AniLa TaRiQ انیلا طارق's Avatar

AniLa TaRiQ انیلا طارق

@anilatariq

خدا نگہبان ہو تمہارا😇 اب جنت میں ملیں گے ،انشااللہ❣️

1,859
Followers
1,523
Following
698
Posts
22.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq

ہمیں بھی اپنے اچھے دن ابھی تک یاد ہیں راناَ
ہر اِک انسان کو اپنا زمانہ یاد رہتا ہے!!!

01.03.2026 07:57 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0

وعلیکم اسلام 🌟

19.02.2026 02:02 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

وعلیکم اسلام 🌹
آمین یا رب العالمین 🤲

19.02.2026 02:02 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

وعلیکم اسلام
آمین یا رب العالمین 🤲

19.02.2026 02:01 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
Post image

السلام علیکم
تمام لوگوں کو رمضان مبارک ہو 🌹❇️
پہلے عشرے کی دعا۔

: رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ۔

ترجمہ :اے میرے رب مجھے بخشش دے مجھ پر رحم فرما،توسب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔

19.02.2026 01:59 👍 12 🔁 4 💬 3 📌 0

اب کیا کرسکتے ہیں ہیرو صاحب جہاں سوال ہی پیدا نہ ہو وہاں شاعر پیدا ہوجاتا 😅

11.02.2026 16:45 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

میں نے یکطرفہ محبت بھی نبھائی اُس سے
یعنی اک ھاتھ سے تالی کو بجایا برسوں!!!

11.02.2026 16:12 👍 10 🔁 3 💬 4 📌 0

بہت شکریہ أپکا اب آؤنگی انشااللہ 🥰

08.02.2026 15:54 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0

اچھا آپ مجھے ہینڈل بتاؤ میرا تو ٹوئیٹر کا یہ ہینڈل ہے @pakworld0

08.02.2026 15:33 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

واہ بہت خوب۔🌹

08.02.2026 15:31 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0

ٹوئیٹر پہ تو کبھی کبھار آجاتی ہوں ادھر کافی وقت بعد أنا ہوا لیکن دل خوش ہوگیا کہ میں یاد رہی آپ جیسے اچھے لوگوں کو 🥰

08.02.2026 15:29 👍 2 🔁 0 💬 2 📌 0

اِسے ہم' پَر' تو دیتے ہیں مگر اُڑنے نہیں دیتے
ہماری بیٹی بلبل ہے مگر پنجرے میں رہتی ہے

08.02.2026 11:48 👍 6 🔁 0 💬 3 📌 0

میں ٹوئیٹر پہ آتی ہوں کبھی کبھار لیکن یہاں بہت دن ہوۓ نہیں آسکی

08.02.2026 11:48 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

جم گئی دھول ملاقات کے آئینوں پر
مجھ کو اس کی نہ اسے میری ضرورت کوئی

22.11.2025 09:26 👍 11 🔁 2 💬 9 📌 0
Post image

سوہنی دھرتی اللّٰه رکھے قدم قدم آباد تجھے🇵🇰

آمین🇵🇰♥️

پاکستان زندہ باد🇵🇰

14.08.2025 16:52 👍 14 🔁 2 💬 4 📌 0

بہت اچھا کیا۔ بھلے ایک پوسٹ کرو لیکن روزانہ کرو تاکہ ایک دوسرے سے انٹرایکشن ہوتا رہے

25.07.2025 18:20 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0

اچھا انتخاب ہے💐

25.07.2025 18:18 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0

واٹس اپ صرف فیملی کے لوگوں سے کرتی ہوں

25.07.2025 18:16 👍 2 🔁 0 💬 3 📌 0

انشأالله ضرور 🌻

25.07.2025 18:16 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0

آمین آمین، خوش رہیں سلامت رہیں🤲🏻🌻

25.07.2025 18:05 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

أپ نے بول دیا میرے لیۓ بہت ہے،خوش رہیں دعاؤں میں یاد رکھیں🤗✨

25.07.2025 18:03 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0

نہیں ڈاکٹر نے سرجری کرکے لینس ڈال دیا اب عینک کے بغیر بھی دیکھ سکتی ہوں

25.07.2025 16:07 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0

پہلے انفیکشن ہوا تھا پھر ڈاکٹر نے سرجری کردی تین مہینے تک روشنی دیکھنے سے منع کیا تھا

25.07.2025 16:05 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

میری آنکھ میں انفیکشن ہو گیا تھا ڈاکٹر نے روشنی دیکھنے کو منع کیا تھا اب ٹھیک ہوگئ روز لکھوں گی اب😊

25.07.2025 15:30 👍 0 🔁 0 💬 2 📌 0

پہچانوگی کیوں نہیں أپ جمشید ہو کوہاٹ والے🌻🤗

25.07.2025 15:29 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0

وعلیکم اسلام
میری آنکھ کا آپریشن ہوا تھا تو موبائل نہیں استعمال کر رہی تھی

25.07.2025 15:28 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

وعلیکم اسلام🌻
جمعہ مبارک🌸🌸

25.07.2025 15:24 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

وعلیکم اسلام🌻
جمعہ مبارک🌸🌸
آپ نئ پوسٹ بھی کیا کرو🤗

25.07.2025 15:23 👍 0 🔁 0 💬 2 📌 0

آمین ثم آمین🌻🌻

25.07.2025 15:22 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0

بہت خوب انتخاب🌺

25.07.2025 15:21 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0