"لوگ کبھی بھی پوری کہانی نہیں سناتے،وہ کہانی کا صرف وہ حصہ سناتے ہیں جس میں وہ خود صحیح اور باقی سب لوگ غلط نظر آ رہے ہوتے ہیں."
اہم خبر
پاکستان میں ٹک ٹاک کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ
کیا اپ اس فیصلے سے خوش ہیں ؟
ماہرین کے مطابق انسانی دماغ کی میموری 25 لاکھ GB ہے،
مگر اس کو ہیک کرنے کے لیے بریانی کی ایک پلیٹ ہی کافی ہے۔
804
ہم ایک ایسے خطے میں رہتے ہیں جہاں VPN چلانا حرام اور نہتے عوام پہ گولیاں چلانا حلال ہے
سیاست کتنی گھٹیا اور ناپاک چیز ہے، ایک معصوم انسان اپنی خون میں لت پت پڑا ہوا ہے، اور سامنے کرسی پر بیٹھا ہوا انسان بے حس اور سفاکی سے ہنس رہا ہے جیسے وہ کوئی جانور ہو جو مر چکا ہو