Trending
's Avatar

@warisali7774

امن ۔۔۔۔۔۔خوشحالی کی ضمانت ھے ۔۔۔۔۔۔۔ گھر ھو یاملک فتنہ خوارج ملک دشمن ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کا دوسرا روپ پی ٹی آئی

1,191
Followers
1,069
Following
68
Posts
02.12.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by @warisali7774

best urdu debate by faisalwarsi on 6 september
best urdu debate by faisalwarsi on 6 september YouTube video by Faisal warsi

youtu.be/AGNfHCczy4E?... گھس کر مارنا۔

07.05.2025 15:35 👍 2 🔁 7 💬 0 📌 0

ھو سکتاھے 🤔

05.02.2025 08:54 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

‏‎اور جب تو خود کسی خطرناک مرض میں مبتلا ھو کر کسی باھر کے اچھے ھوھپٹل میں مر رھا ھو گا تو پھر کم از کم اتنا تو پوچھ ھی لینا کہ تو مسلمان ھے بھی نہ نہیں ۔ اگر یہ بھی نہ پوچھا تو پھر ۔ کیا کہو اب تجھے ۔ امت کے دشمن 😡

21.01.2025 09:42 👍 6 🔁 0 💬 1 📌 0

اور پاکپن میں سجدے تیرا باپ کرھا تھا ۔ اخیر ڈھیٹ آدمی ھے ۔ یہ بھی

21.01.2025 09:18 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

‏مذہب کارڈ کھیلنا بند کرو۔ کس حدیث میں لکھا تھا کہ ریاست پاکستان کے پیسوں کو ملک ریاض کے جرمانے میں ایڈجسٹ کرنا محمد سے وفا ہے؟

18.01.2025 20:11 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

‏عمران خان نے شوکت خانم اور نمل کیلئے پیسہ اور زمین شریف برادران سے لیا اور انہیں ہی کرپٹ مشہور کر دیا جبکہ ملک ریاض کو پہلے کرپٹ کہا اور پھر بعد میں پیسہ اور زمین لی

18.01.2025 19:59 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 1
Post image

‏عمران نیازی کو پھٹے پر چڑھانا میرا خواب ہے اب کرو پورا 😜

18.01.2025 19:54 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

‏‎فسادی تھرڈ ڈویژنر

18.01.2025 19:51 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0

‏یوتھیے آکسفرڈ میں سپورٹس کوٹے پر داخلہ ملنے والے دھکہ پاس تھرڈ ڈویژنر ‎#جاہل_خان کو علم کا منبع سمجھتے ہیں۔ جو بندہ جرمنی اور جاپان کی سرحدیں ملائے اور پاکستان میں بارہ موسم ایجاد کرے اس کی اندھی تقلید کرنے والوں کا کیا لیول ہوگا، آپ آسانی سے سمجھ سکتے ہیں۔

18.01.2025 19:51 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image
18.01.2025 19:43 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

اور نہ ھی انکے وکلاء نے جبکہ القادر ٹرسٹ کی دونوں ڈیڈز میں بھی سیرت النبی ﷺ کا کوئی ذکر موجود نہیں ۔۔ یہاں تک کہ یونیورسٹی کے چارٹر تک میں سیرت النبی ﷺ کا کوئی ذکر نہیں ۔

18.01.2025 19:42 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

‏پوری تحریک انصاف کو میرا کھلا چیلنج ہے کہ مجھے غلط ثابت کر کے دیکھائیں۔

القادر میگا کرپشن کیس میں تحریک انصاف سیرت النبی ﷺ کا ذکر اسلامک ٹچ کے لیئے استعمال کر رہی ہے کیونکہ نہ تو عمران خان اور بشری بی بی نے پورے ٹرائیل کے دوران کسی ایک موقع پر بھی سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات کا ذکر تک نہیں کیا

18.01.2025 19:42 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0
Post image

‏تحریک انصاف کی باریک واردات دیکھیں! 🔍🔍

نیچے ہر ایک انٹرنیشنل میڈیا کی خبر میں لکھا ہے کہ عمران خان پر کرپشن ثابت ہوگئی اور صابر شاکر اسکو شہرت کی معراج قرار دے رہے ہیں۔

میں نے بس سنا تھا کہ لوگ دجال کی اندھی پیروی کریں گے، آج اسکا عملی مظاہرہ بھی دیکھ رہے ہیں

18.01.2025 19:39 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0

‏‎یہ سب کیا ھے
حیرانگی والی بات ہے کہ ایک گرفتاری پر پورے ملک میں جلاؤ گھیراؤ تھوڑ پھوڑ کی دفاعی تنصیبات پر حملہ آور ہوئے اور اب لیڈر کو 14 سال سزا ہونے پر لیطف کھوسہ کی والدہ بشری مانیکا کو سات سال سزا ہونے پر ہاسیاں کھیڈیاں کر رہے ہیں۔
یہی منافقت ہے 😀

18.01.2025 19:37 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 1
Post image

‏‎اس جھوٹ کو جتنا پھیلاؤ گے سزا اُتنی بڑھتی جائے گی
یہاں بھی اور وہاں بھی
نہ تو حرام کی کمائی سے درسگاہ بنتی ہے
نہ پیشاب سے وضو ہوتا ہے
زبان پہ کھوٹ اور چہرے پہ سُنت ایک ساتھ نہیں سجتے
ہٹا دی اسے

18.01.2025 19:13 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

سلیمان اور قاسم بھی اسمیں سٹوڈنٹ داخل رھے ۔ جو اپنی اولاد کی آخرت کی فکر نہیں وہ دوسروں کے بچوں کو سیرت پڑھانے چلا ۔ ھے نہ لطیفہ
‏‎سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پڑھانے کے لیے پہلا فورم اپنی اولاد ہوتی ہے جس کی اولاد سیرت النبی سے محروم ہو اس کا باقی قوم کو سیرت النبی پڑھانے کا چورن مضحکہ خیز ہے

18.01.2025 19:09 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

‏‎آج حیران کن حد تک پی ٹی آئی کے کارکن یا حامی جن کو پوری زندگی یہ سمجھایا گیا تھا کہ کرپشن ایک سرطان ہے اور ملک کی تباہی کی وجہ ہے، آج پوری طاقت سے کرپشن کا نہ صرف دفاع کرتے نظر آ رہے ہیں بلکہ یہ بھی بتا رہے ہیں کہ عمران خان کی کرپشن اسلام کی خدمت ہے۔

18.01.2025 19:05 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0

‏‎سیرت نبی پاک ٌ 1400 سال سے پڑھائی جا رہی ہے پاکستان کے لاکھوں مدرسوں سے کروڑو طلبہ سیرت پڑھ کر ہی عالم بنتے ہیں تم خراجی نبی پاک ٌ کا پاک نام اپنے ناپاک مقاصد کیلئے لینا بند کر و

18.01.2025 19:02 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image
18.01.2025 19:02 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

تھری ایڈیٹ

17.01.2025 08:27 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0
Post image

‏کیسی لگی پھر ڈنکے کی چوٹ؟

17.01.2025 08:26 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0

جی آپکے ھاں ایسے ھی چلتا ھے ۔ اور آپ نے پیدا ھوتے ھی پہلا لفظ یہی سنا تھا معلوم ھے۔ بتانے کی ضرورت نہیں ۔شکریہ

15.01.2025 17:02 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

او بڈھے کنجر ۔
حیرانگی ھے۔ دنیا کا مال تجھ سے کیا کیا کروا رھا ھے ۔

10.01.2025 20:13 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0

لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد ہوتا ہےاسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کرسکتا اُس کی سوچ اور دوسروں سے اُمیدیں ہی اُسے برباد کرتی ہیں۔

08.01.2025 13:33 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0

‏یوتھیا تباہ دے👇
امریکی خارجہ کے مطابق ہم کانگریس کی خط و کتابت پر تبصرہ نہیں کرتے اور نا اس حوالے سے اپنی پالیسیاں بناتے ہیں۔ عمران خان کے بارے فیصلہ پاکستانی عدالتیں کریں گے اور پاکستانی آئین و قانون کے مطابق ہی فیصلہ ہوگا۔ ہم کسی بھی ملک کے عدالتی نظام میں مداخلت نہیں کر سکتے۔

08.01.2025 13:21 👍 19 🔁 3 💬 0 📌 1
Post image
08.01.2025 15:50 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0
Video thumbnail

@maryamnawazmns.bsky.social
@rashidhashmi.bsky.social
@rashidnasrulah.bsky.social
@sulemansbutt.bsky.social

08.01.2025 15:23 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image
08.01.2025 15:28 👍 19 🔁 6 💬 0 📌 0

And ask forgiveness of your Lord and then repent to Him. Indeed, my Lord is Merciful and Affectionate.”

Surah Hud Ayat 90 (11:90 Quran)

08.01.2025 15:34 👍 12 🔁 1 💬 1 📌 0
Post image

page 1/2
The beauty of humanity lies in love, sincerity, and service. Helping others, sharing their sorrows, and joining in their happiness embody true humanity. Beyond color, race, or religion, we are all human and share the responsibility of making the world a better place.
(اردو میں دیکھیں 2/2)

08.01.2025 15:35 👍 26 🔁 10 💬 3 📌 0