youtu.be/Am_tSpL0dts
کمپنی تو یہی چلے گی
ایک بھائی نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا
دوسرے بھائی نے پاکستان کو عالمی طاقت بنا دیا
💪🐅💪🐅💪🐅
Beautiful cabin crew 🌹🌹
Scarlett Johansson
#Art
#Artist
#ArtGallery
#Painting
#Imagination
#BOOMchallange
#MeganFox
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ٹی ایل پی کے احتجاج میں نقاب پوش مسلح افراد، جدید ہتھیار اور پستول سے فائرنگ کرتے نظر آئے۔ یہ کھلی بغاوت تھی، ریاست کا ایکشن ناگزیر تھا دوسری طرف فلسطین امن کے جشن میں خوش ہے لیکن یہاں کچھ لوگ فلسطین کے نام پر ریاست پر حملہ کر رہے ہیں
Govt of the people of Pakistan , by the people for the people.
#Punjab #Pakistan
حکومت پنجاب کے اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار اپنے دفتر میں موجود سائلین کے مسائل سن رہی ہیں
Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab DC Layyah Deputy Commissioner Layyah Commissioner DGKhan Government of Pakistan Chief Minister Punjab's Updates Team MNS
Maryam awarding scholarships to students
Education focus in Punjab. Govt of Maryam Nawaz Sharif is launching schemes for students. Excellent work. #Punjab #Pakistan
people of Pakistan in support of govt of the people for the people by the people.
#Punjab #Pakistan
اسلام علیکم ورحمةُ اللہ وبرکاته
صبح بخیر
اے پروردگار! ہمیں نیک اعمال پاکیزہ خیالات
بلند اخلاق
اورحلال رزق عطا فرما
ہماری اولاد کو صالح بنا
گھروں کو سکون
اور دلوں کو راحت سے بھر دے مشکلات کو آسانیوں میں بدل غموں کو مسکراہٹ میں ڈھال
اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا کر
امین
ایمل ولی، محمود اچکزئی، اختر مینگل ، منظور پشتین، علی وزیر، محسن داوڑ، افراسیاب خٹک اور علی امین گنڈاپور یہ سب اول درجہ کے نسل پرست ہیں اور متعصب ہیں سیاستدان یا لیڈر نہیں،
فلسطین کے حق میں مظاہرہ کوگا چوک بونیر
A big shocker and a jolt to both #Modyas and #Youthias today. Specially President @realDonaldTrump saying, “ I was honoured to meet ( Gen Asim Munir) him today.
#Trump #AsimMunir #Modi #Iran #Israel #India #Pakistan #USA #PTI #ImranKhan
درست است
خوب است
خوب خوب بہت خوب است
Starting with the announcement of ceasefire by @DonaldTrump, Modi mobocracy has not recovered from the shock. Lack of transparency on Indian jet downing and conflicting statements on the issue has only worsened their predicament with the passage of time. CDS’s admission was the last straw.
Modi’s house of cards.
Aisee Tanhai aka Jawab Naheen.
How 88 hours of military confrontation between India and Pakistan have reshaped the military doctrines, internal polity, regional and international standing of both countries?
My two cents today.
youtu.be/5cyFE-vHals?...
کراچی کے مقامی ہوٹل میں سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی (ایس ایم ٹی اے) اور معروف بین الاقوامی فوڈ چین کے ایف سی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ ایم ڈی ایس ایم ٹی اے کمال حکیم دایو اور کے ایف سی کے سی ای او رضا پیر بھائی نے یادداشت پر دستخط کیے۔
مجھ سے آپ سوال پوچھ رہی ہیں میرے ایک سوال کا جواب دے دیں، اسامہ بن لادن کو پاکستان کون لیکر آیا؟
کچھ ماہ پہلے تک سراج الدین حقانی کے سر پر رقم لگی ہوئی تھی لیکن آج وی آزاد ہے😮کون ہے جو دہشتگرد ہونے یا نہ ہونے کے لیبل لگاتا ہے؟
وزیر دفاع خواجہ آصف کا سی این این کو کرارہ جواب
ویڈیو کو عنوان دوستوں نے دینا ہے