Trending
Rizwan khan's Avatar

Rizwan khan

@rizwankhan75

ہم آدمی ہیں تمھارے جیسے۔جو تم کروگے وہ ہم کرینگے۔۔۔۔۔۔۔

848
Followers
882
Following
377
Posts
16.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by Rizwan khan @rizwankhan75

Post image

‏السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿

09.03.2026 08:36 👍 14 🔁 3 💬 2 📌 0

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️

12.02.2026 03:13 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

رَبَّنا آتِنا فِی الدُّنْیا حَسَنَةً وَ فِی الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَ قِنا عَذابَ

10.02.2026 07:25 👍 6 🔁 1 💬 1 📌 0
Post image
17.01.2026 16:20 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

🤣

17.01.2026 16:13 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

بیشک ❣️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️

17.01.2026 16:12 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

‏واصف علی واصفؒ

مَیں نعرہِ مستانہ، مَیں شوخیِ رندانہ
مَیں تشنہ کہاں جاؤں،پی کربھی کہاں جانا

مَیں طائرِ لا ہوتی مَیں جوہرِ ملکوتی
ناسوتی نےکب مجھکو اِس حال میں پہچانا

مَیں سوزِ محبت ہوں مَیں ایک قیامت ہوں
مَیں اشکِ ندامت ہوں مَیں گوہرِ یکدانہ

17.01.2026 13:37 👍 4 🔁 1 💬 1 📌 0

ہم نے، (اے پیغمبر)،
تم کو گواہی دینے والا، خوش خبری پہنچانے والا اور خبردار کرنے والا بنا کر بھیجا ہے۔
تاکہ (لوگو)، تم اللہ اور اُس کے رسول پر سچا ایمان لاؤ، رسول کا ساتھ دو، اُس کی تعظیم و توقیر کرو اور صبح و شام اللہ کی تسبیح کرتے رہو

17.01.2026 08:19 👍 5 🔁 1 💬 3 📌 0

میرے محرم جو میرے دل نے سہا ہے ابھی
دعا ہے تیرے دل کو ایسی چوٹ نہ لگے کبھی

15.01.2026 14:05 👍 6 🔁 1 💬 1 📌 0

‏ہم نے اداسیوں کے مرثیے کہے ،
دِل حزیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔!!
اور خار نما لہجوں کو اوڑھ لیا

🥀🖤

15.01.2026 12:42 👍 7 🔁 1 💬 1 📌 0

اللہ کو سناو، اللہ کو بتاؤ، اللہ سے مانگو، اللہ ہی سنے گا!
اللہ ہی قبول کرے گا، اللہ ہی نوازے گا اور اللہ ہی تھامے گا ❤️

15.01.2026 11:42 👍 15 🔁 3 💬 2 📌 0

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️

16.01.2026 17:27 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

`یَا الْوَاحِدُ وَالصَّمَدُ♥️☝️`
*اے ایک ہونے والے!
*اے بے نیاز، جس کی طرف سب محتاج ہوں اور جو خود کسی کا محتاج نہ ہو💯*
`جب بندہ “یَا الْوَاحِدُ یَا الصَّمَدُ” پڑھتا ہے تو:`
*اس کا دل مخلوق سے ہٹ کر خالق سے جُڑ جاتا ہے*
*انسان کو یقین ہو جاتا ہے کہ اصل سہارا صرف اللہ ہے*
*دل کا خوف، گھبراہٹ اور بے چینی کم ہو جاتی ہے🌸*

14.01.2026 01:14 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0

,آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲🏻

12.01.2026 14:00 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0

دلِ بیزار میں جہنم سا عالم ہے
روح بدن سے بغاوت کو اتر آئی ہے ۔۔۔

09.01.2026 19:57 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0

مجھے بہت پسند ہیں 😋🤣🤣🤣

09.01.2026 21:41 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

زخم ٹھیک ہو جانے سے
حادثے نہیں بھولا کرتے 🖤

09.01.2026 14:35 👍 4 🔁 1 💬 2 📌 0

ڈیلیٹ کردیں

09.01.2026 14:54 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

🖤

09.01.2026 14:31 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

کوئی امید دلاؤ کہ آرزو تو رہے ۔۔۔ 🧐

08.01.2026 18:45 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0

ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے

جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے
اسی طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے ۔۔۔

09.01.2026 07:38 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️

وعلیکم السلام

09.01.2026 14:17 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

اگر آپکا پڑوسی دیوبندی، بریلوی، اہلحدیث یا اہلِ تشیع ہے تو اُسکا حساب وہ خود دے گا
لیکن اگر وہ بھوکا مر گیا تو حساب آپکو دینا پڑے گا _!!
منقول

08.01.2026 00:38 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0

انشاء اللہ

09.01.2026 14:16 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

🤣🤣

09.01.2026 14:15 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

❣️❣️🍁

09.01.2026 14:15 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

ہمارا اللہ ہمیں حیا سکھاتا ہے ۔یہ خود کو صاف گو اور منہ پھٹ کہنے والے لوگوں کو جان لینا چاہیے کہ وہ اچھے دوست نہیں بن سکتے اور اپنی بدکلامی کی وجہ سے آخر میں اکیلے رہ جاتے ہیں ۔سچے لوگ بدکلام نہیں ہوتے اور منہ پھٹ اور تلخ کلام لوگ سچے نہیں ہوتے 🥀

09.01.2026 13:39 👍 6 🔁 1 💬 4 📌 0

علم وہ تحفہ ہے جو بانٹنے سے کم نہیں ہوتا بلکہ بڑھتا ہے

09.01.2026 11:51 👍 5 🔁 1 💬 2 📌 0

جزاکم اللہ خیرا کثیرا 🤲🏻♥️

09.01.2026 14:13 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0