@saramirgilgity22.bsky.social
نماز اور صبر سے اللہ سے مدد مانگو
جس لیڈر نے قوم کے لیے اپنی آزادی قربان کر دی قوم نے اس کو اپنی آنکھ کا تارا بنا لیا ہے ۔۔!!
#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
انشاء اللہ
انسان کو ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دینا چاہیے
غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
نماز برائی اور بے حیائی کے کاموں سے روکتی ہے
اللہ پاک صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے