Correct 💯
Correct 💯
"شکریہ عمران خان"
اپنے کپتان عمران خان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پی ٹی آئی کا نیا گانا، 5 فروری کے تاریخی ورچوئل جلسے میں ریلیز کے لئے تیار۔
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی

میرے لیڈر، میرے دل کی آواز، عمران خان! آپ کے پیغام نے ہماری روح کو جھنجھوڑ دیا، آپ کی قیادت نے ہمیں ایک نئی امید دی۔
#imrankhan

عمران خان نے ہاؤس اریسٹ میں جانے سے انکار کر دیا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے سب سیاسی قیدیوں کو رہا کریں میں اگر جاؤں گا تو مکمل رہائی میں جاؤں گا ہاؤس اریسٹ میں نہیں جاؤں گا ۔ علیمہ خان

طاقت عمران خان کے پاس ہے کیونکہ انہیں 90 فیصد عوام کی حمایت حاصل ہے۔ حکومت میں جن کے پاس اصل میں فیصلے کرنے کا اختیار ہےکو مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔ ہمارے مطالبات میں عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی اور ہمارے مینڈیٹ کی بحالی شامل ہیں سابق عارف علوی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو۔
امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کو ناحق پابند سلاسل کرکے پارٹی کو ٹوڑنے اور 8 فروری کو مینڈیٹ چھیننے کے باوجود فیصلہ ساز اپنے مقاصد میں ناکام ہو چکے ہیں ۔
عمران خان پر ظلم وبربریت کے پہاڑ توڑے گئے اپنی قوم کی خاطر فسطائیت کے باوجود ٹوٹ نہی رہا عمران خان کو امید نہیں ٹوٹنے دے رہی

ہم مختلف جیل کا دورہ کریں گے اور قیدیوں سے معلوم کریں گے کہ ان کے ساتھ جیل میں کس طرح کا سلوک کیا جا رہا ہے
خدیجہ شاہ

مزاکرات میں ہم عمران خان کی رہائی اور کارکنوں پر جو ظلم و تشدد کیا جا رہا ہے اِن دو چیزوں پر لچک نہیں دیکھائی جائے گی، صاحبزادہ حامد رضا

لبنان ٹائمز نے عمران خان کی ویڈیو لگادی 🚨
جس میں عمران خان نے کہا کہ اللہ نے مجھے شہادت اور غلامی میں ایک چننے کا موقع دیا تو میں شہادت چنوگا

عمران خان اب زیادہ عرصہ جیل میں نہیں رہے گے زیادہ سے زیادہ وہ ایک مہینے کے اندر جیل سے باہر آ جائیں گے، سجاد برکی
جس لیڈر کو اپنا اصلی پیغام باہر بھیجنے کے لیے اپنی بہنوں اور بیوی کی ضرورت پڑتی ہے کیا اپ کو لگتا ہے اس لیڈر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ پی ٹی أئی قیادت چلا سکے گی ۔۔
زندگی ایک مسلسل جہدوجہد کا نام ہے
@imrankhanpti.bsky.social
زندگی ایک مسلسل جہدوجہد کا نام ہے
@imrankhanpti.bsky.social
ملک محمد ادریس عمران خان پر جان قربان کرنے والا آج اپنی جان قربان کر گیا۔ شہید کا جنازہ گھر پہنچنے پر مناظر۔۔۔

تحریک انصاف نے مذاکرات کے لیے سپیکر ایاز صادق کی دعوت قبول کر لی ۔ تحریک انصاف کی کمیٹی کل ملاقات کے لیے جائے گی۔
شیخ وقاص اکرم

*امریکہ میں باسکٹ بال میچ کے دوران کی فوٹو کہاں کہاں سے نیازی کو مائنس کرو گے کباڑیوں!!!*🫶🔥🚨

جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چوری کی اسی نے 9 مئی کا فساد کروایا۔ عمران خان

اس ملک کا سب سے بڑا فلاحی ادارہ آپکی ڈونیشنز کا منتطر ہے، آئیے اپنا حصہ ڈالیے،دل کھول کر عطیات دی جیئے۔۔
#FreeImranKhan