Trending
Hafiz Amjad Abbas's Avatar

Hafiz Amjad Abbas

@hafizamjad01

Designer Social Media Marketer Canva Expert Freelancer https://wa.me/923496376950

3,179
Followers
6,781
Following
120
Posts
18.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by Hafiz Amjad Abbas @hafizamjad01

بیوی کے حقوق اتنے مشکل نہ بنائیں کہ
اسے نندوں کی شادی اور ساس کے مرنے کا انتظار کرنا پڑے! 💔

21.03.2025 04:41 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0

.
That one line from "Aby Hayat "

*"چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہیں جن کا نعم البدل نہیں ہوتا وہ نہیں ملتے*

🙂♥️🫰🏻

13.03.2025 04:35 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

*ہم نیک نہیں ہیں،*🥹
*ہم تو بس اللہ کے پردے میں ہیں ..*. 🪷

*اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِي وَآمِنْ رَوْعَاتِي*
*ترجمہ: اے اللہ! میری عیبوں کی پردہ پوشی فرما اور میری گھبراہٹوں کو اطمینان سے بدل دے*🫀🫂🫶🏻

12.03.2025 07:58 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0

گیارہویں سحری اور ماہ رمضان کا دوسرا عشرہ مبارک*
دوسرے عشرہ کی دعا
اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ.

12.03.2025 04:39 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید
چیف سیکرٹری kp کی جیو نیوز پہ تصدیق

28.02.2025 10:18 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

دارالعلوم حقانیہ دھماکہ
مولانا حامد الحق شدید زخمی ہیں
شہادت کی اطلاع درست نہیں

28.02.2025 10:17 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

پہاڑوں جیسی دیوقامت لہریں ..!
_________________________________

10.01.2025 05:06 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

‏آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..!
_________________________________
10 جنوری 2025ء بمطابق 09 رجب المرجب 1446ھ
‎#Majlisilmi ‎#Daily_Calendar ‎#Daily_Hadith ‎#مجلس_علمی #جمعة_مباركة

10.01.2025 05:03 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

غسل » کفن » دفن ..!
_________________________________

09.01.2025 09:21 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..!
_________________________________
09 جنوری 2025ء بمطابق 08 رجب المرجب 1446ھ

09.01.2025 03:25 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0

آپ ﷺ کا دہانہ کشادہ تھا ، آنکھیں ہلکی سُرخی لیے ہوئے اور ایڑیاں باریک (صحیح مسلم)
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️

07.01.2025 13:55 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..!
_________________________________
07 جنوری 2025ء بمطابق 06 رجب المرجب 1446ھ

07.01.2025 13:55 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..!
_________________________________
07 جنوری 2025ء بمطابق 06 رجب المرجب 1446ھ

07.01.2025 03:13 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..!
_________________________________
04 جنوری 2025ء بمطابق 03 رجب المرجب 1446ھ

04.01.2025 03:11 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..!
_________________________________
01 جنوری 2025ء بمطابق 29 جمادی الثانی 1446ھ

01.01.2025 11:53 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0

*اے اللہ ..!*
جس چیز سے ہم ڈرتے ہیں، اس سے ہمیں نہ آزما ، اور جس سے ہم ڈرتے ہیں ، اس سے ہمیں نہ آزما ، اور ہمیں سکون ، یقین ، سلامتی اور تندرستی عطا فرما۔

*آمین یارب العالمین*

29.12.2024 19:43 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0

*اللّٰه کی اپنی مخلوق سے محبت کی اس سے بڑھ کر اور کیا دلیل ہوگی کہ گناہ جتنے بھی ہوں وہ پردہ ڈال کے لوگوں میں آپ کو عزت دیتا ہے. ❤️*

28.12.2024 09:26 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

*انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے جو اپنی زندگی کی پلاننگ میں موت کو شامل ہی نہیں کرتا...* ❤️

28.12.2024 09:24 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

*نیکیاں کرنا آسان ہے !!*
*مگر ان نیکیوں کو بچانا بہت مشکل*
*اپنے لفظوں ، رویوں سے لوگوں کا دل نہ دکھائیں ❤‍🩹*

28.12.2024 03:09 👍 4 🔁 0 💬 1 📌 0
Post image

آج کی حدیث » ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..!
_________________________________
28 دسمبر 2024ء بمطابق 25 جمادی الثانی 1446ھ

28.12.2024 03:04 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 فلسطینیوں کو شہید اور 39 کو زخمی کردیا۔

اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 45,361 ہو گئی ہے، جب کہ 107,803 زخمی ہیں۔

27.12.2024 15:00 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0

‏اے اللہ ....! ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے ، توبہ کرنے ، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔۔۔
آمین یا رب العالمین

27.12.2024 14:57 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

جمعہ کی اذان سُنتے ہی ..!
_________________________________

27.12.2024 07:24 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0

جمعہ کی اذان سُنتے ہی ..!
_________________________________

27.12.2024 07:24 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

جمعہ کا دن » اُمّتِ محمدیہ کا اختصاص ..!
_________________________________

27.12.2024 07:24 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

اشھد ان محمد رسول اللہ سے اللہ اکبر تک ، گرتے ہوئے جہاز میں صبر سے بیٹھا آدمی بچ گیا ویڈیو وائرل
تفصیلات کے لیے ہمارے پیج کی اسٹوری چیک کریں
urdu.parhlo.com/kazakhstan-p...

27.12.2024 03:10 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0

آپ ﷺ کھانے کے آغاز میں بسم اللہ اور اختتام پہ الحمد للہ اللذی اطعمنا وسقانا وجعلنا من المسلمین پڑھتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

27.12.2024 03:08 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0

خاموشی میں نجات ہے حضرت علی کا قول ہے کہ بولنے سے جو خرابی پیدا ہوتی یے اس کا تدارک ممکن نہیں مگر خاموش رہ کر جو خرابی پیدا ہوتی ہے اس کا تدارک کیا جا سکتا ہے۔۔
یوں بھی ہر جگہ ہر شخص اس قابل نہیں ہوتا کہ وہاں بولا جائے۔
محبتیں سلامت رہیں

27.12.2024 03:08 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0

معمولات ‎#يوم_الجمعة
سورہ کہف کی تلاوت
کثرت درود و سلام
نماز جمعہ کے لیے بروقت حاضری
#صلی‌الله‌علیه‌وسلم ❤️

27.12.2024 03:07 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

سٹرگل وہ ہوتی ہے جو ایک چوکیدار کرتا ہے۔ بارہ ہزار روپے میں چار بچوں کا پیٹ بھرتا ہے۔ وہ چوکیداری کرنا نہیں چاہتا لیکن وہ کرتا ہے۔ جو آپ کرنا چاہتے ہو اور آپ وہ کررہے ہو یہ سٹرگل نہیں، پریولج ہے۔ یہ چوائس زندگی میں ہر کسی کو نہیں ملتی۔

وجے راز

27.12.2024 03:07 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0