Update me on US-Israel & Iran war!
Update me on US-Israel & Iran war!
Hello Bluesky! 🌿
After one year break, I’m back on my old account.
Excited to reconnect, share ideas, and stay updated on geographical issues in this mature environment.
Looking forward to meaningful conversations again!
اے ہمارے رب!
اس مبارک مہینے کی خاطر مظلوم کو ظالم کے پنجوں سے نجات دلا دے آمین🤲😰
کپڑوں پر 17 پیوند تھے لیکن زندگی اور خلافت پر کوئی داغ نہ تھا امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ پر کروڑوں سلام
کہہ دو کہ؛
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑھ کر کوئی ہستی نہیں ہے✨
جی شخص روزانہ نہار منہ سات کھجور کھائے گا
چند دنوں میں ہی اس کی کھجور ختم ہوجائیں گی
#lol
Mohammad Rizwan & Salman Ali Agha stitch together 260-run stand – the 3rd highest partnership for Pakistan in ODIs! 🤝
#3Nations1Trophy | #PAKvSA
اللھم بلغنا رمضان 🥺🤲
میرے اکاؤنٹ میں (عمر بن خطاب رض)نام سن کر خوش ہونے والو اللّٰہ جنت میں عمر بن خطاب کا ساتھ دے ،🤲☝️🙂
جمعه مبارکه ❤
اے ہمارے رب! ہمارے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما، آمین🤲
❤️🩹💔
پاکستان میں 90 فیصد لوگ اس لیے زندہ ہیں
کیونکہ اسلام میں خودکشی حرام ہے 🤐
جہاں سر جھکے وہ مقام خدا ہے
جہاں دل جھکے وہ مقام محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)💖🫀
💖🫀
اے ہمارے رب! ہمیں بھی اس مقدس جگہ پر حاضری نصیب فرما آمین۔🤲
درود شریف کا اہتمام کیجئے!!
جو لوگ گھر بیٹھے پیسے کمانا چاہتے ہیں،
وہ گھر کا سامان بیچ دیں۔
CR7💝
🤍🫀
Let's start the new year with the name of Almighty Allah who is the creator and who knows the secrets of hearts very well.
صرف ایک گولی ۔۔۔۔سوال کیوں چلایا
اس تصویر کو کوئی ایسا عنوان دوکہ آپ کو فلسفی کہا جا سکے
Gelin tanış olalım,
İşi kolay kılalım,
Sevelim sevilelim,
Dünya kimseye kalmaz.
Yunus Emre💕
جمعہ مبارک🥰💖
Alhamdulillah✨🥰
سال بدلنے والا ہے اگر کسی کو مجھ سے کوئی تکلیف پہنچی ہو تو۔۔۔۔۔ برداشت کرو😁
سال بدل رہا ہے میں نہیں!!🤭😆
😁😆
💝🥀
کس کس کا خواب ہے ماں کو عمرہ کروانے کا؟🥺🤲💝
Be the change you wish to see in the world.'' - Mahatma Gandhi
Tell me the most expensive thing you bought in 2024 🎀
جمعہ مبارک 🫀💕
کامیاب زندگی کونسی ہے؟
صبر، شکر اور اللہ تعالٰی پر یقین🫀