Are you Aynaa...?
Kahin fake account to Nhi follow Kr Liya..
Are you Aynaa...?
Kahin fake account to Nhi follow Kr Liya..
لوہا پار یوتھیے
Alert 🚨🚨🚨🚨
کارکنان بشری بی بی کی حفاظت یقینی بنائیں۔ اکیلے مت چھوڑیں۔ انہیں گرفتار کروا کر خاموش کروانے کی پلاننگ کی گئی ہے۔
🚨🚨🚨🚨میانوالی سے سی پیک کی طرف پانی کی اشد ضرورت ہے مقامی افراد پانی پہنچائیں۔ لوگ آنسو گیس سے شدید متاثر ہیں۔
ہندوستان سے الگ ھونے کے بعد پاکستانی عوام کو صرف گائے کا گوشت کھانے کی آزادی کے سوا کوئی آزادی نہیں مِلی!!
#نومبر24_یوم_انقلاب
Wo sheeling karienge
Ye pankhey chalenge
تیرے شلنگ کی ایسی کی تیسی! 🙂
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے وائی فائی نیٹ ورک کا پاسورڈ ہٹا کر اسے اوپن کر دیں تا کہ کم از کم صحافی تو بروقت خبر دے سکیں
ن لیگی صحافیوں کو واٹس ایپ میسج آیا کہ اب بشری بی بی کی علیمہ خان کی بجاے گنڈا پور سے لڑائ کے پیغامات سینڈ کرو۔۔
ایک لفظ بھی غریب آگے پہچھے نہیں کر رہے 😂😂
ریٹویٹ کرتے جاؤ بس۔۔۔😅
نوجوان نے نظام سے لڑنے کے لئے کمر کس لی۔
کل کا سورج فتح کے ساتھ ابھرے گا
انشاءاللہ
کل انقلاب کا دن ہے نکلو پاکستان
جس دن پاراچنار میں ۴۰ سے زائد سویلین شہری شہید اور بنوں میں ۱۲ فوجی جوان ہلاک ہوئے، پاکستانی فوج نے کراچی ڈی ایچ اے کلب میں کنسرٹ منعقد کروایا اور آتشبازی کا بھی اہتمام کیا۔
#پاراچنار
GooD morning
❤️