Trending
Syed Kamran Naqvi's Avatar

Syed Kamran Naqvi

@syedkamran

Content Writer || Journalist ||Columinist || Media Researcher for Daily Kaleem || Views are strictly personal.

339
Followers
246
Following
13
Posts
17.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by Syed Kamran Naqvi @syedkamran

گناہ کے بعد گناہ کرنا پہلے گناہ کی سزا ہے اور نیکی کے بعد نیکی ٬ پہلی نیکی کا ثواب ۔

21.11.2024 10:23 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 96 ہزار 257 پر آ گیا۔

20.11.2024 09:34 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

" جب دماغ پریشان ہو تو آپ کا چہرہ خوبصورت نہیں ہو سکتا."

~مارکس ٹولیئس سیسیرو

19.11.2024 15:06 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

یہ محض اتفاق نہیں کہ دانشوروں کی تعداد میں اضافہ اور اجتماعی دانش میں کمی ایک ہی رفتار سے ہو رہی ہے۔

19.11.2024 15:00 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

یہ ہمارے بھائی ڈاکٹر وقار انور ہیں، جو بچوں کے امراض کے ماہر ہیں۔

اگر آپ کا کوئی بچوں کی صحت کے متعلق سوال ہو تو آپ اس اکاونٹ پر ان سے رابطہ کرسکتے ہیں

@doctorwaqar.bsky.social
ڈاکٹر وقار انور
چائلڈ اسپیشلسٹ
اسلام سینٹرل ہسپتال کمشنر روڈ سیالکوٹ
روزانہ شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک

19.11.2024 13:37 👍 359 🔁 64 💬 21 📌 1

فالو کریں اور
فالو بیک لیں ۔۔!!

18.11.2024 19:11 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️

18.11.2024 15:57 👍 582 🔁 248 💬 289 📌 14

مسائل دیکھتے ہیں ہم کو اور ہم
مسلسل رب کو دیکھے جا رہے ہیں

18.11.2024 19:08 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

مرد کی آنکھیں اور عورت کی زبان کبھی بوڑھی نہیں ہوتیں۔

18.11.2024 19:06 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

اب اس کا نام ساگھ پڑ گیا...
پھر زمانے کے گزرنے کے ساتھ نام میں تخفیف ہوئی تو ساگھ سے ساگ ہو گیا...
اب پنجاب کے دیہی علاقوں میں یہ ایک معزز سبزی کے طور پر کھایا جاتا ہے... جبکہ اسکی اصل وہی ہے جو پہلی سطر میں مذکور ہے۔

18.11.2024 19:05 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

ساگ اصل میں گھاس ہی تھا..مگر ہے مزے دار!
ہندوستانیوں نے جب یہ گھاس پکا کر چکھی تو بہت اچھی لگی...
لیکن کوئی پوچھتا کہ کیا کھایا ہے؟ تو بتاتے ہوئے شرم آتی کہ ہم نے گھاس کھائی ہے..
چنانچہ ایک دن ایک دانا بابا جی نے کچھ دیر غوروفکر کے بعد لفظ گھاس کو الٹ دیا
1/2

18.11.2024 19:05 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
Post image

علیمہ خان نے ڈسکہ والی نندوں سے ٹریننگ لینے کا فیصلہ کرلیا…

18.11.2024 19:03 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0

بلیو سکائی مستقبل کا ٹویٹر ثابت ہوگا ، فالو کریں اور فالو بیک لیں۔ !

اگر فالو بیک نہیں ملا تو کمنٹ کریں، میں فالو کرتا کروں گا

شکریہ

18.11.2024 10:01 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0

السلام و علیکم بھائیوں بہنوں!

کیسے ہیں آپ سب؟

اگر آپ کو فالو نہیں کیا تو نیچے ریپلائی کریں۔

17.11.2024 20:14 👍 456 🔁 59 💬 415 📌 9

"Without discipline, no matter how talented you are, you’re nothing." – #MikeTyson

17.11.2024 18:10 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 0
Post image

Father"
A son's first hero.
A daughter's first love....

17.11.2024 17:42 👍 59 🔁 10 💬 1 📌 0

Follow me and get Follow back instantly 💯 ☺️

@syedkamran.bsky.social

17.11.2024 18:05 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0