بھونکنے پر کوئی پابندی نھیں
جس شخصیت کی تعریف مفتی تقی عثمانی صاحب ،ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب اور لاکھوں علماء کرام کریں ہمارے لیے یہ دلیل کافی ہے
بھونکنے پر کوئی پابندی نھیں
جس شخصیت کی تعریف مفتی تقی عثمانی صاحب ،ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب اور لاکھوں علماء کرام کریں ہمارے لیے یہ دلیل کافی ہے
اب ہوئی نہ اصل بات
آقا کی ناراضگی اور سرزنش کون برداشت کر سکتا ہے ،،،
مگر ہم پھر بھی قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور وفاق المدارس العربیہ کے ساتھ کھڑے ہیں
العلماء ورثہ الانبیاء ۔۔
اہل باطل ہمشہ غیرت مند مولوی سے ڈرتا ہے ۔
کیونکہ باطل کا تختہ ہمیشہ سیاسی مولوی ہی نے الٹی ہے۔ ۔
قائد ملت اور شیخ االسلام ۔
جو کسی بھی تعارف کا محتاج نہیں۔
مدارس سے متعلق بل پر دستخط کیوں نہیں ہوئے؟
جہد مسلسل اخلاص لگن نے ایک بار پھر باہمت نوجوان حکمت یار کاکڑ صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کے ممبر شپ کے لیے منتخب کیا ہے
رب کریم توفیق عطا فرمائے آمین
رحمك الله والدي العزيز.. ابو إبراهيم 💔
Nowadays in pakistan #blue-sky 😰
میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے..
#JamiatUlemaeIslam
لیکن بھیک تو پھر بھی آئی ایم ایف سے مانگتے رہے گا
حلقہ پی بی 45
سپریم کورٹ نے علی مدد جتک کی سٹے کی درخواست خارج کرکے ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے میر عثمان پرکانی کے حق میں فیصلہ صادر فرمایا
بہت بڑی خبر
جمعیت چھاگیا
بڑی وکٹ گرگٸی47کا👇
تفصیل پہلی کمینٹ
#twitter vs #Bluesky
*تمام سکول ٹیچرز سے گزارش ہے*
*کہ ہفتہ میں ایک بار لازمی اپنے شاگردوں کو ختم نبوت وعظمت صحابہ پر لیکچر دیا کریں*
*یہ مسئلہ بہت اہم ہے*
*ثواب کی نیت سے پوسٹ اگے شئیر کرتے جائے: عتیق وزیر*
*جزاك اللّٰه خيرًا*
ہے کوئی جس کو فالو بیک نہ ملا ہو؟
#JamiatUlemaeIslam
ٹیم جے یو آئی کا ہیش ٹیگ ہے
اس سے پوسٹ کرے
اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں
#JamiatUlemaeIslam
ٹیم جے یو آئی کا ہیش ٹیگ ہے
اس سے پوسٹ کرے
اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں
#JamiatUlemaeIslam
حبیب الرحمن گلونہ
مجا نہیں آ رہا ہے 😌
@isullahmmd.bsky.social
مرشد کدھر گیا؟
😪
اپُن بھی جڑ گیا اسکائ ایپ کے ساتھ 🌌
جزاک اللہ خوش رہیں
According to the Economist, people are rapidly shifting to blue-sky and this is due to Elon's policies.
#Bluesky
@bsky.app
اھلا وسھلا مرحبا
مولانا فضل الرحمن ♥️
@bsky.app
This app or other social media apps are not made for the sake of follow-follow backs, but they are made for the welfare of humanity by writing on every topic so that you can benefit the people by giving a good impression to the people by writing well. write well on any subject 👌
کیا چل رہا ہے ان کے آپس میں؟
Twitter or Sky-blue
Talking about this app, I am very impressed. Because there is no restriction. And the purpose of social media is to be free. Hope for more success
@bsky.app
#Bluesky
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
#TeamJUIkillasaifullah
#Teamquetta
#Teamjuibalochistan
کوئٹہ
جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر، محسن بلوچستان و سینیٹر حضرت مولانا عبد الواسع صاحب کی بلوچستان میں حالیہ واقعات پراظہار افسوس
بلوچستان میں بنیادی حقوق پامال وغیر یقینی صورتحال میں ہمیں مجبور نہ کیا جائےکہ روڈوں پر نکلیں
ریاست کی زمہ داری ہے کہ وہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں