#Morning
#Morning
مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے پہلے پانچ ماہ
۔
کرنٹ اکاؤنٹ 944 ملین ڈالر سرپلس، انٹرسٹ ریٹ 13 فیصد، مہنگائی 4.9 فیصد
ایک لیڈر،ایک ماں ایک وزیراعلی
سکالرشپ،موٹر بائیکس،لیپ ٹاپس،کالج بسز
دوسری طرف
غلیلیں ،اسلحے،کانٹے والے ڈنڈے،کانچ کے ٹکڑے
ذرا سوچئیے پاکستان کا مستقبل کیا؟؟
علی آمین گنڈا پور کی آڈیو لیک 🚨🚨
عمران ریاض صحافی نہیں بلکہ لڑکیوں کا سپلائر ہے، تحریک انصاف رہنماوں کو لڑکیاں سپلائی کرنے والا مجھے بگھوڑا کہہ رہا ہے۔ علی آمین
کارکنوں کو حکم دیتا ہوں عمران ریاض پشاور میں کہیں نظر آیا تو اسکی شلوار نکال کر ننگا کردیں۔ علی آمین
تحریکِ انصاف والے ڈی چوک میں مرنے والوں کی تصویریں دکھاتے ہوئے🤩
درود شریف پڑھ لیں آخرت میں جب کچھ
کام نہیں آئے گا اس وقت دنیا میں پڑھا
گیا درود شریف کام آئے گا
یہ لعنتی یوتھیو یوٹیوبر KPK میں بیٹھ کر کے یہ سمجھ بیٹھا ہے اسکو پاکستان کی سیکورٹی فوسز ہاتھ نہی لگا سکتی لیکن جو فساد یہ برپا کر رہا ہے۔ اسکے خلاف ملک کے سلامتی اداروں کو سوچنا پڑے گا۔ @ImranRiazKhan
بات سیدھی اور سادہ سی ہے جیسے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو گرانے کیلیے پنجاب کالج کا وکٹم نہ ہونے کے باوجود جھوٹا پروپینگنڈا رچایا گیا
بلکل ویسی ہی واردات شہباز سرکار کو گرانے کیلیے ڈی چوک کی غائبانہ لاشوں پرکی گئی۔
بغض نواز رکھنے والے پندرہ بیس یوٹیوبرز نے میرا ملک تباہ کردیا
عوام سے ریجیکٹ ہونے کے بعد پی ٹی آئی پرانی ویڈیو شیئر کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی
اٹک میں عسکری ونگ نے اسلحے سے حملہ کیا، میرے جوان زخمی ہوئے، کہا گیا کہ پولیس ریت کی دیوار ثابت ہوئی، جی ! پولیس انسانی جانوں کو بچانے کےلئے ریت کی دیوار ثابت ہوئی، ڈی پی او اٹک
یہ بیچارہ ابھی تک اسلام آباد میں اپنے ساتھیوں کو ڈھونڈ رھا ھے اس کو پتہ ھی نہیں گنڈاپور اور بشری بی بی بھاگ گے ھیں
🚨محسن نقوی کا بڑا چیلنج🚨 اب پی ٹی آئی والوں کو اپنی شرمندگی چھپانے کا کوئی طریقہ نہیں مل رہا ۔۔ وہ ہسپتال میں بار بار چکر لگا رہے ہیں تاکہ کوئی لاش مل جائے اور انہیں کوئی نیابیانیہ مل جائے ۔۔ وزیرداخلہ محسن نقوی