عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے پاس "ایک بار پھر آگ" لگ گئی۔۔ فائر بریگیڈ بار بار بلانے کے باوجود نہ پہنچ سکی۔۔ عمران خان کا سٹاف اپنی مدد آپکے تحت آگ بجھانے میں مصروف۔۔پچھلے چند ماہ میں یہ چوتھی بار آگ لگی ہے
عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے پاس "ایک بار پھر آگ" لگ گئی۔۔ فائر بریگیڈ بار بار بلانے کے باوجود نہ پہنچ سکی۔۔ عمران خان کا سٹاف اپنی مدد آپکے تحت آگ بجھانے میں مصروف۔۔پچھلے چند ماہ میں یہ چوتھی بار آگ لگی ہے
لائک اور ری پوسٹ ضرور کریں
مراد سعید کی ایک کال پر امن کرک جرگا میں لوگ ہزاروں کی تعداد میں اگے بڑھ رہے ہیں ۔۔ لوگ امن اور سکون چاہتے ہیں
Back on #Bluesky
رونا صرف اسی بات کا ہے ! وہ جیل میں بھی مقبول ہے! لیکن سسٹم کو قبول نہیں
کیا باقی جن کیسز میں عمران خان کو سزائیں ہوئیں ان کی حاضری کو یقینی بنائی گیا تھا ؟ جیل میں قید شخص سے عدالت حاضری کا شکوہ کر رہی ہے یہ تو لیول ہے ! اور کچھ نام نہاد دفاع کر رہے ہیں کچھ خیال کرو سمجھ بوجھ بھی رکھ کیا کرو ہوا میں تیر چھوڑ دیتے ہو !
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کالا خطائی روڑ کا وزٹ کرنا تھا بس اسی لیے جب تک میڈم کی واپسی نہیں ہوئی تمام دکانیں بند رہیں پولیس کی دو بسیں اور کئی ڈالے صرف غریب کی دکانیں بند کروانے کی خدمات انجام دیتے رہے ۔۔۔
سال 2024 بھی ظلم، جبر، تشدد کا سال۔۔۔ لیکن درحقیقت یہ سال بھی طاقتوروں کو ننگا کرگیا
انڈیا والوں کو روکا بھی نہیں بھائی صاحب
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان
حامد میر 🔥
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
بہترین 🔥
ملٹری کورٹ میں پہلی دفعہ جب سزائیں سنائیں تھیں تو ان کا مقصد عمران خان کو ڈرانا تھا لیکن انہوں نے یہ سوچا نہیں تھا کہ عالمی دنیا یوں اس پر ناراض ہو گی، اب حکومت اور اسٹبلشمنٹ اس معاملے سے جان چھڑانے کا سوچ رہے ہیں، نجم سیٹھی کا دعوی
2025 حقیقی آزادی کا سال ہے۔ انشاءاللہ 2024 پاکستان کے لیے ایک مشکل سال تھا، ظاہر ہے آزادی مشکل سے ہی ملتی ہے! عمران خان
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@zafar804.bsky.social
اڈیالہ سے بڑی خبر چند منٹوں بعد
سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے ! عمران احمد خان نیازی
فوجی عدالتوں سے مزید 60 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں!
عمران احمد خان نیازی جلد آرہا ہے اپنی قوم کے پاس ۔۔۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں صبح سے شام تک سوائے ایک آدمی کے اور کوئی بات نہیں ہو رہی ، سسٹم اس کے نام سے اتنا خوفزدہ ہو چکا ہے !
سنٹر افنان اللہ نے ضمیر کی آواز پر سچ بولا کہ ڈی چوک میں کارکنان پر گولی چلائی گئی
ایاز صادق اور اسدقیصر ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
دونوں رہنماؤں کا مذاکراتی عمل کو شفاف انداز سے آگے بڑھانے پر اتفاق
مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا، نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے، مولانا فضل الرحمان
وہ تو آپ جیسوں کو اکثر رہتی ہے جو باہر بیٹھے ہیں! یہ کوئی مسلہ نہیں 😂
❤️🔥🔥🔥
ثمینہ پاشا ، کچھ یاد کرواتے ہوئے 🔥🫣