کشمیری متنازعہ صدارتی آرڈینینس کے خلاف سراپا احتجاج
کشمیری متنازعہ صدارتی آرڈینینس کے خلاف سراپا احتجاج
ظلم کی انتہا👇
#islamabad
سوال ایک ہی ہے۔
مظاہرین سے مذاکرات نہیں ہوں گے سارے فساد کی جڑ ایک عورت ہے۔اور وہ عورت محسن نقوی کی اماں ہے جس نے یہ شیطان صفت دل ال پیدا کرکے اس زمین کو ناپاک کیا۔
جعلی حکومت اور ان کے ہنڈلرز کے درودیوار لرز رہے ہیں۔ اگلے چند دن میں اس قوم کے مستقبل کا فیصلہ ہو جائے گا کہ ہمیں حقیقی آذادی نصیب ہوگی یا ایک لمبی غلامی ۔اور اس بات کا دارومدار استقامت پر ہے۔
آج میں بنک سے باہر نکلتے ہوئے مسجد سے باہر نکلنے کی دعا پڑھ گیا اور پھر بازار میں اکیلا ہی ہنستا رہا۔ 😀
میرا تو بلیو سکائی بھی وی پی این کے بغیر نہیں چل رہا
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﻮ ﺟﻮ ﮐﭽﻞ ﮈﺍﻟﮯ
ﮨﺮ ﺍﯾﺴﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﮔﻨﺪﯼ ﻧﻈﺮ ﭘﮧ ﻟﻌﻨﺖ ﮨﻮ
ﻭﮦ ﺟﻦ ﮐﮯ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﺑﯿﭻ ﺩﮮ ﻣﻨﺼﻒ
ﺳﺒﮭﯽ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﻟﻌﻞ ﻭ ﮔﮩﺮ ﭘﮧ ﻟﻌﻨﺖ ﮨﻮ
ﮨﻮﺱ ﮐﯽ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﺘﮯ ﺑﺸﺮ ﭘﮧ ﻟﻌﻨﺖ ﮨﻮ
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺣﯿﺎ ﺍُﺱ ﻧﻈﺮ ﭘﮧ ﻟﻌﻨﺖ ﮨﻮ
ﺗﺮﮮ ﭘﮍﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﮯ ﻏﺮﯾﺐ ﺑُﮭﻮﮐﮯ ﻣﺮﮮ
ﺍﻣﯿﺮِ ﺷﮩﺮ ﺗﺮﮮ ﻣﺎﻝ ﻭ ﺯﺭ ﭘﮧ ﻟﻌﻨﺖ ﮨﻮ
ﺗﺮﺱ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﻟﻮﮒ ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮐﮯﻟﯿﮯ
ﺗﺮﮮ ﻣﺤﻞ ﺗﺮﮮ ﺷﯿﺸﮯ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﻟﻌﻨﺖ ﮨﻮ
ﺟﮩﺎﮞ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﯽ ﺳُﻨﺘﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺻﺪﺍ ﮐﻮﺋﯽ
ﻣﻨﺎﻓﻘﻮﮞ ﮐﮯ اس ﺳﺎﺭﮮ ﻧﮕﺮ ﭘﮧ ﻟﻌﻨﺖ ﮨﻮ
راولاکوٹ آذادکشمیر میں نوجوانوں نے پولیس کو آگے لگا لیا۔ یاد رہے کہ عوام متنازعہ صدارتی آرڈیننیس کے تحت ہونے والی گرفتاروں پر احتجاج کر رہے تھے۔
ٹویٹر سے کون کون بلیو سکائی پہنچ چکا ہے؟