail

‏🚨 گزشتہ رات 11 بجکر 57 منٹ پر بشریٰ بی بی کو اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ میں گاڑی تبدیل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے !

27.11.2024 17:03 👍 61 🔁 25 💬 2 📌 4
Video thumbnail


تحریک انصاف برطانیہ کے صدر کی پارٹی لیڈرشپ کی ایسی کی تیسی کردی تم سے بہتر تو کھاریاں کے کھسرے تھے جنھوں نے پولیس سے اپنا گرو چھڑا کر لے گئے تھے۔ 😂 مسلم لیگیو سنو اور انجوائے کرو اور آگئے شئیر کریں دل کو ڈھنڈک ملے گئی

27.11.2024 16:08 👍 38 🔁 13 💬 2 📌 0