Are we great yet?
A federal judge blocked the Trump administration from dismantling Voice of America.
I think we should call measles the Trump Pox.
Why won’t Trump release the Epstein Files? Hmm…
Pete Hegseth just ordered the installation of a makeup studio at the Pentagon for him to prepare for his television appearances, which will cost thousands of taxpayer dollars to build.
Canadians are now boycotting American Products
#Following
Raskin: "Trump is suing CBS for $20b in damages because, check this out, he believes an interview with Kamala Harris produced too favorable an impression of her. That means I could sue Fox News because I think their interview with Trump produce too favorable an impression. I mean, this is lunacy."
It’s the 20th day of the year.
So far there have been 2,106 victims of gun violence, 16 mass shootings, and 77 children killed.
Just because gun violence isn’t the lead story of the day, doesn’t mean it’s not still a crisis that needs our immediate attention.
Have you gorgot this man
پی ٹی آئی کے دھرنے اور مظاہرے ہمشہ پھوکے فائر ہی ثابت ہوئے ہیں تاہم
سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی ماحول بناکر کر تین کو تیس کر لیتی تھی
اس بار سوشل میڈیا پر بھی پی ٹی آئی کی پہلے والا رنگ نہیں جما پائی ۔
کیا پی ٹی آئی اپنے اس محاذ پر بھی شکست کھا گئی ہے ؟
علی امین گنڈہ پور کو پی ٹی آئی کارکنوں نے موٹر وے پر واش روم جانے سے روک دیا یوتھیوں کو پتہ ہے اس نے دوڑ جانا ہے اور ہمیں پھر چھتر پڑ جانے ہیں🤣🤣🤣
😂😂
اس کا مقدمہ بھی عمران خان کے اوپر ہونا چاہیے۔
پی ٹی آئی مظاہرین نے کھنہ پل کے قریب پولیس گاڑی توڑ ڈالی
پولیس وین مکمل طور پر تباہ ہوگئی
،بات تو سچ ھے پر بات ھے رسوائی کی
پانچ تولہ پانچ
نہیں بلکہ پانچ کیرٹ کی انگوٹھی دیکھو 👻💎💍
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا لاہور کے مختلف مقامات کا دورہ
لاہور کے لوگ انقلاب میں حصہ لینے کی بجائے لنڈا بازار میں زیادہ انٹرسٹڈ ہیں
🤣🤣🤣🤣🤣
💚❤️💙💜
کوئی تدبیر کرو وقت کو روکو
انقلاب آیا ہی نہیں رات ہوئی جاتی ہے 😣😣
بشری بی بی غیر مردوں میں نہیں جاتی ہیں اسلئے وہ پشاور سے احتجاج کرنے اسلام آباد نہی آئینگی۔ PTI کا اعلان- 🤣🤣🤣🤣
میں موصوفہ کے عین جوانی کے پروفیشنل کیریئر سے متعلق کوئی تبصرہ نہیں کروں گا اور فی الوقت صرف اتنا کہنے پر اکتفا کروں گا کہ "اب میں بولوں کہ نہ بولوں"- 😜😜😄😄
🤣😂🤣😂
وہ بھی کیا لانگ مارچ تھا جس میں 12 موسم تھے اور 1گولی چل اور پورے 12 آدمی زخمی ہوئے اور گولی ایسی چلی کہ نہ پوچھو پتہ نہیں ناسا سی گولی اپریٹ ہو رہی تھی کہ نیو چوہدری بس کی طرح کوئی 20 کٹیں مار کر خان کے گٹے پر جا وجی۔ اور 4 لا وارث گولیاں تو دن بعد ایک زخمی کے کپڑوں میں سرگوشی کرتی پائی گئی۔ واہ😜