یہ جو کراچی میں اچانک سے اتنی سردی ہے،
کیا اس کے پیچھے بھی یہ وردی ہے؟؟۔۔۔۔۔
😂😂😂😂
یہ جو کراچی میں اچانک سے اتنی سردی ہے،
کیا اس کے پیچھے بھی یہ وردی ہے؟؟۔۔۔۔۔
😂😂😂😂
یار یہ بلیو اسکائ پر کوئ بھی وڈیو اپلوڈ کرو یہ error دے دیتا ہے۔ ایسا کیوں؟
Hello @support.bsky.team
@bsky.app
صدر یوسی 3 کیٹل کالونی رسول خان سواتی
دبنگ ایم پی اے PS86 و صدر ضلع ملیر راجہ عبدالزارق صاحب کے ساتھ
غلام نبی اوڈھ، یوسف اوڈھ، اشرف عباسی اور ملک طارق اعوان کے ساتھ یوم تاسیس کے جلسے میں شرکت سے پہلے
پاکستان پیپلز پارٹی کے57thیوم تاسیس کے موقع پرکالا پل ریلوےگراونڈ کراچی میں ہونے والےجلسےمیں یوسی 3کیٹل کالونی کی ٹیم کے ہمراہ شرکت۔جلسےسے پی پی پی کراچی ڈویژن اور باقی سینئررہنماوں نےخطاب کیا۔چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری صاحب نےوڈیو لنک کے ذریعے کارکنان سے خطاب کیا۔
@pppofficial.bsky.social
پاکستان پیپلز پارٹی کا 57 واں یوم تاسیس تمام جیالوں کو بہت بہت مبارک۔۔۔
چلو چلو کالا پل ریلوے گراونڈ چلو۔۔۔
#57th_Foundation_Day
#5thFoundationAnniversary
#یوم_تاسیس
@pppofficial.bsky.social
@bbhuttozardari.bsky.social
جب مردوں کی طرح میدان میں ٹھہر نہیں سکے تو کھسروں کی طرح بدعائیں تو نہ دو یار ۔😂🤣🤣
ڈی جی آئی ایس پی آر ۔
اس وقت اگرکسی نےاخلاقیات سیکھنی ہیں تو تحریک انصاف کے دوست سوشل میڈیا پر بہت اچھا درس دے رہے ہیں۔لگتا ہے کل رات ہی نئے نئے مسلمان ہوئے ہیں۔۔۔۔ !!!!! 🏃
ٹُر گئے یار اے کَفناں والے
تے چَھڈ گے نے شلواراں۔۔
فائنل کال بالاآخر مسڈ کال ہی ثابت ہوئ۔
دن کو جہنوں نےانقلابیوں کوگلےلگایا تھا
رات کو انہوں نے ہی انہیں 🇮🇳 لگادیا🤣
تم پٹھان ہو
تم غیرت مند ہو
تم کلمہ گو ہو
چھوڑ کے بھاگنا نہیں۔پیرنی کی دھائیاں
توم پراں وڑو، ہمیں پہلے خود کو تو بچائے ۔
بھاگتے پٹھان کارکنوں کا جواب
🤣🤣
جو "جھینگا لالا ہر ہر" کرتے ہوئے ناچتے گاتے اسلام آباد میں داخل ہوئے تھے اور اسلام آباد کی فتح کے اعلانات کررہے تھے وہ سارے kpk کے غیرتی یوتھیے اب "او لالا او لالا" اور "لال اے بھائ لال اے" کرتے ہوئے سرپٹ بھاگ رہے ہیں۔
خان کی جان بخشی کے لیئے آنے والے اب اپنی جان بچانے کی ناکام کوششیں کررہے ہیں۔ 😂😂
گھر کو آگ لگ گئ گھر کے چراغ سے۔۔
پنکی اور غنڈا پور کےبھاگ جانے پر مشتعل غیرتمند پشتونوں نے پنکی اور غنڈا پور کے مرکزی کنٹینر کو ہی آگ لگا کر مکمل جلادیا۔
انقلابیوں او پیا جے تواڈا انقلاب😜😂😂
دن کو ریاست نے ماں کی ممتا دکھائ کہ شاید بگڑے بچے سمجھ جائیں مگر اب رات میں ریاست باپ کا غصہ دکھا رہی ہے اور جب باپ غصے میں پھینٹی لگاتا ہے تو رونا خود بخود آجاتا ہے اور اسوقت بگڑے بچے بہت زور سے رو رہے ہیں😜😂
سارا دن انقلابی ہیروبننےوالےنفسیاتی یوتھیےاب چھپنےکےلیئےجگہ ڈھونڈتےپھررہےہیں،بہت تیزی سےجناح ایونیو اسلام آباد بھی کلئیر ہورہاہے۔ قیادت کرنےوالےگنڈاپور اور بشریٰ نےدھرناچھوڑ دیاہے اور ہسپتال کی پارکنگ میں پناہ لیےہوئے ہیں جبکہ مظاہرین کواب واپسی کی بھی اجازت نہیں مل رہی۔
سناوفیرانقلابیو ہن آرام اے؟😜
محبت، دوستی، ہمدردی، رہنمای یا مدد، اس دنیا میں کوئی ایسی نشانی ضرور چھوڑ جائیں جو یہ بتاتی رہے کہ اس راہ سے آپ کبھی گزرے تھے۔
#Good_Morning_Pakistan
چیئرمین یو سی 3 کیٹل کالونی جاوید اقبال کاکو کے ہمراہ ڈومکی سٹی میں علی مراد ڈومکی کی وفات پر انکے اہل خانہ سے دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر جبار ٹالانی، لیبرکونسلر ذوالفقار ٹالانی، میڈیاکوآرڈینیٹر شعیب مغل اور ٹالانی برادری کے دیگر لوگ بی موجود تھے۔
کراچی
Done
بلیو اسکائ پر بھی بین لگ گیا کیا؟ کل تک بغیر VPN کے چل رہا تھا، آج VPN پر چل رہا ہے۔ یہ سب کے ساتھ ہورہا ہے ؟؟
@bsky.app
@support.bsky.team
#Blueskyfamily
میرے جیالہ کلب جوائن کرنے اور نئے سیاسی سفر کے آغاز کی تصویری جھلک بلیو اسکائ دوستوں کے لیئے۔
The more you focus on the good, the more goodness will surround you.
#Good_Morning_Pakistan
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ۔ خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائیگا۔
گھنٹہ ہوتی ہے جیت اس ٹارگٹ پر
یہ عثمان خان جیسے چوتیے پلیئرز کس پرفارمنس پر ٹیم میں شامل کیےجاتےہیں؟جب سےٹیم میں آیاہےکسی ایک دن بھی کوئ ٹیکنیک یا کلاس نظر نہیں آئ،ایک دو میچز میں رنز بھی بنائےتو قسمت پر اور اس میں بھی تکا اور ٹلا ہی چلتا رہا کوئ بیٹنگ تیکنیک تو سمجھ نہیں آئ۔ پتا نہیں کیاcriteria ہےPCB کاپلیئر سلیکشن کا
#PAKvAUS
Pakistan playing XI for the third T20I against Australia
#PAKvAUS
🚨 TOSS ALERT 🚨
Pakistan win the toss and opt to bat first in the third T20I🏏
#AUSvPAK #BackTheBoysInGreen
اس نے ایک بار پھر pti کارکنان کی لال کروانی ہے، خود آدھے راستے سے بھاگ جائے گا کارکنان بیچارے جہاد کے نام پر ماریں کھارہے ہونگے۔
ویسے یہ بلیو اسکائ بھی ہے ٹوئٹر ہی مگر یہ Chinese Version ہے ٹوئٹر کا😂😂😂
@bsky.app
چلو چلو بلیواسکائ چلو۔
توصیف بھائ ہمیں بھی فالو بیک دے دیں۔ ٹوئٹر پر تو ملا نہیں یہیں مل جائے