ایک غریب کی فریاد😢😢
ایک غریب کی فریاد😢😢
عجیب نمونہ ہے یہ لطیفے کہا سے سیکھاتا ہے 😂😂
کونسے عوام تمہارے زبان میں اور سوچ میں ھم کون ہیں
جنگل کا بادشاہ میری رہائی سے خوفزدہ ہے
🔥عمران خان🔥
تمہارا نام ہی کافی ہے ان بیکاریوں کیلئے
ان کو شرم نہیں اتی پاکستان کے عوام کے پیسوں پر عش کرتے ہیں کوئ شرم کوئ خیاء یہ اتنے بیغرت ہیں کہ غریب عوام کے پیسوں پرعش کرتے ہیں اللہ تمہارا نسل برباد کردے
One k follower tnk u more support
وِچلے ذرائع کے مطابق
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا زمین سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے
آپ کی رائے کو قبول کرنا آپ کے پاس موجود
رقم پر منحصر ہے، اس لیے اگر آپ غریب ہیں
تو آپ کے لیے خاموشی بہتر ہے، لیکن اگر آپ
کے پاس پیسہ ہے تو آپ کو ہر کوئی سنتا ہے۔
نہیں دیکھتے کہ احمق بھی پیسے سے دیو بن جاتا ہے۔
میری ہڈیاں تو اس جیل سے جاسکتی ہیں لیکن ڈیل نہیں ہو سکتی
(عمران خان پاکستان کا شان)
توبہ توبہ 😜
کیونکہ تم ایک بے غیرت اور ڈیٹ انسان ہو
پاکستان کا مستقبل تابناک،دنیا کی کوئی طاقت ترقی سےنہیں روک سکتی، محسن نقوی
ہاہاہا پاکستان میں ایسا بچا کیا ہے
پاکستان ہم سب کا ہے، سب نے مل کر ملک کو آگے لے کر جانا ہے، محسن نقوی
نہیں ہمارا نہیں رہا کیونکہ اپ لوگو ں نے قبضہ کرلیا ہمارا ملک پر
پرویز خٹک کا اسلام آباداحتجاج میں شرپسندوں کے حملے میں شہید پولیس، رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر اظہارافسوس
بےغیرت ادمی تمہیں وہ معثوم لوگ نظر نہیں ائیی تمیں شرم بھی نہیں ائ کے شرپسند تم ہو اور تمہارے بڑے ہیں
توبہ اتنا بےعزتی😂😂😂😂
گندگی سے لڑو گے تو خود بھی گندے ہو جاؤ گے، کیونکہ ایسے لوگوں سے الجھنے کا نتیجہ صرف اپنا نقصان ہوگا،
*"اپنے مسئلے سے بھاگنا ایک ایسی دوڑ ہے جسے آپ کبھی نہیں جیت سکتے۔ کھڑے ہو جاؤ اور اس کا سامنا کرو۔
Good Morning 🌅
پاکستان
46.6%
ممکن 46.6% میں 50% وہ ہونگے جو اپنا نام اردو یا انگریزی میں لکھ سکتا ہے یا تھوڑا بہت حساب کتاب کر سکتا ہو۔
جبکہ باقی 50% میں ممکن 80% وہ ہونگے جو تھیورٹیکل ( زبانی کہانی والا معلوماتی سبجیکٹس ) ہو سکتے ہے🙃
افغانستان میں امریکہ کو برباد کرنے کا سزا
بےچارے😜 یہ اُمید بھی ختم ہوگئ یہ ہر جگہ رسوا ہونگے
بےوقوفی کبھی کبھار سب سے بڑی نعمت ہوتی ہے، اسے بھی انجوائے کرو۔یہاں ن لیگ کی بات ہو رہی ہے😂😂
قائم علی شاہ🤪
گراج کی پیداوار اُدہر بھی نخرے کرتی ہے
کیمروں کا کمال ہے 😂
بجا فرمایا۔ یعنی اگر فارم سینتالیس پر ہی لانا ہے تو کم از کم مال تو اچھا لاؤ۔ کوئی مہ جبین ہو کوئی شمع پروین ہو کوئی نازنین ہو کوئی تو ہو جس پر بندہ آفرین ہو۔ 😜
عوامی وزیراعلٰی بہترین فیصلہ🥰🥰
ن لیگ پنجاب سمیت پورے ملک میں دفن ھوچکی ھے جو چند ایک سپورٹر ہیں وہ ماں باپ کی بددعا کا نتیجہ ہیں
ساری زندگی کرکٹ کے میدانوں میں مرغیوں سے زیادہ انڈے دینے والا اب اخلاقیات کا درس دیتا اچھا نہیں لگتا . بے شرم انسان😡
انشاللہ بہت جلدپاکستان کے عوام بھی فرعون کی ظالمانہ حکومت کے خاتمے کا جشن منائیں گے
فضل الرحمان سے کسی انقلاب کی امید بلکل مت لگائیں یہ ہمیشہ فرمائشی پروگرام میں ناچتا ہے۔👍