آج کے اخبارات دیکھ کر پتہ ہی نہیں چلتا 16 دسمبر کو سقوط ڈھاکہ ہوا تھا ، صرف دو ، تین اخبارات میں کچھ شائع ہوا ہے ۔۔ یہی حالات رہے تو اگلے دسمبر تک شاید یاد دہانی کا یہ سلسلہ بھی نہ رہے
پاکستان دنیا میں تنہا ہوچکا تھا لیکن آج ہمارے تمام دوست واپس ہمارے ساتھ آکر کھڑے ہوچکے ہیں۔ اب اس ملک کو ہرحال میں چلانا ہے، حنیف عباسی
رؤف کلاسرہ نے ناشتے میں گیلا تیتر روسٹ کر دیا ھے 😂😂😂😂😂😂
جب سے سستے یوٹیوبرز کی سپریم کورٹ جانے پہ پابندی عائد کی گئی ہے
معاشرے میں مکمل سکون ہے محسوس ہوتا ججز سارے چھٹیوں پہ چلے گئے ہیں اور وہاں کوئی کام نہی ہو رہا عدالتیں آپنے فیصلوں کے ذریعے بولتی ہیں نا کہ ریمارکس کے ذریعے جو ہر وقت چینلز پہ چلتے رہیں
2014 میں سول نافرمانی کی تحریک چلائی کنٹینر پر کھڑے ہو کر بل جلائے اوورسیز پاکستانیوں کو ہنڈی کے ذریعے رقم بھیجنے کا کہا، اب ایک بار پھر عمران خان کہہ رہا ہے کہ اسے اور باقی قیدیوں کو رہا نہ کیا تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے، یہ شوق بھی پورا کرو رہائی پھر بھی نہیں ہوگی۔
پی ٹی آئی والے عمران خان کے کہنے پر کہتے تھے کہ جب چوری نہیں کی تو تلاشی کیوں نہیں دیتے اب خود توشہ خانہ ،190 ملین پاؤنڈ ریفرنس توشہ خانہ ٹو کیس میں چوری کی ہے تو تلاشی دینے سے انکار کیوں اب رہائی کیلئے پرتشدد احتجاج کی کال پھر سول نافرمانی کی تحریک کی دھمکیاں کیوں دے رہے ہیں؟
شام :جنگجوؤں کی مسلسل پیش قدمی جاری،کئی اور شھروں فتح ، ایران کی قدس فورس کا علاقے سے انخلاء شروع، روسی افواج نے بھی طرطوس پورٹ سے انخلاء شروع کر دیا ہے۔ شمال اور جنوب سے حملے ،حمص کے قریب جھڑپیں ، دمشق 35 کلو میٹر دور رہ گیا ، طیب اردگان نے جنگجوؤں کی حمایت کردی
وہ خوش تھا کہ اس کو خسارا نہیں ہوا
میں رو رہا تھا کہ میرا سہارا چلا گیا
سلائی مشین با مقابلہ مؤکلات
سُکا راوی نوحے لِکھدا ماتم کرے چناب
چار چوفیرے اُڈن اِلّاں وچ کَلا پنجاب
روز دیہاڑی ٹُھونگے مارن نالے کھاون ماس
نسدے نسدے آندے جاندے کر گئے ستیاناس
کِتھے ٹرگئے راجے پورس کِتھے احمد خان
کون نَساوے وحشی اِلاں کون بچاوے جان
اَدھے حضرت بن کے آئے اَدھے بنے جناب
بوٹاں تھلے مِدھ کے سارے ٹُر گئے لال گلاب
لو جی امریکہ سے سازش سعودی عرب پہنچ گئی۔ٹرمپ کے آتے ہی محمد بن سلمان نے باجوہ سے بار بار فون کرکے خان کی حکومت ہٹوائی🤣😂🤣
عالیہ حمزہ ٹھیک کہہ رہی ہے بلکل عمران خان پر اپنے دور حکومت میں بدترین فسطائیت اور اپنے سیاسی مخالفین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کا پرچہ درج ہونا چاہیے احتساب ہونا چاہیے ابھی تو وہ صرف کرپشن اور بدعنوانی اور ریاست مخالف اقدامات کرنے کے مقدمات کا سامنا کر رہا ہے۔
دھرنے میں آنے والے تمام افراد اور ان کے والدین یہ ویڈیو دیکھ لیں -
بعد میں پھر وہ کہتے ہیں کہ ہمارے بچے تو ادھر تھے ہی نہیں-
فیر نا کہنا
دسیا نئی سی🤪
پاکستان ائیر فورس نے جدید ترین پاکستان فائٹر ایکس بنانے کا باقاعدہ اعلان کیا ہے
ائیرکموڈور اظہر کے مطابق جےایف 17 بلاک تھری کے بعد ایک اور جدید طیارہ پی ایف ایکس تیاری کے مراحل میں ہے، پی ایف ایکس پاکستان کا اپنا فائٹر پروگرام ہے۔
سر جی فتنہ عمرانیہ کے خاتمے کے بغیر کوئی فایدہ نہیں
"وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام"
وزیراعلی مریم نوازشریف نے طلبہ کو 90دن میں لیپ ٹاپ دینے کاہدف مقرر کردیا
پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون،13جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے
وزیراعلی مریم نوازشریف کا 2ہزار اقلیتی طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کاحکم
Ameen Sumaameen 🤲🏻
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
زمان پارک سے 75 کھرب مؤکلات کا جلوس اسلام آباد کے لیے روانہ۔۔۔!!!
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت
#JamiatUlemaeIslam
آپ سٹاک مارکیٹ سے کیوں نہیں انڈے لیتے۔ وہاں کی مرغیاں روزانہ دس بارہ ہزار پوائنٹس انڈے دے رہی ہیں۔