Trending
لبیک یا اقصی❣️💔's Avatar

لبیک یا اقصی❣️💔

@labaikaqsa755

زمانہ اب بھی نہيں جس کے سوز سے فارغ ميں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود ميں ہے تری دوا نہ جنيوا ميں ہے، نہ لندن ميں فرنگ کی رگ جاں پنجہ يہود ميں ہے سنا ہے ميں نے، غلامی سے امتوں کی نجات خودی کی پرورش و لذت نمود ميں ہے

420
Followers
562
Following
7
Posts
18.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by لبیک یا اقصی❣️💔 @labaikaqsa755

Post image

www.binance.com/activity/ref...

"Use and win $100"

Must watch

20.01.2025 00:55 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

*وزارت صحت فلسطین🇵🇸*

*5 ہفتوں کے دوران شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد*

*2,300*

23.11.2024 13:46 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

اسرائیلی میڈیا کے مطابق رواں ماہ نومبر کے آغاز سے غزہ اور جنوبی لبنان میں لڑائی میں کم از کم 21 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

According to Israeli media, at least 21 Israeli soldiers have been killed since the beginning of this month, November, fighting in Gaza and south Lebanon.

20.11.2024 01:49 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

*آفیشل پوسٹ*

*القسام بریگیڈز غزہ🇵🇸*

*الحمدللہ ہمارے مجاہدین نے طوفان اقصٰی جنگ کا سب سے بڑا سنائپنگ آپریشن کرتے ہوئے 5 اسرائیلی فوجیوں کو جہنم واصل کر ڈالا*🔥✌🏻💪🏻

19.11.2024 12:37 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

*نہ تن پر کپڑے، نہ خوراک، نہ رہائش اور نہ ہی کوئی خاندان نہ والدین۔۔۔۔....*

*اسلامی تاریخ میں مسلمانوں نے کبھی اتنی بے بسی اور بے کسی نہیں دیکھی !!*

*مظلوم اہلِ غزّہ*💔❣️

19.11.2024 07:58 👍 5 🔁 2 💬 1 📌 0
Post image

*سرکاری طور پر*

*القدس بریگیڈز فلسطین🇵🇸*

*شام میں بمباری سے ہمارے تین مسلح مجاہدین جامِ شہادت نوش کر گئے*

*انا للہ و انا الیہ رجعون*

19.11.2024 01:35 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

زمانہ اب بھی نہيں جس کے سوز سے فارغ

ميں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود ميں ہے

تری دوا نہ جنيوا ميں ہے، نہ لندن ميں

فرنگ کی رگ جاں پنجہ يہود ميں ہے

سنا ہے ميں نے، غلامی سے امتوں کی نجات

خودی کی پرورش و لذت نمود ميں ہے💔💔❣️

18.11.2024 16:56 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0