Trending
M Tauseef Ahmed's Avatar

M Tauseef Ahmed

@ayousufpk

Education & Politics 🇵🇰 Writer ✍️

1,780
Followers
1,431
Following
279
Posts
17.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by M Tauseef Ahmed @ayousufpk

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🙏
کل صبح سے ان شاءاللہ بلیو سکائی پر دوبارہ ورک اسٹارٹ کیا جائے گا ۔
شب بخیر فی امان اللہ

12.12.2024 21:27 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0

‏اس سے پہلے کہ عوام جاگ جائے اپنے اپنے ھتیار ڈال دیں ۔ ۔
اعلامیہ
😂😂😂😂🤦

اداروں کا استفسار کونسے ھتیار اور کہاں ڈالنے ھیں ؟
😂😂😂😂🤦

24.11.2024 16:31 👍 16 🔁 3 💬 1 📌 0
Video thumbnail

‏اسلام آباد ایکسپریس وے پر کنٹینرز کو آپس میں ویلڈ کرنے کے دوران آگ بھڑک اٹھی ۔

23.11.2024 17:00 👍 20 🔁 2 💬 0 📌 0

‏جتنے زیادہ دیسی گھی میں بکرے اور مرغے کھلائے ھیں ۔
اتنا وہ آج سر پر چڑھ کر ناچ رھا ھے ۔
قصوروار کون ھے ؟
جتنا جلد یہ چیپٹر کلوز ❌ کر دیں گے ملک کی سالمیت کے لیے بہتر ھے ۔
اپنی لگائی آگ اپنے گھر میں پہلے داخل ھوتی ھے ۔

23.11.2024 16:34 👍 26 🔁 7 💬 1 📌 0

‏موبائل کی دوکان پرگفتگو کے دوران میں نے پوچھا کہ یار کتنے دن کی زندگی ھے؟
موبائل والا کہنے لگا چار دن کی.
کچھ دیر بعد اٹھ کر آنے لگا تو میں نےموبائل والے سےکہا یار نیٹ پیکج کر دو اور یہ بتاؤ اچھا کونسا ھے؟
جھٹ کہنے لگا مولانا مہینے والا کروا لیں
دوکاندار راکڈ
مولانا شاکڈ
😂😂

23.11.2024 16:13 👍 12 🔁 1 💬 1 📌 0

‏کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
عطاء تارڑ ۔
جناب اجازت مانگ کون رھا ھے ؟
😂😂😂🤦

23.11.2024 16:13 👍 10 🔁 2 💬 0 📌 0

آپکا فالو بیک تاحال موصول نہیں ھوا

23.11.2024 16:12 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0

‏محسن نقوی اور علی امین گنڈا پور کی اولین ذمہ داری ھے کہ پاڑہ چنار جائیں اور حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کریں ۔
مگر ایک احتجاج کرنے میں مشغول اور دوسرا اسکو روکنے میں مشغول ۔
سیاست دونوں ھی کر رھے ھیں

23.11.2024 16:11 👍 13 🔁 3 💬 0 📌 1
Post image

‏اڈیالہ جیل کے واش روم کی موجودہ صورتحال ۔

قوم کا حقیقی خادم نیازی جیل میں بیٹھ کر بھی اسموگ کم کرنے کے لیے درخت لگا رھا ھے
😆😆

اس مشقتی کا معلوم کرو جس نے نیازی کو بیج سمیت پپیتا کھلایا تھا ۔
سیلیوٹ ھے یار اسکو ۔۔
😂😂😂😂

22.11.2024 16:22 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0

‏سچ سچ بتانا کون کون بلا ناغہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی حفاظت اور انکی عمر میں برکت کے لیے خصوصی دعا کرتا ھے ؟؟

میں الحمدللہ بلا ناغہ کرتا ھوں الحمدللہ رب العالمین ۔۔

22.11.2024 16:20 👍 6 🔁 4 💬 0 📌 0
Video thumbnail

‏پارہ چنار میں اہل تشیع حضرات نے سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں کو آگ لگانے کے علاوہ پاکستان کا جھنڈا اتار کر اپنا جھنڈا لہرا دیا اور سنا ھے پاکستانی جھنڈا بھی نذر آتش کر دیا ۔
سر جی امن ؟
🫡

22.11.2024 15:39 👍 11 🔁 9 💬 0 📌 0
Video thumbnail

‏جس انداز سے یہ پاؤں مار رھا ھے انقلاب آئے نہ آئے زلزلہ ضرور آئے گا ۔
😆😆😆🤦

22.11.2024 15:37 👍 11 🔁 4 💬 1 📌 0
Video thumbnail

‏چال میں کیا کمال رعب ھے یار ❤️

22.11.2024 15:35 👍 11 🔁 3 💬 0 📌 1
Post image

‏زندگی کی اداس راتوں میں اک دیا سا ٹمٹمتا هے ۔

اے ھوا اسے بھی گل کر دے گزر چکی رات اب کون آتا ھے ۔

اب ذکر نہ چھیڑ مستی کا اب نام نہ لے پیمانے کا ۔

جب ساقی ھی نہ رھا پھر لطف ھے کیا میخانے کا ۔

22.11.2024 15:31 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0
Video thumbnail

‏Exclusive Clip 🔥

📌میں مولانا فضل الرحمان صاحب سے شادی کرنا چاھتی ھوں ۔

📌جو میرا پیغام ان تک پہنچائے گا میں اسے ایک لاکھ روپے انعام دوں گی ۔

📌مولانا اس دور کے ارتغرل غازی ھیں۔

📌میں انکو وزیراعظم پاکستان دیکھنا چاھتی ھوں ۔

📌میں مولانا صاحب کے ساتھ ملکر انڈین فوجی گراوں گی

21.11.2024 15:56 👍 9 🔁 4 💬 2 📌 1
Video thumbnail

‏آج کے زمانے میں احساس دنیا کی قیمتی اور نایاب چیزوں میں سے ھے ۔
ایک ھے لفظ احساس اور ایک ھے اس لفظ کی حقیقت ۔
نوٹ : اپنا رویہ اور مزاج ویڈیو دیکھ کر ایسا بنانے کی کوشش تو کر سکتے ہیں ناں ھم لوگ بھی ۔
آخر سامنے والا بھی تو انسان ھی ھے 🥲

21.11.2024 14:39 👍 13 🔁 7 💬 0 📌 0
Video thumbnail

‏اچھا حسن نثار کے اسٹائل بھی خوب ھیں گفتگو کرنے کے 😆😆

کہہ رھے یہ ھے پاکستان کا اصلی تعارف کہ خزانہ ھے نہیں مگر وزیر خزانہ موجود ھے ۔

😂😂😂🤦

21.11.2024 14:29 👍 3 🔁 1 💬 2 📌 0

صحافی جھوٹ بول رھے یوتھیے انکے جھوٹ کو بے نقاب کر کے اتحاد کیے ھوئے

21.11.2024 12:34 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

‏فلسطین میں بھوک کی شدت کا اتنا غلبہ اور اثر ھوا کہ ایک فلسطینی صحافی کا کہنا ھے کہ جب میں نے روٹی کھاتی بچی کی تصویر لینا چاھی تو اس نے میری طرف دیکھ کر روٹی کا ٹکڑا یہ سوچ کر آگے بڑھا دیا کہ شاید میں بھی بھوکا ھوں 🥲🥲🥲
‎#FreePalesitne
🇸🇩🇸🇩🇸🇩

21.11.2024 12:13 👍 18 🔁 7 💬 1 📌 0
Post image

باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ
بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر

@ziaurrehman76.bsky.social
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

20.11.2024 13:13 👍 73 🔁 27 💬 0 📌 0

‏مدارسِ دینیہ کے حوالے سے معاملات باھر سے خراب ھیں ۔
مولانا فضل الرحمان صاحب ۔
بیرونی طاقتیں کیا مدارسِ دینیہ پر ڈائریکٹ اثر انداز ھو سکتی ھیں یا اندر کے لوگ معاون ھیں ؟
🤔

21.11.2024 12:11 👍 10 🔁 1 💬 0 📌 0

‏پاکستان کی موجودہ صورتحال میں مُجھے صحافیوں سے زیادہ خلاف توقع یوتھیے عقلمندی کا مظاھرہ کرتے نظر آ رھے ھیں ۔
🔥

21.11.2024 12:11 👍 7 🔁 0 💬 1 📌 0

‏مولانا فضل الرحمان صاحب کے کل رات کے انٹرویو سے آپ نے کیا اخذ کیا ؟

21.11.2024 12:07 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0

‏بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں
‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے

21.11.2024 08:52 👍 206 🔁 64 💬 15 📌 3

میر احترام کرتا ھے مولانا صاحب کا

20.11.2024 14:30 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

‏آج رات 8 بجے جیو نیوز پر مولانا فضل الرحمان صاحب کا حامد میر کے ساتھ اہم انٹرویو ھے ۔
حالات حاضرہ کے حوالے سے دلچسپ ھوگا سنئیے گا ضرور ۔

20.11.2024 14:12 👍 20 🔁 10 💬 3 📌 0
Post image

‏اڑی بابا یہ تو کھلم کھلا اقرار کر رھا کہ نیازی کے تمام کیسز بوگس ھیں اور وہ نا حق قید میں ھے ۔
سر کو ایسا نکمے آدمی کی سفارش کس نے کی تھی ؟
😂😂🤦🙏🙏

20.11.2024 13:20 👍 5 🔁 3 💬 1 📌 0

جی بالکل جیسے ایک رات میں انہوں نے بلیو سکائی بین کردیا اب یہ ایپ بھی وی پی این سے چل رہی ۔
حد ھوتی ھے ویسے
کون دیتا ھے انکو ایسے مشورے کہ اپنے فوجی شہید کرو

20.11.2024 12:41 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

ٹک بین کروانے کا اب ایک ھی حل نظر آ رھا ھے کہ سارے پٹواری ٹک ٹاک پر شفٹ ھو جائیں ۔
کیونکہ انکی حکومت کا بنیادی اصول اپنے ورکرز کو سو چھتر سو پیاز کا ھے ۔
کیونکہ وہ خود بھی سو چھتر سو پیاز کھانے کے شوقین ھیں ۔
یعنی جیسی کوکو ویسے کوکو کے بچے ۔
😂😂

20.11.2024 12:06 👍 19 🔁 5 💬 2 📌 0

یہ بات تو ھم پہلے دن سے لکھ رھے کہ وفاق اور پنجاب سے متصل حکومت دینے کا مقصد یہی ھے کہ ن لیگ ایسے چوتیوں کو فیس کرتی رھے اور عوامی فلاحی کاموں سے محروم رھے ۔
کیونکہ وہ مری ھوئی ن لیگ کو دوبارہ زندہ دیکھنا نہیں چاھتے اور نہ یہ چاھتے ھیں کہ خدمات کے ذریعے وہ اپنا ووٹ بینک دوبارہ بحال کر سکے

20.11.2024 12:03 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0