نعرہ تکبیر آللہ اکبر
پاک فوج پاک فضائیہ زندہ باد
پاکستان پائندہ باد۔ شکر الحمد اللہ
پاکستان زندہ باد
Marine life
سر میں سوراخ!
درست بات
خواجہ صاحب بھی جاوید ھاشمی کیطرح ذھنی مفلوج ھو گیے ھیں۔اب امران کی محبت ۔یں بکواسیات شروع کردی۔
الحمد للہ۔اللہ میرے وطن کے بری،بحری اور فضائی محافظوں کی نصرت فرماۓ۔آمین
Today I happen to visit a park in Lahore to enjoy chrysanthemum display but to my surprise it was disclosed that all flower pots of chrysanthemums have been sent to residence of CM Punjab at Jati Umra.weldon @PHA and @CMPunjab
پھانسی دینی چاھیے تھی۔پھر کہتے ھیں کہ غریب ھے۔او غریبو تم امیروں کی باتوں میں آتے کیوں ھو؟
A winter sun rise at Lahore
بھائی قوم ن لیگ کی طرز سیاست اور انداز حکومت سے بھی تنگ ھے
تو پھر آپ سرکاری ملازمین کو اتنی تنخواہ کیوں نہیں دیتے جس سے وہ بھی نارمل زندگی گزار سکیں
بالکل بھی نہیں وہ ایک بیٹی,بہن,بیوی اور ماں ھے۔سب سے بڑھ کر اللہ کی رحمت ھے۔اور اس دنیا میں اللہ کی رحمت کی ضرورت ھمیشہ رھتی ھے اللہ سب بیٹیوں،ماوں اور بہنوں کو محفوظ رکھے۔آمین
شکر الحمد للہ۔ان منحوسوں نے جتن ادکھ دی آگے شہیدوں،غازیوں،مجاھدوں اور ان کے اھل و عیال کو اب اللہ ان کو نیست ونابود کرے۔
جی دشمنوں کے لیے سب مسلمان جبکہ ھم گروہوں میں تقسیم ھیں
استغفر اللہ
اللہ اکبر
تحریک انتشار کا کلٹ پوچھتا ہے گولی کس نے چلائی اور گولی کیوں چلائی
تو جواب ہے گولی عمران احمدی نیازی کے کہنے پر گنڈا پور کے گارڈز نے چلائی
یہ ویڈیو دیکھ لیں👇
اعلیٰ مہنگی بجلی مت خریدیں۔لوگوں کو سولر لگانے پر آمادہ کریں
ھاھاھا۔شکر کریں کہ کسی کو بھیجا ورنہ اس جیسے فسادی کو اوبر بھیج کر ریسیو کرنا بھی نا مناسب ھے
حامد میر کے لئے ایک اور عالمی اعزاز ۔۔۔
عالمی ادارے فیک نیوز وچ ڈاگ کی جانب سے حامد میر کا نام بھی فیک نیوز پھیلانے والوں کی فہرست میں شمار ہے ۔
اظہار رائے کی آزادی کے نام پر حامد میر بھی فیک نیوز شیئر کرتا ہے ۔
سچ یہی ھے
دفع کریں کیوں اس منحوس کی شکل دیکھیں۔اس کو پھانسی دینی چاھیے
اللہ آپ کو ھدایت دے۔اس سے زیادہ تلخ جوب دیا جا سکتا ھے مگر اللہ سے تمہارے لیے ھدایت کی دعا اور تمہیں بلاک کرتا ھوں۔
یہ شروع سے ھی خبیث اور جھوٹا شخص ھے
سچ یہی ھے
جی بہت اچھی بات۔زکوۃ کے سب سے پہلے مستحق آپ کے قریب اور آس پاس کے لوگ ھوتے ھیں۔
سادہ لوگو!وہ کتابیں پڑھنے کے لیے نہیں منگواتے بلکہ ان کے صفحات پھاڑ پھاڑ کے سفید سفوف سونگھنے کے لیے استعمال کرتے ھیں!
جی ھاں