تو پاکستانیوں روزے کیسے چل رہے ہیں؟
تو پاکستانیوں روزے کیسے چل رہے ہیں؟
السلام علیکم
لمبی جنگ کے بعد ابھی گھر آیا ہوں تھوڑی دیر آرام کرنے کے لئے مقابلہ انشاءﷲ ہم ہی جیتیں گے
بس آپ دعاؤں میں یاد رکھنا
کل سارا دن احتجاج میں رہا اور آج بھی صبح صبح نکل گیا تھا اب گھر آیا ہوں تو ٹھنڈ کی وجہ سے بخار لگ رہا ہے
کچھ دیر آرام کرنے کے بعد دوبارہ جانا ہے
آپ لوگ بھی مہربانی کرکے گھروں سے نکلیں
سب بھائیوں سے دعا کی درخواست ہے
سب بھائیوں سے درخواست ہے کل لازمی نکلیں میں بھی ضرور جاؤنگا
اسلئے اب سونے لگا ہوں
آخر گرین کپڑاقیوں لگا رہے ہیں؟
میرے حساب سے تو یہ لوگ chormakey کا استمال کرکے فوٹیج چینج کرکے بے گناہ لوگوں کو سزائیں دیں گے
لیکن کل عوام کو ہاتھوں بہت بوری والی مار پڑنے والی ہے حکومت کو
موحسن نقوی کا دن میں دوسری بار گوہر علی خان سے رابطہ
احتجاج ملتوی کرنے کی درخواست
سالار خان کا قافلہ پشاور پہنچ گیا
مجھ جیسے کو پتا ہے کے یہ کس کے کارنامے ہیں تو مولانا کیسے انجان ہیں؟
احتجاج ہوگا اور ضرور ہوگا پارٹی کا فیصلہ
انشاءﷲ🥰
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی کا اہم اجلاس شرو
شب بخیر پاکستان
24 نومبر نکلنا ہے سب نے یاد رکھنا
لعنتیوں سچ بولنا سیکھو یہ کیا ڈرامہ ہے کے ریپیرنگ کی وجہ سے بند کر رہے ہیں
صاف صاف لکھو کے ڈر گئے ہیں
میں ویسے گالی نہیں دیتا لیکن یہ کنجری واقعہ #parachinar پر بھی سیاست کر رہی ہے
گیراجن کا پیغام ہے یہ تو بھائی صاحب
ڈر اسے کہتے ہیں
پاکستانیوں کو ہر حال میں 24 کو اپنی آزادی کے لیے نکلنا ہو گا میرے اوپر دو قاتلانہ حملے ہوئے چار گولیاں لگیں میں اقتدار کے لیے نہیں بلکہ قوم کی آزادی کے لیے لڑ رہا ہوں۔ عمران خان کا پیغام
فیک نیوز😂
بلکل پر یہ جاہل لوگ ہیں انکو کون سمجھاۓ
بی بی کے بیان پر گھنگرو توڑنے والو پہلی بات تو بی بی نے سعودیہ کا نام نہیں لئے
کال تو کہیں سے بھی آ سکتی ہے
امریکا اسرائیل لندن
ایک دفع ضرور پڑھیں
پاراچنار میں آج جو کچھ ہو رہا ہے اسکا زمیدار کون ہے؟
ظالم حکمرانوں سے
پاکستانیوں کو ایک سنہری موقع ملا ہے بدلہ لینے کا
اپنے اوپر ہوئے ہر ظلم کا حساب لینے کا تو لہذا گھروں سے نکلنا ہے 24 نومبر کو
100% hoga
گزشتہ رات dsp مہر بشیر حراج کی سربراہی میں ڈاکٹر ریاض لنگ کے گھر پر پولیس حملہ آور ہوئ اور " ریاض لنگ کی بیٹی کے ہاتھوں کی انگلیاں توڑ دیں
ایسے خبیثوں کو لٹکانا چاہیے
علیمہ خان عمران خان کے ساتھ بلکل ویسے کھڑی ہیں جیسے قائد اعظم کے ساتھ محترمہ فاطمہ جناح کھڑی تھیں