No hurdles too high, no challenges too tough. She’s in it for the win!
No hurdles too high, no challenges too tough. She’s in it for the win!
BREAKING 🚨
Defence Minister Khawaja Asif says European Commission and European Aviation Safety Agency (EASA) has lifted the suspension on PIA flights to Europe/UK and other destinations.
سیاست کا بادشاہ 👑❤️
@hamzashehbaz.bsky.social
کیا بنا انقلاب کا؟؟؟😃
کیا اپ ڈیٹ ہے؟🤔
😍
زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے🔥
لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
یہی ہمارا ایمان ہے💯
اختلاف اپنی جگہ
مگر پنکی کی اس بات پر ہم سب متفق ہے کہ یہ کیا اٹھا کے لائے ہو 😃
#Bluesky
کیا بشرہ بی بی کو صرف خان ساب کو زلیل کروانے واسطے رہا کیا گیا تھا ۔ ؟؟؟
@ptiofficial.bsky.social
فیصلہ قوم کے ہاتھ میں ہے?
Amazing 😍
"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام"
◀: وزیر اعلی مریم نواز کا 2 ہزار اقلیتی طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا حکم
◀: 30 دن میں 5 ہزار اور 20 فروری تک 35 ہزار لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے
جب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے تب سعودی عرب نے ڈیڑھ ارب روپے کا تیل پاکستان کو دیا، ورنہ تین مہینے میں پاکستان کولیپس کرجاتا، او بی بی شوہر کو بچانے کیلئے آپ پاکستان کے ساتھ کیا کررہی ہیں؟
@bepeer999.bsky.social
یہ تم بے غیرت کہا سے اٹھا لائے ہو 😂
افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟
کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سیکیورٹی فورسز کے نڈر نوجوانوں نے آواران، ڈیرا بگٹی اور کیچ کے اضلاع میں 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا.
@pmlnorg.bsky.social
Wow 21M User's ♥️
جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏
جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
Friday Reminder✨♥️
Happy birthday Dear
Allah Tala Apki umar main Barkat dy Ameeen, 🎂🤌♥️
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣
کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
باجوا تم کیا اٹھا لائے ہو
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 26 ویں نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا کی ملاقات
@pmlnorg.bsky.social
@atifrauf79.bsky.social
*الرٹ*
*23 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ*
*پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔۔!!*
#Bluesky
جیل میں نمازیں پڑھنا ، تسبیح کرنا
چوک چوراہوں میں مجرا کرنے سے افضل ہے
اللّٰہ عمر قید نصیب فرمائے
😄😄
پٹواریوں پھیلادو آگ کی طرح اس پوسٹ کو
#Bluesky
Image of the Bluesky logo.
Bluesky has crossed 19M users.
@mrsadoo18.bsky.social
پنجاب کے سب سے بڑے نشتر اسپتال میں المناک غفلت: 25 مریض ایڈز کا شکار ہوگئے۔ ایڈز مثبت مریض کے لیے استعمال شدہ ڈائیلاسس مشین سے خون لگایا گیا۔
متاثرین میں مائیں بھی شامل ہیں، جن کے بچے پوچھتے ہیں، "ہماری ماں کا کیا قصور تھا؟" 💔
#NishtarHospital
#AIDS
#HIV
اڈیالہ دے وزیراعظم دی کوئی خبر؟
کوئی فون شون آیا کے نہیں؟
@lmranriazkhan.bsky.social
@imranriazkhan.bsky.social