❤️کرتے ہیں ہماری خامیوں کا تذکرہ اس طرح
لوگ اپنے اعمال میں فرشتے ہوں جیسے 🖤⚔️❤️
گشتی اور گشتوڑا دینے غائب ہیں 😜😜😜😜
سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے
جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں____🖤
اسلام و علیکم🌺
💕صبح بخیر زندگی🥀
، اس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک ہم سب کے دل میں ایک دوسرے کیلئے محبت ، شفقت، الفت اور اچھائی پیدا کردے اور ہمارے دل سے نفرتوں، رنجشوں اور غلط فہمیوں کا خاتمہ فرمائے ..!!! آمین یا رب العمين .☺️🌹
🤣🤣🤣
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
🤭
وڑ گیا فائنل کال 💀
تحریک انصاف کے کارکنان اور کمپرومائزڈ رہنما اگر احتجاج میں شرکت کرنے سے انکاری ہیں تو مزاکرات ہی بہتر آپشن ہے
ایک دلچسپ امر دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگ جو ٹویٹر پر فالو کرتے ہیں انہوں نے بلیو سکائی پر فالو نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ایسے ہی بہت سے دوست جنہوں نے دانستہ طور پر ٹویٹر پر فالو نہ کرنےکا فیصلہ کیا تھا وہ بلیو سکائی پر فالو کر رہے ہیں۔
اس لحاظ سے بلیو سکائی تعلق پہ نظر ثانی کا بھی ایک ذریعہ بنی ہے۔
ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے، جو کوئی بھی پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا، اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا گنڈاپور کی موجودگی میں اپیکس کمیٹی سے خطاب
بلیو سکائی پر آج میرا دوسرا دن ہے اور آپکا؟
بلیو سکائی پر اکاؤنٹ بنا لیا ہے تو میرے کو فالو کریں
جس نے نہیں بنایا وہ بنا کر پہنچے
فائدے بعد میں بتاؤں گا💀
فسادی ماسی ہے یہ تو بس جدھر سے ہڈی ملی ادھر کا کا ہو گیا
haha 😝
good bro
really
شکریہ🌹