ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
Hatsoff
آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے تاریخی مناظر 🚨
اوور سیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کے لیے بہت بڑی تعداد میں سڑکوں پر آ گئے
ریٹویٹ کرتے جائیں 🔥
نارووال میں تحریک انصاف کے ورکر یاسر کے قتل کے مقدمے میں پنجاب حکومت بلخصوص وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کو براہ راست نامزد کیا جائے کیوں کہ اِن دونوں کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے کارکنوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں،
پارٹی کی لیڈرشپ کو اسٹینڈ لینا ہو گا۔
Show me more handsome than IK, I'm waiting 💙
Ok
"Good deeds must be rewarded by the system and crimes be punished – this is the essence of meritocracy."
–– Imran Khan
فیصلے کا دن قریب ہے
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
صدر سینٹرل تحریک انصاف پنجاب احمد نواز چٹھہ کا فائنل کال کے حوالہ سے ویڈیو خصوصی پیغام۔
جب تک عمران خان کے ساتھ ایسے ماںوں کی دعائیں ہو ۔کوئی عمران خان کی کچھ نہیں بگاڑ سکتا