اگر آپ ایک خاموش 🤫 مجسمہ بھی بن جائیں
لوگ تب بھی آپ کو جینے نہیں دیں گے 😔
اگر آپ ایک خاموش 🤫 مجسمہ بھی بن جائیں
لوگ تب بھی آپ کو جینے نہیں دیں گے 😔
رشوت لیکر نوکری دوگے تو یہی ھال ہوگا۔
جنگل کا قانون💔
ایک نوجوان فارن آفس سے اپنی اسناد کی تصدیق کرانے کے بعد ملک چھوڑنے سے پہلے آخری لاتیں کھاتے ھوئے۔۔۔۔۔۔لمحہ فکریہ۔
درد بھری شاعری
اِن شاء اللہ ایک دن رونالڈو دنیا کے سامنے کلمہ حق پڑھ کر اسلام میں داخل ہو جائے گا🖤
8 دسمبر کو پشاور میں جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا تاریخ رقم کرنے جارہی ہے
امیر جمعیت علماء اسلام کی حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی سے ملاقات
ساڈا وی اک سوال اے 🤔🤔🤔
بشار الخنزیر کی رہائش گاہ پر بھی اہلسنت سٹوڈنٹس نے کنٹرول حاصل کر لیا ۔
الحمدللہ!
You are not poor sister. You are the princess of Islam.
If you have "Mum" and "Dad" say Alhamdullilah
یوم وفات شھید اسلام
29 نومبر 2014
”اس ذات پر درود پڑھئےﷺ جو اپنے دونوں گھٹنوں پر بیٹھ گئے اور ایک بچے سے تعزیت کی جس کی چڑیا مر گئی تھی“
صلی الله علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️
اب تک کی سب سے خوبصورت سیلفی_❤️
باب الاسلام کانفرنس سکھر میں آج قائد جمعیت خطاب فرمائینگے_
انشاءاللہ العزیزکل یہاں سکھر میں تاریخ کا ایک بڑا جلسہ ہوگا۔
اسلام آباد میں جو پرتشدد واقعات ہوئے ہیں میں ان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں.
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب
خوش آمدید مرشد ❤️❤️
ارض طیبہ تیری آغوش میں ہیں ختم رسول__ﷺ
مجھ سے پوچھے کوئی جنت تو مدینہ لکھوں♥
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
ارض طیبہ تیری آغوش میں ہیں ختم رسول__ﷺ
مجھ سے پوچھے کوئی جنت تو مدینہ لکھوں♥
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
بقول مرشد بشری بی بی گھریلو اور باپردہ خاتون تھی ۔
بقول شجاع لالا مریم کی حکمرانی حرام تھی🥴
#ہاے_________ماشاءاللہ ❤️❤️
قائد جانان❤️
#everyoneシ゚ #follower #frends #followersシ゚ #highlightsシ゚ Abdul Wakeel #haighlight #todaybestphotochallenge
مالیدلے رفتار دا یوتھویانو 😂
آپﷺ دوسروں کی غلطیوں سے درگزر فرماتے
اور بدسلوکی کرنے والے سے بھی نیک سلوک فرماتے
#صلیاللهعلیهوسلم ❤️
امیر محترم ❣️
آقا کریمﷺ سخت مزاج نہ تھے، کبھی کوئی برا کلمہ زبان سے نہیں نکالتے تھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
پشاور، لاہور اسلام آباد موٹرویز سمیت 5 موٹرویز بند کر دی گئی
مرمت کی وجہ سے بند کی گئی ہیں
ترجمان موٹروے پولیس
قائدجمعیت
صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم♥️
#Islamabad
#islamicrepublicofpakistan #Pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #MargallaHills #mountains #live #dawndotcom #morningvibes #northernareasofpakistan #rainbow #winter #islamabadians
28 NOVEMBER
SUKKUR CHALLO
#TeamJUISindh #TeamJUIPak
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر