PTI Asia's Avatar

PTI Asia

@punjab804

نکلو خان کی خاطر ۔ پاکستان کی خاطر 24 نومبر

1,633
Followers
2,532
Following
427
Posts
19.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by PTI Asia @punjab804

‏سیمنٹ کی بنی دیوار پر ڈنڈا مارو گے دس سال سزا ہوگی
رات کے اندھیرے میں سینکڑوں نہتے لوگوں کو گولیوں سے بھون دیا جائے گا تو یہ ریاست کی رٹ قائم کرنا کہلائے گی

یہ ہے ویژن محب وطنوں کا

21.12.2024 15:29 👍 9 🔁 1 💬 0 📌 0

‏چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تعیناتی تین سینئر ججز میں سے ہو گی اگر کسی سینئر جج کو چیف جسٹس بنانے سے نظر انداز کیا جائے گا تو اس کی وجوہات دینا ہوں گی 😡😡😡

21.12.2024 15:29 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0

‏کور کمانڈر ہاوس سے مور چُرانے کی سزا 10 سال۔
عوام کے مینڈیٹ چرانے کی سزا کتنے سال کی ہو گی؟

21.12.2024 15:27 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0

‏قاضی فائز عیسی، امین الدین، جنرل باجوہ، جنرل ندیم، جنرل عاصم منیر جیسے لوگوں کا اتنے اہم عہدوں پہ پہنچ جانا اس ملک کیلئے لمحہ فکریہ ہے یقین مانیں ہمیں کسی بیرونی دشمن کی کوئی ضرورت نہیں

21.12.2024 15:26 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0

‏سینئر پارٹی ذرائع کیمطابق شعیب شاھین کا فواد چوہدری سے متعلق بیان عمران خان کی ہدایات پر جاری کیا گیا۔ عمران خان کا خیال ہے کہ فواد چوہدری فوجی اسٹیبلشمنٹ کیجانب سے بچی کچھی پی ٹی آئی کو تباہ کرنے کے لئے بھیجا گیا ہے۔

21.12.2024 15:25 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0


یہ دونوں مطالبات جائز ہیں اور اگر حکومت ان پر اتوار کے روز تک کوئی عمل درآمد نہیں کرتی تو سول نافرمانی کی تحریک کے پہلے مرحلے "ترسیلات زر کے بائیکاٹ " کا آغاز کر دیا جائے گا ۔ عمران خان 2/2

19.12.2024 12:36 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

‏میں نے حکومت سے دو مطالبات کیے تھے
1) انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں کی رہائی
2 ) 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام 1/2

19.12.2024 12:35 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0
Post image

بھگو بھگو کر لتر مارنا اس کو کہتے ہیں۔

17.12.2024 06:20 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0

‏سننے میں آرہا ہے عمران خان نے پہلی دفعہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے ساتھ ہی اختر مینگل ، پیر پگاڑا ، محمود خان اچکزئی سے بھی ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔۔ مولانا فضل الرحمان اور عمران خان آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے کیا منظر ہو گا

17.12.2024 06:18 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0

‏لاہور ہائیکورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی

مریم نواز کے سابق وکیل اور عمران خان کیخلاف پراسیکیوٹر امجد پرویز کا نام بھی تجویز

فہرست میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل جاوید اقبال وینس کا نام بھی شامل

12.12.2024 15:31 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0

‏اہم خبر: سول نافرمانی کی تحریک پر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے بات نہ کرنے پر اڈیالہ جیل میں عمران خان پارٹی قیادت پر برہم، لوگوں کو سول نافرمانی بارے آگاہ کرنے کی ہدایت، علیمہ خان کی تصدیق۔۔۔!!!

12.12.2024 15:30 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0

‏جج ہمایوں دلاور اور شارخ ارجمند کے نام اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے نامزد کر دیے گئے 😡😡🖐🖐🖐

12.12.2024 15:30 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

‏سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی آزاد حیثیت میں قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کرنے کا مختصر فیصلہ جاری کر دیا !

12.12.2024 13:07 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0

‏سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترامیم کیخلاف دائر تمام درخواستوں کو ڈائری نمبر الاٹ کر دیا !

12.12.2024 13:06 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0

‏بڑی خبر ، سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر عادل بازئی کی اپیل منظور کرلی

12.12.2024 08:27 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

ECP missing Qazi Faez Issa and his rescues

12.12.2024 08:26 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0

‏سپریم کورٹ، عادل بازئی کیس

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیئے
حقائق جانچنے کیلئے کمیشن نے انکوائری کیا کی؟ جسٹس عائشہ ملک
بس بڑے صاحب کا خط آگیا تو بندے کو ڈی سیٹ کردو یہ نہیں ہو سکتا، جسٹس عقیل عباسی
پیمانہ تو سخت ہونا چاہیے تھا، جسٹس منصور علی شاہ

12.12.2024 08:26 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

‏عادل بازئی اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس عقیل عباسی کے انتہائی اہم ریمارکس،
چیف الیکشن کمشنر اور اسپیکر قومی اسمبلی کو Forwarding agent بننے کے بجائے عادل بازئی کی وابستگی کا جائزہ لینا تھا، یہ نہیں کہ بس "بڑے صاحب" نے حکم دیا اور ڈی سیٹ کر دیا۔
جسٹس عقیل عباسی

12.12.2024 08:25 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

ایدا وی کنفرم ہوگیا

10.12.2024 13:23 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0

‏قومی اسمبلی اجلاس میں جیسے ہی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے 26 نومبر کے واقعہ پر تقریر شروع کی پی ٹی وی پارلیمنٹ نے نشریات ہی بند کردی۔۔ شاید پی ٹی وی کو حکومت والے ہی بجلی کے بل میں پیسے دیتے ہیں 🖐🖐🖐😡😡😡

10.12.2024 13:19 👍 6 🔁 2 💬 1 📌 0

‏پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

اجلاس میں "گولی کیوں چلائی" ارکان قومی اسمبلی کا پارلیمنٹ سے سوال کرنے کا فیصلہ

10.12.2024 13:18 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0

‏جسٹس یحیٰی آفریدی نے عہدہ سنبھالتے ساتھ ہی 7 نومبر کو ATC (انسداد دہشتگردی کی عدالتوں) کے ججز کی میٹنگ کی اور تاثر دیا جیسے بہت بڑی اصلاحات ہونے جا رہی ہیں

اس میٹنگ کے ایک ماہ میں PTI سے وابستہ سیاسی وکررز، وکلا اور صحافیوں پر درجنوں جھوٹی دہشتگردی کی FIRs کاٹ دی گئیں ہیں 👏🏻

10.12.2024 13:15 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0

‏اسٹبلشمنٹ اس وقت جس خوف ، گھبراہٹ اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے ، آج سے قبل کبھی نہ تھی ۔

وجہ یہ نہیں کہ آج سے قبل ان کے مظالم پہ ردعمل سخت نہ تھا یا عوامی نفرت نہ تھی ۔۔۔۔ وجہ یہ ہے کہ سینکڑوں پاکستانیوں کی پہ سیدھی گولیاں چلانے کے بعد یہ بلنڈر قابو سے اس وقت باہر ہو گیا

09.12.2024 05:44 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0

‏آئینی بنچ نے 26 ویں ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت موخر کرنے کی درخواست خارج کر دی، سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کو 20 ہزار روپے جرمانہ۔۔!!

09.12.2024 05:32 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

‏تحریک انصاف کے رکن عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال، الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل

09.12.2024 05:31 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0

‏عمران خان کی GHQ کیس سماعت کے دوران شیخ رشید اور فواد چوہدری کیساتھ خوشگوار ملاقات،
عمران خان نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی؟
کمیٹی میں اسد قیصر، صاحبزادہ حامد رضا، علی امین گنڈا پور، سلمان اکرم راجہ شامل۔

05.12.2024 12:38 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0

‏شاہ محمود قریشی کی آخر کار اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ہو گئی دوران سماعت ملاقات کافی تفصیلی رہی ہے

05.12.2024 12:37 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0

‏🚨🚨🚨🚨اڈیالہ جیل میں عمران خان اور شیخ رشید کا آمنا سامنا ۔عمران خان شیخ رشید کے ساتھ بغل گیر ہوئے اور شیخ رشید کو بوسہ دیا یہ دیکھ کر سب نے تالیاں بجائیں ۔عمران خان نے کہا شیخ رشید میں اور تم ساتھ ہیں ۔

05.12.2024 12:37 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0

‏بریکنگ نیوز ! جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو چھبیسویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں فل کورٹ کے سامنے لگانے کیلئے خط لکھ دیا !

05.12.2024 12:36 👍 7 🔁 4 💬 0 📌 0

‏🚨🚨🚨
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے بیرسٹر علی ظفر کو جوڈیشل کمیشن کا ممبر تعینات کردیا

04.12.2024 13:39 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0